The fashion gear

The fashion gear mens casual wear fashion, and antique and botique all kinds of verity available

14/06/2026
14/06/2026

ایک معصوم بیٹی آسڑیلیا سے پاکستان آئی اور “سب دی ماں“ کی گڈ گورننس والی کریمنل سی سی ڈی کی بھینٹ چڑھ کر زندگی سے محروم ہو گئی!

14/06/2026

بیٹی آسڑیلیا سے پاکستان آئی اور “سب دی ماں “ کی گڈ گورننس کی بھینٹ چڑھ کر زندگی سے محروم ہو گئی! یوسف سعید

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

14/06/2026

10 جولائی 2023ء کو فرمانِ عالیشان جاری ہوا تھا کہ ایک سال میں معیشت ٹھیک ہو جائے گی! کسی درویش نے کہا تھا: 'معیشت ان کا باپ بھی ٹھیک نہیں کر سکتا۔' وہی ہوا؛ امریکہ اور آئی ایم ایف بھی معیشت ٹھیک نہیں کر پائے!

خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

13/06/2026

عامر متین نے 92 نیوز کے پروگرام میں میزبان ربیعہ خان سے گفتگو میں کہا کہ یہ تہذیبی انحطاط ہے، اس خطے کے پانچ ہزار سال کے غربت کے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ سات دریاؤں کی دھرتی میں کبھی بھوک ننگ نہیں آئی تھی۔ اس کا سہرا موجودہ حکومت کو ہے کہ انہوں نے لہلہاتے کھیت ویران کیے۔ پہلی دفعہ تاریخ میں دیہات میں 36 فیصد اور شہروں میں 17 فیصد کے تناسب سے اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے انڈسٹری تباہ کی کیونکہ اپنے لگے آئی پی پی کارخانوں کا نقصان نہ ہو جس سے پوری صنعت بیٹھ گئی۔ ان کے کارخانے بغیر بجلی بنائے منافع کما رہے ہیں جب کہ عام آدمی پس رہا ہے اور صنعت اتنی مہنگی بجلی پر چل نہیں سکتی۔ مسئلہ حل ہو نہیں سکتا۔ کیونکہ منافع خور حکومت میں ہیں۔ کیسے کاٹیں گے اپنے منافع کو۔ یہ ملک ان سرمایہ کاروں کے ہاتھ گروی ہو چکا۔ کر لو جو کرنا ہے۔ باقی بجٹ سب فراڈ ہے

19/04/2026
18/04/2026

یہ حکومت اپنے بوجھ سے گرنے والی ہے۔ یہ معاشی طور پر اپنی صورتحال کو سنبھالا نہیں دے سکتے۔۔ابھی جنگ کی گرد ہے جسکی وجہ سے بہت سی چیزیں نظر نہیں اۤرہیں۔۔یہ گرد تھوڑے دنوں میں بیٹھنی ہے۔۔کچھ دن پہلے "بڑوں" کی جانب سے حکومت کو وارننگ دے دی گئی تھی اور کہہ دیا گیا تھا کہ اس طرح نہیں معاملات چل سکتے، جس طرح اۤپ چلا رہے ہو: اسداللہ خان

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

20/08/2025
20/08/2025

Celebrating my 11th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:58
Tuesday 09:00 - 12:00
Wednesday 09:00 - 12:00
Thursday 09:00 - 12:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 12:00

Telephone

+923215034373

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The fashion gear posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share