AGC online store

Call Contact the business

AGC online store Agc Online Store | Ladies Lawn & Embroidered Suits
� Premium Quality | Cash on Delivery
� Free Delivery All Pakistan
� Order on WhatsApp: 03316848668

27/08/2026

💥 3 FABRIC 💥
Lawn | Shiffon | Silk Collection 2026

Garmi me Lawn ❄️
Shaadi me Shiffon ✨
Party me Silk 👑

✅ 3pc Embroidered
✅ Color + Kapre ki Guarantee
✅ Cash on Delivery ALL PAKISTAN

FREE Delivery 🎁

COMMENT me likhain:
1. "LAWN"
2. "SHIFFON"
3. "SILK"

Jo pehle aaya usi ka hua! Stock sirf 50 suit 😱
Inbox band ho jaye us se pehle BOOK karwa lein

*AGC Galleria – ایک حقیقی اور باقاعدہ کاروبار**AGC Galleria کوئی فراڈ، Investment Scheme یا Fake Earning کا وعدہ نہیں ہے...
22/08/2026

*AGC Galleria – ایک حقیقی اور باقاعدہ کاروبار*

*AGC Galleria کوئی فراڈ، Investment Scheme یا Fake Earning کا وعدہ نہیں ہے۔*
یہ ایک باقاعدہ کپڑوں کا کاروبار ہے، جہاں آپ ہمارے *Designs* اپنے *Customers* کے ساتھ *Share* کرکے *Orders* حاصل کرتی ہیں اور ہر Sale پر اپنا *Profit* کماتی ہیں۔ 📦💰

*🏢 ہم ایک باقاعدہ کاروباری ادارے کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ ہمارا کام صرف Online دعووں تک محدود نہیں؛ Products، Orders، Delivery اور Resellers کا باقاعدہ System موجود ہے۔*

*🤝 الحمدللہ ہزاروں Resellers ہمارے ساتھ کام کر رہی ہیں، اور ان کے Reviews اور Results آپ Community میں دیکھ سکتی ہیں۔*

❌ کوئی *Investment Scheme* نہیں
❌ کوئی *Fake یا Guaranteed Earning* نہیں
✅ جتنی محنت اور Selling، اتنی کمائی

🌷 آپ چھوٹے Level سے شروع کریں، خود تجربہ کریں اور پھر اپنے کام کو آگے بڑھائیں۔

❤️ *AGC Galleria — ایک سادہ، حقیقی اور محنت پر مبنی Reselling Business۔*
#

*Dear AGC Galleria Resellers**اکثر نئی Resellers کام شروع کرنے سے پہلے ہی سوچنے لگتی ہیں:*❌ مجھ سے نہیں ہوگا❌ مجھ سے کون...
18/08/2026

*Dear AGC Galleria Resellers*
*اکثر نئی Resellers کام شروع کرنے سے پہلے ہی سوچنے لگتی ہیں:*
❌ مجھ سے نہیں ہوگا
❌ مجھ سے کون خریدے گا؟
❌ میرے Contacts تو کم ہیں
❌ Order نہیں آئے گا
❌ Price زیادہ ہے
*💡 لیکن سوچیں! اگر آپ نے کام شروع ہی نہیں کیا تو آپ کو کیسے پتا چلے گا کہ Customer خریدے گا یا نہیں؟*

*🌷 یاد رکھیں: ہر Customer آپ کے جاننے والوں میں نہیں ہوگا۔ نئے Customers آپ کی کوشش سے بنتے ہیں۔*
✨ سوچنے سے Order نہیں آتا، شروع کرنے سے آتا ہے!
*🔥 بس 7 دن مسلسل کام کر کے دیکھیں، پھر خود فیصلہ کریں کہ آپ سے Reselling ہوتی ہے یا نہیں۔*

🤲 اللہ آپ کی محنت میں برکت دے اور آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین ❤️

cool colorscomment yes to know the price
17/08/2026

cool colors
comment yes to know the price

17/08/2026

... .آپ میری Product لے کر آگے اپنی پرائس پر سیل کریں

آپکا پرافٹ آپ کو Jazz cash / Easypaisa کیا جائے گا.✌️

طریقہ کار.
آپ اپنی دوستوں اور رشتہ داروں کو تصاویر دکھا کر آرڈر لے سکتے ہیں
واٹس ایپ پر سٹیٹس لگائے
اگر فیس بک استعمال کرتے ہیں تو وہاں سے آرڈر لیں
گروپس میں شیئر کریں

آپ کو Protect گھر منگوانے کی ضرورت نہیں. بلکہ ڈائریکٹ کسٹمر کے گھر 🏠 پہنچا دی جائے گی
آپکو پوسٹ آفس یا کہیں اور جانے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی

آپ پر کوئی پابندی عائد نہیں کی جائے گی کہ اتنے آرڈرز لائیں
آپ ایک ماہ میں 2 لائیں یا 20
آپ کا پرافٹ آپ کی محنت پر منحصر ہے. 🙂
کپڑے کے رنگ ،کوالٹی اور قیمت کی گارنٹی دی جاتی ہے ۔
join my whatsapp group for detail and daily update ..

16/08/2026

16/08/2026

🌸 اپنی پہچان، اپنی کمائی — AGC کے ساتھ! 🌸
کب تک دوسروں کے لیے کام کریں گی؟
اب وقت ہے کہ اپنی صلاحیت کو اپنی کمائی میں بدلیں۔ 💫
AGC آپ کو ایک ایسا موقع دیتا ہے جہاں آپ سیکھ سکتی ہیں، کام کر سکتی ہیں اور اپنی محنت سے آگے بڑھ سکتی ہیں۔ 🤝✨
💖 چاہے آپ گھر سے کام کرنا چاہتی ہیں
📱 چاہے آپ اپنا online work شروع کرنا چاہتی ہیں
🌱 یا اپنی ایک نئی شروعات چاہتی ہیں
AGC کے ساتھ آج پہلا قدم اٹھائیں۔
یاد رکھیں:
کامیابی اُنہی کو ملتی ہے جو شروعات کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں۔ 🌟

13/08/2026

ہمیں آرڈر دینے کیلئے یہ چیزیں بتادیں.
نام
سوٹ کی پیکچر
فون نمبر
اور ایڈریس میں سٹریٹ نمبر, ہاؤس نمبر,
قریبی مشہور جگہ,
شہر کا نام,
تحصیل اور ڈسٹرکٹ,
ایڈریس,
ایڈریس میں وہ سب لکھوائے تا کے آرڈر آسانی سے آپکے ایڈریس پر پہنچ سکے شکریہ.
آرڈر بُک کروانے کے لیے واٹس ایپ نمبر یہ ہے ۔
03316848668
اور واٹس ایپ گروپ لنک یہ ہے

https://chat.whatsapp.com/D7Jce10PAcd2MiWwNc7IoN?s=cl&p=a&ilr=4

Address

Layyah
Layyah
31200

Telephone

+923247532886

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AGC online store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AGC online store:

Shortcuts

Share