ZAUG

ZAUG Best store in Pakistan of Ladies undergarments

03/05/2025
عورتوں کے زیر جامے  کی سر بازار مردوں کے ہاتھوں فروخت۔۔۔ایک کھلی بے حیائی جو کسی نے کبھی محسوس نہیں کی۔🚩🚩😡--------------...
30/04/2025

عورتوں کے زیر جامے کی سر بازار مردوں کے ہاتھوں فروخت۔۔۔ایک کھلی بے حیائی جو کسی نے کبھی محسوس نہیں کی۔🚩🚩😡
-----------------------------------------------------------
عورتوں کی نجی اشیاء مردوں کے ہاتھوں میں سرِعام فروخت ہو رہی ہیں۔ انڈر گارمنٹس، پرائیویٹ کریمیں، ذاتی اشیاء — ہر چیز سرِبازار تماشا بنی ہوئی ہے۔ عورت اکیلی ہو، تو بھی شرم ، بھائی ،باپ ، ماں ساتھ ہو تو بھی شرم۔۔۔
بہن سائز کیا ہے ؟ بہن نمبر کیا ہے ؟ بہن یہ دیکھیں فٹ ہے ؟؟
بہن اندر جا کر ٹرائی کر لیں۔۔۔بہن رنگ کونسا دوں۔۔۔ 😡😡😡 انتہائی شرمناک۔۔۔کیا پلے رہ جاتا ہے جب ایک نامحرم آپ کی پرسئیویسی کو 2 منٹ میں جان لے۔۔

کیا عورت کی عزت اتنی سستی ہو گئی کہ مرد گلیوں میں کھڑے ہو کر اس کی نجی چیزیں بیچیں؟
یہ ذمہ داری عورتوں کی ہے، یہ جگہ عورتوں کی ہونی چاہیے تھی،
لیکن افسوس! بازاروں نے عزت کے تصور کو کاروبار کا حصہ بنا دیا۔
پرائیویسی کا تحفظ بنیادی انسانی حق ہے، اور عورتوں کی نجی ضروریات کو سرِبازار مردوں کے ہاتھوں بیچنا اس حق کی صریح خلاف ورزی ہے۔
یہ نہ صرف شرمناک ہے بلکہ ایک ایسا عمل ہے جسے فوری روکے بغیر معاشرتی بگاڑ کا دروازہ کھلا رہے گا۔ اور یہ صرف معاشرتی بگاڑ نہیں ایک نفسیاتی پہلو بھی ہے کہ دکانوں ہر 10-29 سال کے وہ بچے بھی بیٹھے ہوتے ہیں جو اپنے بھائی یا باپ کا کام سنبھال رہے ہوتے ہیں ان کے نفسیات کا عالم کیا ہو گا جو ایک 14ـ15ـ16 سال کی لڑکی کو اس کا بریزئیر دکھاے ، اس کا انڈر وئیر دکھاے اس کا رنگ سائز اور سٹف پوچھے ۔۔۔وہ کیا کیا سوچتا ہو گا وہ اپنے نفس کو کس طرح قابو کرتا ہو گا کر بھی پاتا ہو گا یا نہیں۔ اس کو جنسی ہوس نہیں ستاے گی؟؟؟؟ یہ ایک ایسی بد عملی ہے جس نے بہت کچھ تباہ کر رکھا ہے۔۔۔
دکانوں پر ایسی اشیاء کی مردوں کے ہاتھوں فروخت پر پابندی ہونی چاہیے،
یہ چیزیں پردے اور احترام کے دائرے میں رہ کر فروخت ہونی چاہییں۔ عزت کا سودا بند ہونا چاہیے۔ بازاروں کو بازار رہنے دو، عزت کا جنازہ مت نکالو۔
آؤ! آواز بلند کریں،
اس کا بائیکاٹ کریں،
اور مطالبہ کریں کہ نجی خواتین کی مصنوعات کو صرف خواتین کے ذریعے ہی فروخت کیا جائے۔
عورت کی عزت بازاروں کی زینت نہیں، یہ معاشرے کا مقدس امانت ہے۔
زوگ ایک ایسا ہی آنلائن برانڈ ہے جو نہ صرف آپکی پرائیویسی کا خیال رکھے گا بلکہ جو چیز دکھائے گا وہی فروخت کرے گا۔ آپ سب آنکھیں بند کرکے زوگ سے اعتماد کے ساتھ اپنی من پسند خریداری کر سکتے ہیں
تو جڑے رئیے اپنے فیورٹ برینڈ زوگ سے۔

21/04/2025

Address

Lahore

Telephone

+923008133837

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZAUG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share