30/05/2021
Order Now 👇
https://wa.me/c/923007846968
*ورائٹی نام*
ویلویٹ کھدر
*میٹریل*
پیور سوتی، 100%صد فیصد کاٹن
*دھاگہ*
اس میں 80 ڈبل کا دھاگہ استعمال کیا گیا ہے۔
*مشینری*
مینول لوم پر اس کی مینوفیکچرنگ کی گئی ہے۔
*سٹف*
انتہائی نرم اور کمفرٹ ایبل لباس ہے۔
*کلر*
پُختہ، پُرکشش اور دیدہ زیب کلرز
*گارنٹی*
کلر بُر کی مکمل گارنٹی ہو گی۔
*عرض* : ایک گز
*لمبائی* : سات میٹر
*ریٹرن پالیسی*
پسند نہ آنے کی صورت میں لباس 14 دن میں قابل واپسی ہو گا۔