Donkey Cricketer

Donkey Cricketer ● Together We can be Unstoppable ✨

● Cricket Updates 👀

● Cricket Contests ❤

ایشیا کپ 2025 کی میزبانی بنگلہ دیش کرے گا جو اکتوبر میں کھیلا جاۓ گا۔🏆💢 ایشیا کپ 2025 ٹی20 فارمیٹ میں ہوگا۔🏏🏟🔥
06/07/2024

ایشیا کپ 2025 کی میزبانی بنگلہ دیش کرے گا جو اکتوبر میں کھیلا جاۓ گا۔🏆💢 ایشیا کپ 2025 ٹی20 فارمیٹ میں ہوگا۔🏏🏟🔥

دنیائے کرکٹ کے عظیم ترین آلراؤنڈر عماد وسیم نے رات میجر لیگ کرکٹ میں 30 کے اسٹرائیک ریٹ سے 10 بالز پر 3 رنز بنا کر اپنی ...
06/07/2024

دنیائے کرکٹ کے عظیم ترین آلراؤنڈر عماد وسیم نے رات میجر لیگ کرکٹ میں 30 کے اسٹرائیک ریٹ سے 10 بالز پر 3 رنز بنا کر اپنی ٹیم کی شکست میں اہم کردار ادا کیا 🤩😁🔥

You can't stop time
05/07/2024

You can't stop time

تنقید برائے فروخت
04/07/2024

تنقید برائے فروخت

پرانے دن یاد آگئے جب یہ ٹیسٹ میچ میں ساتھ بیٹنگ کرنے آتے تھے اور لوگ دعا کر رہے ہوتے تھے کہ کوئی ان میں سے جلدی آوٹ ہوجا...
04/07/2024

پرانے دن یاد آگئے جب یہ ٹیسٹ میچ میں ساتھ بیٹنگ کرنے آتے تھے اور لوگ دعا کر رہے ہوتے تھے کہ کوئی ان میں سے جلدی آوٹ ہوجاے تاکہ شاہد آفریدی آجاے اور ہم اس کی بیٹنگ دیکھ لیں لیکن یہ آؤٹ نہیں ہوتے تھے۔اگر کوئی بدقسمتی سے آؤٹ ہو بھی جاتا تو شاہد آفریدی آتا اور ٹیسٹ کو ٹی ٹونٹی کی طرح کھیل کر چلے جاتا

🚨 بریکنگ: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے تصدیق کر دی کہ بابر اعظم کی کپتانی کا فیصلہ سابق کرکٹرز اور ہیڈ کوچ گیری کرسٹن س...
04/07/2024

🚨 بریکنگ: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے تصدیق کر دی کہ بابر اعظم کی کپتانی کا فیصلہ سابق کرکٹرز اور ہیڈ کوچ گیری کرسٹن سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔
پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی:- "پی سی بی نے بابر اعظم کو وائٹ بال کی کپتانی سے تبدیل کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، سابق کرکٹرز اور گیری کرسٹن بابر کی کپتانی کے مستقبل کا فیصلہ کریں گے۔"
I I I I I I

🚨 بریکنگ نیوز 🚨" آج بھارت اور ساوتھ افریقہ کے درمیان ٹی20 ولڈکپ 2024 کے فائنل میچ کے دوران 51 فیصد بارش کا امکان ہے ، با...
29/06/2024

🚨 بریکنگ نیوز 🚨
" آج بھارت اور ساوتھ افریقہ کے درمیان ٹی20 ولڈکپ 2024 کے فائنل میچ کے دوران 51 فیصد بارش کا امکان ہے ، بارش کی وجہ سے میچ مکمل نہ ہونے کی صورت میں دونوںٹیموں کو مشترکہ چیپمینقراردیاجائےگا"
|
|

نوین الحق کو بنگلہ دیش کے خلاف شاندار اسپیل کرنے پر پلیئر آف دی میچ ایوارڈ سے نوازا گیا🏅
25/06/2024

نوین الحق کو بنگلہ دیش کے خلاف شاندار اسپیل کرنے پر پلیئر آف دی میچ ایوارڈ سے نوازا گیا🏅

𝐖𝐇𝐀𝐓 𝐀 𝐌𝐎𝐌𝐄𝐍𝐓 𝐅𝐎𝐑 🇦🇫 Afghanistan are through to the   2024 semi-final 👏
25/06/2024

𝐖𝐇𝐀𝐓 𝐀 𝐌𝐎𝐌𝐄𝐍𝐓 𝐅𝐎𝐑 🇦🇫
Afghanistan are through to the 2024 semi-final 👏

افغانستان نے ٹی ورلڈ کپ 2024 کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر کے تاریخ رقم کر دى..🤫💥❤
25/06/2024

افغانستان نے ٹی ورلڈ کپ 2024 کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر کے تاریخ رقم کر دى..🤫💥❤

احمد شہزاد 🗣️🗣️ "بابر اعظم پچھلے 5 سالوں میں پاکستان ٹیم کی زوال کی وجہ ہے اس لئے سابق کرکٹرز کو باہر اعظم کے خلاف عدالت...
24/06/2024

احمد شہزاد 🗣️🗣️ "بابر اعظم پچھلے 5 سالوں میں پاکستان ٹیم کی زوال کی وجہ ہے اس لئے سابق کرکٹرز کو باہر اعظم کے خلاف عدالت میں کیس کرنا چاہیے" 🫡





مارکو جانسن کی جیت کا جشن 🔥 مارکو جانسن نے چھکا لگا کر میچ جیتوانے کے بعد دلکش انداذ اپنایا..😀🥳  I                      ...
24/06/2024

مارکو جانسن کی جیت کا جشن 🔥 مارکو جانسن نے چھکا لگا کر میچ جیتوانے کے بعد دلکش انداذ اپنایا..😀🥳
I

Address

Ali Town Lahore
Lahore
54000

Telephone

+923037637007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Donkey Cricketer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Donkey Cricketer:

Share