28/09/2024
گلگت بلتستان کے پہاڑوں سے حاصل کیا گیا (جنگلی زیتون) کا شہد جو اپنے گاڑھے پن اور مخصوص ذائقے کی وجہ سے اپنی مثال آپ ہے، یہ شہد بچوں کو بھی بہت پسند آتا ہے.
گلگت کی مقامی زبان میں جنگلی زیتون کو سنزل یا سنجور کہتے ہیں یہ ایک جنگلی پودہ ہے جو گلگت بلتستان کے پہاڑوں میں کثرت سے پایا جاتا ہے، مخصوص موسم میں اس پر جب پھول آتے ہیں تو مگس بان یعنی (Beekeepers) اس علاقے میں پڑاؤ ڈالتے ہیں اور وہاں سے شہد حاصل کرتے ہیں قدرت کی یہ سوغات سال میں ایک دفعہ انتہائی کم مقدار میں حاصل ہوتی ہے جسے ہم محفوظ پیکنگ کے بعد آپ تک پہنچاتے ہیں۔
یہ شہد بڑے پیمانے پر پاکستان سے دوسرے ممالک خاص طور پر جرمنی ایکسپورٹ کیا جاتا ہے
گذشتہ 4 سالوں سے O&H Foods کی ٹیم اپنی محنت اور کوشش کے بلبوتے پر اللہ کی یہ نعمت آپ تک پہنچا رہی ہے اور اب تک سینکڑوں نہیں ہزاروں لوگ اس شہد کو استعمال کرنے کے بعد تسلی بخش فیڈ بیک دے چکے ہیں.
آپ بھی منگوائیں استعمال کریں اور دعائیں دیں.
قیمت بمع ڈاک خرچ
فی کلو صرف 3000 روپے
آدھا کلو صرف 1600 روپے
اور ہاں ہمارا اصول ہے کہ پسند نا آنے کی صورت میں استعمال شدہ واپس بھیج کر پورے پیسے وصول کر سکتے ہیں.
03135411033