16/10/2024
سالانہ عظیم الشان عرس مبارک فیضانِ سادات پیر طریقت رہبر شریعت حضرت حضور قبلہ پیر سید زیدالحسین شاہ بخآری چشتی نظامی المشہور جٹھولاں والے پیر اور پیر طریقت رہبر شریعت حضرت حضور قبلہ پیر سید نزیر حسین شاہ بخاری چشتی نظامی المشہور جٹھولاں والے پیر اور پیر طریقت رہبر شریعت حضرت حضور قبلہ پیر سید تنویر حسین شاہ بخاری چشتی نظامی المشہور جٹھولاں والے پیر کے سالانہ عرس پاک کی تمام دوست احباب کو دعوت دی جاتی ہے تمام احباب ضرور شرکت فرمائے