R.GEE's (full of eastern fashions)

R.GEE's (full of eastern fashions) Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from R.GEE's (full of eastern fashions), Lahore.

Thursday 8 February 2024 VOTE FOR PAKISTAN
08/02/2024

Thursday 8 February 2024
VOTE FOR PAKISTAN

27/12/2023

1️⃣*‏"۔ اداکار وہ ہے جو پوری ایمانداری کے ساتھ جھوٹ بول سکتا ہے اور تماشائی وہ ہے جس نے پورے یقین کے ساتھ بے وقوف بننے کا فیصلہ کیا ہے ۔"🤡💃🏽🕺🏽🤫🤗👏🏽🦓🦄
2️⃣*"دنیا تھیٹر کے سٹیج کی طرح ہے۔تمام انسان اداکاروں کی طرح ہیں۔اس سٹیج میں ان کا داخلہ ان کی پیدائش اور ان کا نکلنا ان کی موت ہے۔ ہر آدمی سٹیج پر آکر اپنا کردار ادا کرتا ہے.🌏🌙☀️🌐🏟️🎪🥷🏽👮🏽🦸🏽🧑🏽‍🎄🕵🏽👷🏽👰🏽🤵🏽💂🏽👼🏽🧑🏽‍🎓🧑🏽‍🌾🧑🏽‍🔧🧑🏽‍✈️🧑🏽‍💼🧑🏽‍🎤🧑🏽‍🎨🧑🏽‍🍳🧕🏽👲🏽👶🏽🧑🏽🧓🏽🧑🏽‍🦳🧑🏽‍🦰🧑🏽‍🦱🧑🏽‍🦲🧑🏽‍🚀👶🏽👪🫄🏽
3️⃣"*انتظار کرنے والوں کے لیے وقت بہت سست ہے، ڈرنے والوں کے لیے بہت تیز، دکھ اٹھانے والوں کے لیے بہت لمبا، جشن منانے والوں کے لیے بہت مختصر، لیکن محبت کرنے والوں کے لیے ابدی ہے۔🚦⏱️⏰🐢😥😓😥🕛🦒🎉🎊🎀🎎🍾🍷🍾🥁🎸🐟🔚👩‍❤️‍👩👩‍❤️‍👨👩‍❤️‍💋‍👩🥰💖🌹💏🕛💝💋🏞️✔️🌈💯🤲🏽

ولیم شیکسپیئر

لَکھاں بیر بیری نُوں لگ دے او جَھڑ جاندے نے کچےتے جہیڑے پکن لال محمد اوہو ای  کھاندے وَٹے نیویاں نال تے نِبھ جاندی اےتے ...
14/11/2023

لَکھاں بیر بیری نُوں لگ دے او جَھڑ جاندے نے کچے
تے جہیڑے پکن لال محمد اوہو ای کھاندے وَٹے

نیویاں نال تے نِبھ جاندی اےتے جے کر آپ نِبھائیے
تے اُچیاں نال نا نِبھے محمد جے کَسراں نا کھائیے

08/10/2023

دنیا میں سب سے زیادہ سچ شراب خانے میں شراب پینے کے بعد بولا جاتا ہے،اور دنیا میں سب سے زیادہ جھوٹ عدالتوں میں مقدس کتاب پر ہاتھ رکھ کر بولا جاتا ہے۔۔۔!
سعادت حسن منٹو کا مشہور مکالمہ

HappyIndependentDay
14/08/2023

HappyIndependentDay

05/08/2023

‏یہ بڑے دُکھ کی بات ہے کہ اب ہمارا ایک دوسرے کے دُکھ سے کوئی واسطہ نہیں رہا ہے۔

جون ایلیاء

Available
15/11/2020

Available

Antique collection 2019bySHAFQART
30/12/2018

Antique collection 2019
by
SHAFQART

Address

Lahore

Telephone

+923214155451

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when R.GEE's (full of eastern fashions) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share