Usman's Collection

Usman's Collection We deal in imported clothing from China & Japan. Wholesale and Retail.

24/09/2025

Latest Unpacking of bale.

23/09/2025
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Habib Ur Rehman Minhas, Ali Rehman, M Ri...
17/09/2025

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Habib Ur Rehman Minhas, Ali Rehman, M Riaz, Iqbal Rashid, Habib Ur Rehman

یہ پوسٹ خاص طور پر دکاندار حضرات کے لئے ہے۔ہمارے پاس امپورٹڈ لاٹیں آتی ہیں مختلف ملکوں سے۔ہر طرح کا کپڑا موجود ہوتا یے۔ک...
09/09/2025

یہ پوسٹ خاص طور پر دکاندار حضرات کے لئے ہے۔
ہمارے پاس امپورٹڈ لاٹیں آتی ہیں مختلف ملکوں سے۔
ہر طرح کا کپڑا موجود ہوتا یے۔
کاٹن، لان، سٹون لیلن، آئرش کھدر، اور ویلوٹ اور ہر طرح کا کٹ پیس۔
آپ ہماری دکان پر آ سکتے ہیں اور آن لائن بھی منگوا سکتے ہیں۔
لیکن پیمنٹ ایڈوانس ہو گی۔
اگر ایک دفعہ دکان پر آئیں خود تو بہت بہتر ہو گا تا کہ آپ ایک دفعہ مکمل ورائٹی دیکھ سکیں۔
اب بات ریٹ کی، ریٹ کم ہی ہو گا مارکیٹ سے۔
ریٹ کی معلومات کے لیے آپ ہمارے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
ویلوٹ ہمارے پاس ہر طرح کی موجود یے، جیسا کہ لچک دار ویلوٹ اور مائیکرو ویلوٹ بھی۔
ہول سیل ریٹ پر آپکو ملے گی۔
لیڈیز ورائٹی کے علاؤہ ہمارے پاس مردانہ مال بھی ہوتا ہے جس میں Egyptian Cotton ہماری پہچان یے
یہ کاٹن ہمارے پاس سارا سال ہوتی یے۔
اس کے علاؤہ اعلی درجے کی سوٹنگ بھی دستیاب ہوتی یے۔
یہ وہ سوٹنگ نہیں جو عام طور پر 360 یا 960 کے نام سے مارکیٹ میں ملتی ہے۔
اچھی کوالٹی کی سوٹنگ ہوتی ہے لاٹ کی۔
لاھور میں رہنے والے لوگ لازمی دکان پر تشریف لائیں۔
خود دیکھیں اور تسلی کریں۔
ہمارا وٹس ایپ نمبر ہے
03124405741.

New lot arrived.Winter cotton (cambric) and Stone Leelan.Many more prints available.
04/09/2025

New lot arrived.
Winter cotton (cambric) and Stone Leelan.
Many more prints available.

Box style Cloth. Chadar Bana Len ya Qameez.
09/08/2025

Box style Cloth. Chadar Bana Len ya Qameez.

Stone lilen.Aur bhi design available Hain.
14/07/2025

Stone lilen.
Aur bhi design available Hain.

06/07/2025

مردانہ مال سیٹ اپ۔
مصری کاٹن، مصری لان اور ہر طرح کا امپورٹڈ کپڑا۔
دکان کا پتہ: بیسمنٹ بٹ مارکیٹ لنڈا بازار لاہور نزد دہلی گیٹ۔
وٹس ایپ 03034405842.

Address

Basement Saleem Butt Market Landa Bazar Lahore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman's Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share