Sab yhan hy

Sab yhan hy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sab yhan hy, Men's clothes shop, Layyah.

بسم اللہ الرحمن الرحیمدوستو میں آج آپکے ساتھ ایک نئی فصل متعارف کرانے جا رہاہوں جو آپکی زندگیوں میں انقلاب لا سکتی ہے۔۔ ...
01/02/2023

بسم اللہ الرحمن الرحیم
دوستو میں آج آپکے ساتھ ایک نئی فصل متعارف کرانے جا رہاہوں جو آپکی زندگیوں میں انقلاب لا سکتی ہے۔۔ غریب کسان کی ٹوٹتی امیدوں کو روشن کل میں بدل سکتی ہے۔
دوستو!! آج میں آپ لوگوں سے جو فصل متعارف کرانے لگا ہوں اسے اردو/ہندی میں ارنڈ،پنجابی میں ارنڈی ،سرائیکی میں ہرنولی اور انگریزی میں CASTOR کہتے ہیں۔۔
ارنڈی کے استعمالات:
1۔بائیو ڈیزل اور بائیو کھادیں تیار کی جاتی ہیں۔
2۔لبریکنٹس تیار کئے جاتے ہیں
3۔معدے اور جنسی امراض کیلئے انتہائ مؤثر ہے۔۔
4۔جلنے اور زخم کے نشانات کو ختم مٹاتا ہے۔
5۔ادویات سازی میں وسیع پیمانے پر استعمال ہوتا ہے۔
ارنڈ کی اہمیت: GOOGLE کیمطابق ہمارا ہمسایہ ملک بھارت ارنڈ کی پیداوار میں پہلے نمبر پر ہے۔۔ اور گوگل کے مطابق بھارت میں سالانہ 1.42 ملین ٹن پیداوار ہوتی ہے۔ اور اہم صنعتی فصل ہونے کی وجہ سے بھارت ہر سال کثیر زرمبادلہ کماتا ہے۔۔ جبکہ بھارت اور پاکستان کا درجہ حرارت بھی ایک جیسا ہی ہے۔۔
ارنڈ "نیاب گولڈ"NIAB GOLD کی پیداواری صلاحیت:
ان تمام عوامل کو مد نظر رکھتے ہوۓ وفاقی زرعی تحقیقاتی ادارے نیاب کے مایہ ناز سائنسدان ڈاکٹر محمودالحسن صاحب نے نیاب گولڈ کے نام سے ارنڈ کا بیج تیار کیا جس کی فی ایکڑ پیداواری صلاحیت 35 من فی ایکڑ ہے۔۔ میں خود بھی ارنڈکا کاشتکار ہوں اور ڈیرہ غازیخان میں ارنڈ کاشت کر رہا ہوں اور الحمداللہ خوب منافع کما رہا ہوں۔۔
Seed KY liay abhi rabta krain shikria
WhatsApp No 03274220282

31/01/2023

Trying to be a actor
And write when cannot speak


STILL IN SCHOOL

Ps THIS PAGE IS JUST FOR MY PERSONAL USE for my lovely viewers NO NEWS making please

MashaALLAH Superb Castor crop. موجودہ حالات میں کسان کی بقاء ارنڈ کی کاشت میں ہے۔کم خرچ ۔۔۔۔زیادہ آمدنلشکری کے علاوہ کوئ...
31/01/2023

MashaALLAH Superb Castor crop.
موجودہ حالات میں کسان کی بقاء ارنڈ کی کاشت میں ہے۔
کم خرچ ۔۔۔۔زیادہ آمدن
لشکری کے علاوہ کوئی بیماری نہیں۔

WhatsApp No.
03274220282

الخالد رائس باسمتی Alkhalid Rice سلام دوستو۔گورنمنٹ آف پاکستان کی منظور شدہ دھان ورائٹی الخالد رائس باسمتی کی  20 نومبر ...
30/01/2023

