26/05/2026
🌙✨ ایچ ٹو او برائٹ اینڈ وائٹ ڈرائی کلینر کی طرف سے آپ سب کو عیدالاضحیٰ مبارک ✨🌙
اللہ پاک آپ کی قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے اور اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔
تمام معزز کسٹمرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ہماری شاپ اور فیکٹری ان شاء اللہ عید کی تعطیلات کے بعد ہفتہ کے دن دوبارہ کھل جائیں گی۔ آپ اپنے آرڈرز ہفتہ کے دن سے دوبارہ پلیس کروا سکتے ہیں۔
آپ کے اعتماد اور تعاون کا بے حد شکریہ۔
حارث خان — CEO
خان افسر —General manager