تاثرات ذندگی

تاثرات ذندگی مسکراہٹ صبر کی سب سے بڑی دلیل ہے 🥀
احتیاط ان لوگوں سے جو آپ کا ہونے کا دکھاوا کرتے 🥀🖤

13/05/2024

توں پہلی چسکی چاہ دی ہیں توں چھیکڑی کش ہیں سگریٹ دا..
🚬🔥🖤🥀

تم خوبصورت ہو اگر تمہارے اردگرد کے لوگ تمہارے قول و فعل کے شر سے محفوظ ہیں اگر تم رشتوں کو نبھانا جانتے ہو  پھر چاہے وہ ...
09/05/2024

تم خوبصورت ہو
اگر تمہارے اردگرد کے لوگ
تمہارے قول و فعل کے شر سے محفوظ ہیں
اگر تم رشتوں کو نبھانا جانتے ہو
پھر چاہے وہ خونی ہوں یا روحانی
تم خوبصورت ہو
اگر تمہیں دل رکھنے آتے ہیں
تکلیف میں دلاسے کی صورت
ایک مدھم سی مسکان سجانی آتی ہے
تم خوبصورت ہو
درگزر کرنے کی اہلیت رکھتے ہو تو
اگر خود کو دوسروں کے اعمال تولنے والا
ترازو نہ سمجھو تو
تمہارا دل اطمینان سے بھرا رہے گا
اور چہرہ روشن ہو گا
نیت صاف کر لو
ہوس اور حرص سے پاک
بس سادہ مزاج ہو جاؤ تو
دنیا تمہارے سنگ مسکرانے لگے گی.._______.💜

09/04/2024

السلام وعلیکم
رمضان المبارک الوداعی دعا کے ساتھ اللہ پاک آپ کو خوش وخرم رکھے
آپ کو لمبی زندگی،
صحت اور تندرستی
عطا کرے آپ کی عبادات قبول کرے آمین ثم آمین

05/04/2024

طاق راتوں کی دُعا ہے یا رب !
میرے دِل کو اپنی رضا میں راضی رکھ! ♥️

میرے ذہن میں ہزاروں وسوسے،ان گنت خیالات کئی کردار ایک ساتھ چل رہے ہیں۔!!!میں نہیں جانتا ہوں!!! میرے کس خیال کو کس وسوسے ...
05/04/2024

میرے ذہن میں ہزاروں وسوسے،ان گنت خیالات کئی کردار ایک ساتھ چل رہے ہیں۔!!!میں نہیں جانتا ہوں!!! میرے کس خیال کو کس وسوسے کو موت آنی ہے۔۔!! میرے کس کردار نے میرے سامنےبغاوت کرنی ہے۔۔۔ میں چاہتا ہوں کے بس سب کچھ پر سکون رہے۔۔۔! میں اپنی ذات میں وحشت کے اس مقام پے کھڑا ہوں۔۔۔جہاں میں سب کچھ برباد کر سکتا ہوں۔۔!! اگر اب بھی تمہیں لگتا ہے کہ میرے خلاف کوئی جنگ شروع کرنی ہےتو تم کر سکتے ہو لیکن ایک بات یاد رکھنا کہ میری ذات سے یہ جنگ جب ختم ہو گی!! تمہیں میرے وجود کا ایک ذرہ تک نہیں ملے گا۔۔۔ ممکن یہ ہے کہ میں بھی نہ ملوں!! کہانی کا انت اس بار میں خود طے کرو گا....!!!
🦋

02/04/2024

‏سکون کی ڈھیروں دعائیں ہر اُس شخص کے لئے
جو کسی بھی وجہ سے بے چین ہے
رب کریم ہر پڑھنے والے کو سکونِ قلب عطا کرے آمین ❣️

اور پھر بچھڑنا کہاں آسان ہوتا پانچ وقت نماز میں صبر مانگا جاتا 😢💔ذی 🥀🍂
24/03/2024

اور پھر بچھڑنا کہاں آسان ہوتا
پانچ وقت نماز میں صبر مانگا جاتا 😢💔
ذی 🥀🍂

24/03/2024

اگر آپ پرانی موسیقی سنتے ہیں۔ صوفیانہ کلاموں اور شاعری کا دلدادہ ہے، پرانے حویلیوں میں بغیر کسی پریشانی دن رات گزار سکتے ہیں۔
چودویں چاند کا نظارہ، پہاڑوں اور پگڈنڈیوں کو سیر کرنا، خزاں کے موسم میں بلاوجہ اداس ہونا، جان لیوا خاموشی اور سرد راتوں میں پیدل چلنا، پانی کا شور اور بارش میں بھیگتی آنکھیں قابل تعریف لگتے ہیں۔
اگر آپ کا روح "لونگ" کے خوشبو سے معطر ہوتا ہے، چائے کے ساتھ خط لکھنا، کتابیں جمع کرنا اور پڑھنا پسند ہے. باغیانہ مزاج رکھتے ہیں۔ تو ہم دوست ہے۔

16/03/2024

ذندگی کیا ہے کس چیز کا نام ہے
پھر جب زندگی کو میں نے سمجھنا شروع کیا
تو پتا چلا زندگی ایک صبر ہے..!!
کوئی بچھڑ گیا تو صبر..!!
کوئی ناراض ہو گیا تو صبر..!!
کسی نے کردار پر انگلی اٹھائی تو صبر..!!
اور جو مانگا وہ نہ ملا تو صبر..!! 🙂🖤
کوئی ادھوری خواہش رہ گئی تو صبر۔۔🥹
کسی نے تکلیف دی تو صبر🥹
کسی نے نا کردہ جرم کی سزا دی تو صبر 🥹
کسی نے ناحق الزام لگایا تو صبر 🥹
کسی نے جان بوجھ کر ٹیس کیا تو صبر 🥹
ناحق کسی نے ڈانٹ دیا تو صبر 🥹
بیماری ہے تو صبر ۔۔۔رزق کی کمی تو صبر 🥹

ذی شی🥀🍂

پیار کہاں دیکھتا کہ عمر کہاں پہنچی ہے وہ تو ایک جنونیت ہے جو جہاں سے شروع ہوتا وہاں رہتا اور پھر پیار میں جزبہ کہاں کم ہ...
12/03/2024

پیار کہاں دیکھتا کہ عمر کہاں پہنچی ہے وہ تو ایک جنونیت ہے جو جہاں سے شروع ہوتا وہاں رہتا
اور پھر پیار میں جزبہ کہاں کم ہوتا اور پیار میں یہ کہاں دیکھا جاتا کہ کہ کتنا عرصہ بیت گیا
یہ پیار ہی تھا اُن دونوں کا !
جب زندگی کے پنتالیس سال اک ساتھ گزارنے کے بعد وہ بوڑھا اس بوڑھی عورت کے پاس ہسپتال میں بیٹھا تھا۔ وہ اپنی زندگی کی آخری سانسیں لے رہی تھی اور کہہ رہی تھی کہ وہ رُک جائے اس کے پاس، اس بوڑھے شخص کی آنکھوں میں آنسو آگئے اور وہ روتے ہوئے بولا، " تم کیوں نہیں رک جاتی" ؟ ♥️✨

اور تیرے بچھڑنے کے صدمے کے بعد ہم نے بچوں سے صبر کی دعائیں کروائی 💫🥺
10/03/2024

اور تیرے بچھڑنے کے صدمے کے بعد
ہم نے بچوں سے صبر کی دعائیں کروائی 💫🥺

Address

Liaquatpur

Telephone

+923048653452

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تاثرات ذندگی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to تاثرات ذندگی:

Shortcuts

Share