الخالد رائس باسمتی Alkhalid Rice
سلام دوستو۔
گورنمنٹ آف پاکستان کی منظور شدہ دھان ورائٹی الخالد رائس باسمتی کی 20 نومبر سے ایڈوانس بکنگ جاری ہے۔
سپلائی ۔ یکم دسمبر 2022 سے ہوگی۔
دنیا کا لمبا ترین چاول۔ لمبا قد ہونے کے باوجود گرنے سے محفوظ۔ کائینات سے اوسط پیداوار بھی زیادہ۔
پیداواری صلاحییت۔ 75 من فی ایکڑ
کلروالے رقبہ جات پر شاندار پرفارمنس
قیمت بیج۔ 550 روپے فی کلو بلٹی بذمہ خریدار
شرح بیج ۔5 کلوگرام فی ایکڑ
محدود اسٹاک دستیاب۔
نوٹ۔پیورٹی اور جرمینشن کی گارنٹی کی قیمت طلب کی جاتی ہے۔ انشااللہ گزشتہ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے کسان بھائیوں کو کوالٹی بیج فراہم کی جائیگا۔ الحمداللہ
سستا روئے بار بار مہنگا روئے ایک بار۔
تصاویر میں ابلے ہوئے چاولوں کی ایک عدد تصویر میاں شاہ۔زیب صاحب کی منسلک کی ہے۔ جسکا مقصد ورائٹی کے کریکٹر کو واضح کرنا ہے۔ علم کبھی چوری نہیں ہوسکتا علم تقسیم کرنے سے بڑھتا ہے۔ مجھے خوشی محسوس ہوتی ہے جب کوئی دوست میری تحریر یا تصویر کو بامقصد استعمال کرتا ہے۔ اللہ تعالی نیتوں کوبہتر جانتا یے۔
شکریہ
WhatsApp
03274220282
محمد شہزاد عالم

سورج مکھی کی پنجاب میں کاشت کا شیڈول     محکمہ زراعت نے سورج مکھی کی پنجاب میں کاشت کا شیڈول جاری کردیا  ہے۔ ترجمان کے م...
27/01/2023

سورج مکھی کی پنجاب میں کاشت کا شیڈول

محکمہ زراعت نے سورج مکھی کی پنجاب میں کاشت کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ ترجمان کے مطابق سورج مکھی کی کاشت کیلئے پنجاب کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے،پہلے حصے میں ڈیرہ غازی خان اور راجن پور میں سورج مکھی کی کاشت 20 دسمبر سے 31جنوری2023 جبکہ دوسرے مرحلے میں بہاول پور،رحیم یار خان، خانیوال، ملتان، مظفر گڑھ، ڈیرہ غازی خان،لیہ، لودھراں، راجن پور،بھکر،وہاڑی اور بہاولنگر شامل ہیں، ان اضلاع میں سورج مکھی کی کاشت کا وقت یکم تا 31جنوری2023 تک مقرر کیا گیا ہے۔ترجمان نے مزید بتایا کہ سورج مکھی کی کاشت کے تیسرے مرحلے میں میاں والی، سرگودھا، خوشباب، جھنگ، ساہی وال، اورکاڑہ، فیصل آباد، سیالکوٹ،گجرانوالہ، لاہور، منڈی بہاؤالدین،قصور،شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، میں سورج مکھی کی کاشت کا وقت15جنوری تا15 فروری2023 تک مقرر کیا گیا۔

سورج مکھی کی کاشت کے لئے اچھے اگاؤ والے صاف ستھرے دوغلی(ہائبرڈ) اقسام کے بیج کی فی ایکڑ مقدار 2تا اڑھائی کلوگرام رکھیں، سورج مکھی کی موزوں اقسام میں ہائی سن- 33،ٹی- 40318 اور اگورا- 4 شامل ہیں، سورج مکھی کی زیادہ پیداوار حاصل کرنے کے لئے موزوں وقت پر کاشت انتہائی ضر

27/01/2023

Cat is in night

26/01/2023

Yt game
Commando strike

Kids heavy bike for 1 to 10 years kids.WhatsApp 03274220282
20/01/2023

Kids heavy bike for 1 to 10 years kids.
WhatsApp 03274220282

Aslamualaikum!Hm AP ky liay lay hn intahai km kimt mn Zindagi ki hr cheezOrder KY liay abhi rabta krain shikria.
16/01/2023

Aslamualaikum!
Hm AP ky liay lay hn intahai km kimt mn Zindagi ki hr cheez
Order KY liay abhi rabta krain shikria.

Address

Layyah

Telephone

+923274220282

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sab yhan hy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sab yhan hy:

Share