Ayyan zorabadi Fashion store

Ayyan zorabadi Fashion store :
Stylish Khussa & Fashion Footwear
Best Quality | Affordable Price

10/06/2026

Welcome To Ayyan zorabadi Fashion store

✨ اسپیشل آفر ✨

خالص چمڑے کا ہاتھ سے تیار کردہ پریمیم کھُسا — نفاست، آرام اور معیار کی ضمانت کے ساتھ۔

🎁 پورے پاکستان میں ڈیلیوری بالکل فری
✔️ 100٪ ہینڈ میڈ لیدر
✔️ 1000+ مطمئن اور ریپیٹ کسٹمرز
✔️ ریٹرن پالیسی دستیاب
✔️ آرڈر پر اور میچنگ میں بھی دستیاب

عید، شادی اور خاص مواقع کے لیے بہترین انتخاب 💛

قیمت صرف:1700 روپے ،فری ڈیلیوری کے ساتھ ۔

اعتماد کا نام — Ayyan zorabadi Fashion store

16/05/2026

✨ Welcome to Ayyan Zorabadi Fashion Store
Stylish & comfortable Khussa shoes available.
Best quality | Affordable price
📦 Cash on Delivery available
📩 Order ke liye inbox karein.
Wathsapp no 03192609432 @ @

انشاءاللہ ہم عید کے بعد دوبارہ باقاعدہ آغاز کر رہے ہیں 🌸نیا کلیکشن انشاءاللہ ایک ہفتے کے اندر آپ کے ساتھ شیئر کر دیا جائ...
25/03/2026

انشاءاللہ ہم عید کے بعد دوبارہ باقاعدہ آغاز کر رہے ہیں 🌸

نیا کلیکشن انشاءاللہ ایک ہفتے کے اندر آپ کے ساتھ شیئر کر دیا جائے گا، جس کے بعد آپ کو تمام اپڈیٹس باقاعدگی سے ملتی رہیں گی۔

آپ سے گزارش ہے کہ پیج کو فالو کریں اور پیج کو لیفٹ نہ کریں، کیونکہ بہت جلد آپ کے لیے بہترین کلیکشن، آفرز اور اپڈیٹس شیئر کی جائیں گی۔

آپ کی سپورٹ ہمارے لیے بہت قیمتی ہے، اسی طرح ہمارا ساتھ دیتے رہیں ✨

25/03/2026

السلام علیکم ڈیئر کسٹمرز 🌸🌹🌹🌹🌹🌹🌹
🌹🌹🌹🌹🌹امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔

ہم اپنے نئے ممبرز کو آگاہ کرنا چاہتے ہیں کہ ہم صرف کھسے ہی نہیں بلکہ وقتاً فوقتاً بہترین اوریجنل کپڑے، پرفیومز اور جیولری بھی شیئر کرتے ہیں۔

رمضان میں مصروفیات اور کم کوانٹیٹی کی وجہ سے کپڑے شیئر نہیں کیے جا سکے، لیکن انشاءاللہ اب دوبارہ آہستہ آہستہ شیئر کیے جائیں گے۔

تمام آئٹمز برینڈڈ آؤٹ لیٹس سے منگوائے جاتے ہیں اور مناسب قیمت پر آپ تک پہنچائے جاتے ہیں۔

ہم سے جڑے رہیے، بہترین آفرز آپ کے لیے آتی رہیں گی ✨@@

17/03/2026

🌹Alhamdulillah! With the blessings of Allah and your amazing support, we have crossed 126+ orders this Ramadan.🌹
Thank you so much for your trust and love.🌹 Dil Naz 🤍

السلام علیکم ڈیئر کسٹمرز 🌸امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ایک ضروری اطلاع شیئر کرنی تھی کہ جو کسٹمرز عید سے پہلے اپنے پسند...
17/03/2026

السلام علیکم ڈیئر کسٹمرز 🌸
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔

ایک ضروری اطلاع شیئر کرنی تھی کہ جو کسٹمرز عید سے پہلے اپنے پسندیدہ ڈیزائن کی بکنگ کروانا چاہتے ہیں وہ عید تک بکنگ کروا سکتے ہیں۔
البتہ تمام ڈیلیوری اور پارسل عید کے بعد ارسال کیے جائیں گے۔

لہٰذا اگر آپ کو کوئی ڈیزائن پسند ہے تو جلدی سے اپنا آرڈر بک کروا لیں۔
شکریہ برائے اعتماد ✨

14/03/2026

AlhamdulilAllah our customer feedback 🥰 from Karachi and swabi ,💕🥰

Address

Rustam
Mardan
23370

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayyan zorabadi Fashion store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share