15/08/2026
*پرندوں کے علاج معالجے بارے رہنما تحریر ضرور پڑھیں*
📢 *آج کل کے بدلتے موسم میں پرندوں میں نزلہ، زکام، ٹائیفائیڈ بخار، سانس کی تنگی جیسی بیماریاں حملہ آور ہو رہی ہیں ہماری تجویز کردہ کچھ میڈیسن کے استعمال سے پرندوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتے ہیں*
✔ 👈 *پاور پلس کیپسول PPC*
> فوری رزلٹ آور لقوہ سوکڑا کے علاؤہ ہر بیماری میں استعمال ہوتا ہے جیسا کہ لوز موشن، نزلہ، زکام، فلو، ٹائیفائیڈ بخار، کھانسی، گلہ، آنکھیں خراب، سانس کی تنگی، چھینکیں مارنا، پر گرا کرنا، ریشہ، کورائزہ، ہلکا پھلکا پوٹ بند یا الٹی کرنا حتی کہ زہرباد وغیرہ میں بھی انتہائی مفید ہے۔
✔ 👈 *رانی کھیت NDC پاؤڈر*
> یہ ایک وسیع اسپیکٹرم اینٹی بائیوٹکس، اینٹی بیکٹیریل، اینٹی سوزش اور میوکولیٹک ایجنٹ مرکبات کا ایک بہترین مجموعہ ہے جو خاص طور پر سالمونیلا، ای کولائی، پاسٹیوریلا، ہیموفیلس اور مائکوپلازما کے خلاف بہترین ٹانک ہے، کورائزہ انفیکشن اور بیکٹیریل آنٹرائٹس کی روک تھام اور علاج کیلئے بہترین انتخاب دوا ہے۔
✔ 👈 *پوٹ بند کیپسول PBC*
> الحمدللہ میرا دعویٰ ہے مارکیٹ جتنی بھی اس مرض کی لوکل امپورٹڈ میڈیسن دستیاب ہیں سب سے بہترین رزلٹ آور میرے پوٹ بند کیپسول ہیں صرف ایک خوراک چند منٹوں میں پوٹ صاف کر دیتی ہے۔
✔ 👈 *سپر پاور پاؤڈر SSP*
> یہ میڈیسن حفاظتی طور پر ہفتہ میں 1 بار استعمال ہوتی ہے جس سے ہر طرح کی موسمی، برسات نمی سے پیدا ہونے والی بیماریوں جیسے CRD, CCRD, سانس کی تنگی، نزلہ، زکام، ٹائیفائیڈ بخار اور خصوصاً رانی کھیت کی روک تھام کرنے میں بھی نمایاں کردار ادا کرتی ہے۔
✔ 👈 *جرمنی کا ڈی تھری فورٹ*
> جرمنی کی بریڈنگ فارمولیشن وٹامنز کیلشیم منرلز نمکیات کا مرکب ہے جس سے مولٹنگ جلدی ختم ہوتی ہے، پروں کے رنگ خوبصورت چمکدار کلرز آتے ہیں، لقوہ جھولہ سوکڑا سے بچاتا ہے، انڈوں کی پیداوار اور سائز بڑھاتا اور چھلکے مضبوط کرتا ہے، میل فیمیل فرٹیلیٹی برقرار رکھتا ہے انڈوں میں بچوں کی گروتھ نشوونما کرتا ہے اچھی بریڈ کیلئے اچھے بریڈر بہترین نتخاب۔
👈 *الفاکل سپرے AFL*
> یہ سپرے بدبو اور ہر طرح کے سائیڈ ایفیکٹ سے پاک ہے
> مچھر، مکھی، چیچڑ، جوؤں، لال بیگ، چھپکلی اور زہریلے کیڑے مکوڑوں فنگس سے بچائیں صرف 1 سپرے 1 ماہ تک ان کی افزائش کا مکمل خاتمہ کرتا ہے
> پرندوں، جانوروں، گھر، کچن واش رومز، فارم ہاؤس، فیکٹری کارخانوں گوداموں میں اس کا سپرے کیا جاتا ہے۔
🚨 *`ہمارے پاس دیسی گھی، تازہ مکھن اور چھوٹی بڑی مکھی کا خالص بیری کا شہد گارنٹی سے ساتھ 🍯 دستیاب ہے`* 🚨
*مزید معلومات و مشورہ یا میڈیسن آرڈر کیلئے ابھی کال یا واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں*
*قادری برڈز میڈیسن میلسی ضلع وہاڑی*
☎️ *0301-7935461*
☎️ *0347-7265600*