27/01/2026
مریم نواز نے نک دا کوکا اور پتنگ پہ مقدس تصاویر اور شخصیات کے فوٹو کی چھپائی پہ پابندی لگا کر اسی ہندوستانی پولیس کی یاد تازہ کرادی جس نے شاعر کو یہ کہہ کر پکڑ لیا تھا کہ ہمیں جیسے نہیں پتہ کہ ہماری حکومت چور ہے یا نہیں
اب اگر آپ بسنت پہ بھی عمران خان سے ڈرنے اور رونے لگ گئے ہیں تو صلح ہی کرلیں یہ آپکے بس اور سمجھ بوج کی کہانی نہیں رہی
#بسنت