Technic Zoom

Technic Zoom Explore, Discover, And Shop With Us Today.🛍️

Technic Zoom Provides an Exciting Selection of Tech Gadgets, Mobile Accessories and Electronics⚡️🎧 And Much More Crafted with Precision to Enhance Your Digital Lifestyle.

Wireless Earbuds Air Pods Pro Extra Bass Best Quality Buy Now WhatsApp: +923095038516
04/06/2025

Wireless Earbuds Air Pods Pro Extra Bass Best Quality
Buy Now
WhatsApp: +923095038516

Heatwave Alert. Save yourself Save Others.
17/05/2025

Heatwave Alert. Save yourself Save Others.

اطلاع برائے عوالناس /سولر پینل صارفین ۔دن کے وقت جب سورج پوری شدت سے چمک رہا ہوتا ہے، سولر پینلز اپنی مکمل صلاحیت کے سات...
23/04/2025

اطلاع برائے عوالناس /سولر پینل صارفین ۔

دن کے وقت جب سورج پوری شدت سے چمک رہا ہوتا ہے، سولر پینلز اپنی مکمل صلاحیت کے ساتھ بجلی پیدا کر رہے ہوتے ہیں۔ ایسے میں اگر کوئی شخص ان پینلز کو دھونے کے لیے پانی کا استعمال کرے تو کرنٹ لگنے کا شدید خطرہ ہوتا ہے، خاص طور پر اگر پینلز یا وائرنگ میں کسی قسم کی لیکیج ہو یا مناسب احتیاطی تدابیر اختیار نہ کی جائیں۔ پانی ایک موصل ہے جو بجلی کو آسانی سے منتقل کرتا ہے، اس لیے دن کے وقت سولر پینلز کو دھونا ایک خطرناک عمل ثابت ہو سکتا ہے۔ بہتر یہی ہے کہ صفائی کا عمل شام کے وقت یا اس وقت کیا جائے جب سورج کی روشنی کم ہو اور پینلز بجلی پیدا نہیں کر رہے ہوں، تاکہ جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے ۔

‏سائنس نے دریافت کیا ہے کہ چیونٹیاں جب اپنے لیے اناج اور بیج اکٹھا کرتی ہیں اور انہیں زمین کے اندر محفوظ کرتی ہیں تو وہ ...
20/04/2025

‏سائنس نے دریافت کیا ہے کہ

چیونٹیاں جب اپنے لیے اناج اور بیج اکٹھا کرتی ہیں اور انہیں زمین کے اندر محفوظ کرتی ہیں تو وہ ان کو آدھا توڑ دیتی ہیں، کیونکہ اگر بیج کو آدھا کر دیا جائے تو وہ اگتا نہیں ہے، چاہے اس کے لیے مناسب ماحول فراہم بھی ہو۔ لیکن انہوں نے حیرت سے دیکھا کہ چیونٹیاں دھنیا کے بیج کو چار حصوں میں تقسیم کرتی ہیں۔ تحقیق کے بعد انہوں نے یہ جانا کہ دھنیا کا بیج اگر دو حصوں میں توڑا جائے تو وہ اگ سکتا ہے، لیکن اگر چار حصوں میں توڑ دیا جائے تو وہ نہیں اگتا۔

🐜یہ ہے چیونٹیوں کا علم... "
پاک ہے تو اے میرے رب، تیرا علم کتنا عظیم ہے!"
سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم🌺

CISCO WS-C3750X-48P-SCisco 48 port Giga PoE+1g/10g uplinkQuantity availableBuy Now
14/04/2025

CISCO WS-C3750X-48P-S
Cisco 48 port Giga PoE+
1g/10g uplink
Quantity available
Buy Now

ہمارا سورج اپنے اندر تیرہ لاکھ زمینیں چھپا لینے کی صلاحیت رکھتا ہے، جبکہ UY SCUTI ستارہ اتنا بڑا ہے کہ اس کے سامنے سورج ...
14/04/2025

ہمارا سورج اپنے اندر تیرہ لاکھ زمینیں چھپا لینے کی صلاحیت رکھتا ہے، جبکہ UY SCUTI ستارہ اتنا بڑا ہے کہ اس کے سامنے سورج بالکل شرمندہ سا کھڑا نظر آتا ہے۔ UY scuti اتنا بڑا ہے کہ یہ ہمارے سورج جیسے 3.7 ارب سورج ایک ہی بار میں نگل سکتا ہے ۔ اَللّٰهُُ اَكْبَر

13/04/2025
لاہور: پاکستان کے معروف فلمی و سٹیج ڈراموں کے اداکار جاوید کوڈو کی نماز جنازہ ادا کر دی گئیلاہور: نماز جنازہ مغلپورہ جنگ...
13/04/2025

لاہور: پاکستان کے معروف فلمی و سٹیج ڈراموں کے اداکار جاوید کوڈو کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

لاہور: نماز جنازہ مغلپورہ جنگلے والی گراونڈ میں اداکار کی گئی ۔۔

لاہور: نماز جنازہ میں معروف اداکار سہیل احمد ، امانت چن، نسیم وکی ، جواد وسیم ، عطر رنگیلا سمیت دیگر نامور فنکار شریک ہوئے ۔۔۔

لاہور: جاوید کوڈو کی تدفین قریبی قبرستان میں کی جائے گی ۔۔۔۔۔

لاہور: جاوید کوڈو نے سوگوران میں دو بیٹے ایک بیٹی اور بیوہ چھوڑی ہے

لاہور: جاوید کوڈو اپنے پستا قد کی وجہ سے عوام ۔یں مقبول تھے ۔۔۔

لاہور: جاوید کوڈو نے بے شمار اسٹیج ڈراموں ، فلموں اور ٹی وی پروگرامز میں کام کیا ۔۔۔۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

ZTE G PONDUAL ANTENABIX PACKQUANTITY AVAILABLEBuy Now:
13/04/2025

ZTE G PON
DUAL ANTENA
BIX PACK
QUANTITY AVAILABLE
Buy Now:

Address

Ferozpur Road Lahore
Lahore
54600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Technic Zoom posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category