Wear Modesty

Wear Modesty Your go-to place for beautiful, modest, and affordable abayas! "Designed to make you feel confident every day."
(1)

ہر بار ریویوز اتنےےےے ہوتے ہیں کہ ڈھونڈنا مشکل ہوجائے لیکن چونکہ کسی بھی بزنس میں جان ڈال سکتے ہیں یہی ریویوز ۔۔۔ تو جہا...
21/08/2026

ہر بار ریویوز اتنےےےے ہوتے ہیں کہ ڈھونڈنا مشکل ہوجائے لیکن چونکہ کسی بھی بزنس میں جان ڈال سکتے ہیں یہی ریویوز ۔۔۔ تو جہاں تک ممکن ہو ہم ڈھونڈ نکالتے ہیں ۔ 🩷

آپ بھی ایسے خوشگوار تجربات کے آرڈر کرسکتے ہیں۔
0328 4963579

آپ سب کے پسندیدہ بلیک دوپٹےےےے! 🖤یہ مکمل سیاہ ہیں ، میں نے تصویر ایسے لی ہے کہ ان کے سٹف اور فیبرک کا اندازہ لگایا جاسکے...
19/08/2026

آپ سب کے پسندیدہ بلیک دوپٹےےےے! 🖤
یہ مکمل سیاہ ہیں ، میں نے تصویر ایسے لی ہے کہ ان کے سٹف اور فیبرک کا اندازہ لگایا جاسکے ۔
میں چونکہ وائٹ عبائے زیادہ پہننے لگی ہوں آجکل تو مجھے سی تھرو دوپٹے کا مسئلہ تھا جو اب حل ہوا الحمدللہ اور بہترین کپڑے کی پہچان ہی یہ ہے کہ وہ ایک تو گف ہو دوسرا دھاگے نکلنے والا نہ ہو پن لگانے یا کہیں اٹکنے کی صورت ۔
سائز اور کوالٹی ایک دم بہترین ہے ۔۔۔۔
اس میں تین قسم کے سائز ہیں ۔
پہلے کی لمبائی 75
چوڑائی 32
قیمت: 850

دوسرے کی لمبائی 78
چوڑائی 33
قیمت: 1100

تیسرے کی لمبائی 90
چوڑائی 41
قیمت: 1300

ان کا تعارف:
بڑے سائز کے سیاہ دوپٹے ۔۔۔
خصوصا مدرسے کی اور عموما ہر تیسری برقع پہننے والی لڑکی کو یہ مسئلہ پیش آتا ہے کہ برقعے کے اوپر چادر یا ڈوپٹہ لیا جائے تو وہ اتنااااا بڑا ہوجاتا ہے کہ سنبھالے نہیں سنبھلتا اور اگر سٹالر لی جائے تو اتنی چھوٹی ہوتی ہے کہ مقصد پورا نہیں ہوتا ۔ تو درمیانی کوئی چیز ہو جسے نہ سنبھالنا یا اپنے مطلوبہ سائز میں کاٹنا پڑے اور نہ ہی بار بار درست کرنا پڑے ۔
اس کا کلر جیٹ بلیک ہے ، سٹف ہوادار ، نرم اور سر پر ٹکنے والا ہے ۔

آرڈر کے لیے انباکس و واٹس ایپ دونوں کیے جاسکتے ہیں ۔
0328 4963579

سمر سپیشل سٹف 🩵آرڈر کے لیے انباکس و واٹس ایپ دونوں کیے جاسکتے ہیں ۔0328 4963579
18/08/2026

سمر سپیشل سٹف 🩵

آرڈر کے لیے انباکس و واٹس ایپ دونوں کیے جاسکتے ہیں ۔
0328 4963579

ہمارے پاس موجود سٹالرز کی اقسام 🩷آرڈر کے لیے انباکس و واٹس ایپ دونوں کیے جاسکتے ہیں ۔0328 4963579
17/08/2026

ہمارے پاس موجود سٹالرز کی اقسام 🩷

آرڈر کے لیے انباکس و واٹس ایپ دونوں کیے جاسکتے ہیں ۔
0328 4963579

نیو کلیکشن ✨کچھ عبایاز دیکھنے میں ہی اتنی پرنسس فیل دے رہے ہوتے ہیں کہ پہن کر تو بندہ واقعی خود کو کہیں کی شہزادی تصور ک...
16/08/2026

