تحقیقات مسائل

تحقیقات مسائل احادیث کی معرفت مثلا ان کے صحیح، ضعیف اور موضوع (من گھڑت) پر تفصلی کام پیش کیا جائے گا اور جھوٹی روایات کی بھی نشان دہی کی جائے گئی۔

https://ericlawint.com/the-best-online-jobs-that-pay-you-in-dollars/
29/07/2022

https://ericlawint.com/the-best-online-jobs-that-pay-you-in-dollars/

The Best Online Jobs That Pay You In Dollars Did you know that there are jobs that pay you in dollars and not virtual coins? It’s true! Now, you may believe that these types of jobs are reserved for people with college degrees, but the truth is anyone can apply for one of these positions. Did you ...

30/05/2022

Same-Sex Marriage: The Legal Impact of Same-Sex Marriage Under Australian Law ‍ Same-sex marriage is now legal in Australia. Since the Marriage Amendment Act came into force on 9 December 2017, same-sex couples may marry under Australian law. This article outlines the legal implications of this ch...

13/03/2022

محبت میں افراط و تفریط اور غلو پن سے خود کو بچائیں..!!
حضرت سیدنا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
" حبك الشيء يعمي ويصم "
تمہاری (کسی) چیز سے محبت کرنا (تمہیں) اندھا اور بہرا بنا دیتی ہے۔
[شعب الايمان للبيہقي ج 2 ص 14 رقم الحديث 408]
اس اثر کے تمام رواۃ ثقہ ہیں اور اس کی سند صحیح ہے اور اس کے علاوہ اس کو مرفوعا بھی روایت کیا گیا ہے۔ [ شعب الایمان للبیہقی ج2 ص 13 رقم الحدیث 407]
لیکن امام بیہقی علیہ الرحمہ نے اسے دو اسناد سے بلال بن ابی الدرداء سے موقوفا ہی بیان کیا ہے [شعب الایمان للبیہقی ج2 ص14 رقم الحدیث 407 ] اس لیے موقوفا ہی زیادہ صحیح ہے۔
واللہ اعلم

13/03/2022

Economic Impact of War on Ukraine’s Economy The world was already seeing a severe onslaught of commodity supply-driven inflationary pressures in the wake of the pandemic, and the war in Ukraine by Russia will likely to exacerbate it. The price of oil has already increased to hover around $130 a ba...

11/03/2022

طالب علم کو امام مالک علیہ الرحمہ کی نصیحت
امام دار الہجرۃ مالک بن انس علیہ الرحمہ فرماتے ہیں:
ان حقا على من طلب العلم ان يكون له وقار وسكينة وخشية وان يكون متبعا لاثر من مضى قبله
طالب علم پر یہ ضروری ہے کہ (علم حاصل کے دوران ) اس پر وقار، سکون اور خوف خدا کے آثار ہوں، اور وہ اپنے سے پہلے سلف (صالحین) کے آثار کا متبع ہو۔
[الجامع لاخلاق الراوی و آداب السامع للخطیب (تحقیق محمدعجاج الخطیب)، ج 1 ص 232 رقم 212]
اس قول کے سب راوی ثقہ ہیں سوائے حرملہ بن یحیی التجیبی کے ان پر کچھ جرح ہے لیکن یہ حسن الحدیث کے درجہ پر ہیں لیکن بقول امام ابن معین کے یہ " كان أعلم الناس بابن وهب " ہیں [سیر اعلام النبلاء ج 11 ص 389] اور یہ قول بھی ان کا امام ابن وہب سے روایت کردہ ہے۔
اس کے باوجود اس قول کی سند میں حرملہ بن یحیی کی متابعت مندرجہ ذیل ثقہ راوۃ نے کی ہے:
یونس بن عبدالاعلی (ثقہ)۔ [حلیۃ الاولیاء ج 6 ص 324]
محمد بن عبداللہ بن عبدالحکم (ثقہ صدوق)۔ [المدخل الی السنن الکبریٰ للبیہقی ص 324 رقم 510]
عثمان بن صالح بن صفوان السہمی (ثقہ)۔ [حدیث الزہری ابی الفضل عبیداللہ بن عبدالرحمن، الجزء السادس ص520 رقم 544]
لہذا کچھ محققین نے اس قول کی سند کو حسن کہا لیکن تحقیق سے ثابت ہے یہ سند حسن نہیں صحیح ہے۔ واللہ اعلم
امام ابن عبدالبر نے اس قول کو "طلب العلم" کی بجائے "طلب الحدیث" کے الفاظوں سے سے نقل کیا ہے۔ [جامع بیان العلم و فضلہ، رقم 1287]
اور امام خطیب بغدادی علیہ الرحمہ کی سند میں احمد بن منصور راوی سے مراد ابوبکر احمد بن منصور بن سیار بن معارک الرمادی البغدادی ہیں۔
واللہ اعلم

Address

Peoples Colony Mumtazabad Multan
Lahore
53400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تحقیقات مسائل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to تحقیقات مسائل:

Shortcuts

Share