نیو کلیکشن ✨
کچھ عبایاز دیکھنے میں ہی اتنی پرنسس فیل دے رہے ہوتے ہیں کہ پہن کر تو بندہ واقعی خود کو کہیں کی شہزادی تصور کرلے ۔ 🤌🏻🩵
Only abaya girlies can relate BTW ... 🥹
یہ عبایاز بھی پکڑتے ساتھ مجھے انہی میں سے ایک لگے تھے ایک دم سے ۔۔۔
کچھ فیبرک کا کمال ، کچھ سٹچنگ ایسی نفیس ، کچھ امبرائیڈری ایسی کہ عام اور خاص دونوں استعمال میں لاسکتے ہیں ، سمپل/فارمل دونوں!
اگر چاہیں تو ساتھ کنٹراسٹ یا میچنگ سٹالر نقاب سیٹ بھی مل جائے گا ۔
لینتھ 56
فٹنگ 25

قیمت: 4500

آرڈر کے لیے انباکس و واٹس ایپ دونوں کیے جاسکتے ہیں ۔
0328 4963579

بلیک کی نیو کلیکشن 🖤آپ کو مکھن ملائی کپڑا بھی چاہیے ۔۔۔ سلیوز پر امبرائیڈری بھی ہو ۔۔۔ فال پاوں پر گرتی گرتی جائے اور فل...
15/08/2026

بلیک کی نیو کلیکشن 🖤
آپ کو مکھن ملائی کپڑا بھی چاہیے ۔۔۔ سلیوز پر امبرائیڈری بھی ہو ۔۔۔ فال پاوں پر گرتی گرتی جائے اور فلیر بہترین ہو ۔۔۔ ایسے عبائے جو فارمل اور عام دونوں استعمال میں آسکیں ، تو یہ بہترین آپشن ہے ۔
لمبائی 56
فٹنگ 25/26
فلیر 40+

قیمت: 4500

آرڈر کے لیے انباکس و واٹس ایپ دونوں کیے جاسکتے ہیں ۔
0328 4963579

آزادی مبارک 💚🤍
14/08/2026

آزادی مبارک 💚🤍

نرم ، بلینڈڈ ، جارجٹ سٹالرز 🌸کلرز مینشن ہیں ۔ سائز: 32 × 74 قیمت سادہ : 600گلٹرڈ: 650تقریبا سبھی کے ساتھ میچنگ نقاب بھی ...
12/08/2026

نرم ، بلینڈڈ ، جارجٹ سٹالرز 🌸
کلرز مینشن ہیں ۔
سائز: 32 × 74
قیمت سادہ : 600
گلٹرڈ: 650
تقریبا سبھی کے ساتھ میچنگ نقاب بھی مل جائیں گے ۔
نقاب کی قیمت: 350

نوٹ: یہ فائن کوالٹی جارجٹ ہے ۔۔۔ دانے دار یا کھردری قسم کی نہیں ۔ دوسرا اس کی لمبائی و چوڑائی بازار میں عام ملنے والی سے زیادہ ہے ۔

آرڈر کے لیے انباکس و واٹس ایپ دونوں کیے جاسکتے ہیں ۔
0328 4963579

پلین سوتی سٹالرز 🩷فیبرک بہتتتت مزے کا ہے ۔۔۔ بے حد نرم ، ہوادار ، سر پر ٹکنے والا اور نان سی تھرو ۔۔۔ کناروں پر لگی لیس ...
11/08/2026

پلین سوتی سٹالرز 🩷
فیبرک بہتتتت مزے کا ہے ۔۔۔ بے حد نرم ، ہوادار ، سر پر ٹکنے والا اور نان سی تھرو ۔۔۔
کناروں پر لگی لیس بھی بہت سوفٹ ہے کہیں سے چبھنے والی نہیں ۔۔۔
لمبائی اور خصوصا چوڑائی بہترین ہیں ۔۔۔
عبایوں کے ساتھ پہنیں یا لان کے جوڑوں کے ساتھ ، دونوں طرح اچھے سے کام آئیں گی ۔۔۔
یاد رہے یہ ان میں کوئی بھی گرم دھاگہ شامل نہیں ہے جو یہ گرم محسوس ہوں۔
لمبائی 75
چوڑائی 35

قیمت: 850

آرڈر کے لیے انباکس و واٹس ایپ دونوں کیے جاسکتے ہیں ۔
0328 4963579

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wear Modesty posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share