Pak News

Pak News اس فیج پر ہر قسم ویڈیوز شئیر کیجاتی ہے۔شکریہ

📢 Pak News – آپ کی آواز، آپ کی خبر
ہم لاتے ہیں تازہ ترین ملکی و غیر ملکی خبریں، سیاست، کھیل، ٹیکنالوجی، تفریح اور سوشل اپڈیٹس۔
حقیقت پر مبنی خبریں، بغیر کسی جھوٹ یا سنسنی کے۔
👉 ہمیں فالو کریں اور رہیں ہر خبر سے باخبر

03/08/2026

سوات دھماکہ 😭😭

 #سوات خودکش حملہ آور
03/08/2026

#سوات خودکش حملہ آور

02/08/2026

سوات امن پاثون کے دوران پولیس پر دھماکا

آج مورخہ 07/07/2026کوبوقت 1130ھارس پربنوں میں  دہشتگردوں نے  بکاخیل، سیدگی کے مقام پر  ایک اور پل کو دھماکہ خیز مواد کے ...
09/07/2026

آج مورخہ 07/07/2026کوبوقت 1130ھارس پربنوں میں دہشتگردوں نے بکاخیل، سیدگی کے مقام پر ایک اور پل کو دھماکہ خیز مواد کے ذریعے تباہ کر دیا

مقامی ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں پل کو شدید نقصان پہنچا، جس سے آمدورفت متاثر ہوئی
مزید نگرانی جاری ہے

گوجرانوالہ میں قیمہ بنوانے کے پیسے مانگنے پر گاہک کی فائرنگ کے نتیجے میں نوجوان دکاندار جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق فائ...
30/05/2026

گوجرانوالہ میں قیمہ بنوانے کے پیسے مانگنے پر گاہک کی فائرنگ کے نتیجے میں نوجوان دکاندار جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گلشن رحمان میں پیش آیا۔ پولیس نے بتایاکہ ملزم قیمہ کروانے آیا اور پسے دیے بغیر چلا گیا، دکاندار گھر شکایت لے کر گیا تو ملزم طیش میں آ گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے طیش میں آکر فائرنگ کردی جس کے باعث نوجوان دکاندار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا

*ٹی ٹی پی اور خالد خراسانی گروپ کی درمیان فائرنگ کا تبادلہ*درمیان شب ٹی ٹی پی نے خالد خراسان گروپ پر چنارک سنٹرل کرم میں...
25/05/2026

*ٹی ٹی پی اور خالد خراسانی گروپ کی درمیان فائرنگ کا تبادلہ*

درمیان شب ٹی ٹی پی نے خالد خراسان گروپ پر چنارک سنٹرل کرم میں چھاپہ مارکر کراس فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں کمانڈر آمتی کا بھائی محمد عرف محمدی سمیت دس دہشتگرد ہلاک اور کئی زخمی اور ٹی ٹی پی کی دو آفرد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ہلاک ٹی ٹی پی کی دس بجے نماز جناز مناتوں میں ادا کردی گئی

افسوسناک خبر — ٹانک میں ایک بار پھر خون بہا دیا گیا* 🚨 ٹانک میں گھر چھٹی پر آئے دو ایف سی اہلکار نامعلوم دہشتگردوں کی فا...
20/05/2026

افسوسناک خبر — ٹانک میں ایک بار پھر خون بہا دیا گیا* 🚨 ٹانک میں گھر چھٹی پر آئے دو ایف سی اہلکار نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہوگئے۔ وہ جوان جو سرحدوں پر پاکستان کی حفاظت کرتے ہیں، آج اپنے گھروں میں بھی محفوظ نہیں رہے۔ سوچئے… اگر خیبرپختونخواہ میں وردی والے جوانوں کی یہ حالت ہے تو عام عوام کس حال میں ہوگی؟ خیبرپختونخواہ نے ہمیشہ پاکستان کیلئے سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں۔ یہ دھرتی شہداء کی دھرتی ہے، یہاں کے جوانوں نے اپنے خون سے پاکستان کو مضبوط کیا ہے۔ مگر افسوس… آج بھی یہی صوبہ دہشتگردی، بے امنی اور ناانصافی کا شکار ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ خیبرپختونخواہ کے ساتھ دوہرا معیار ختم کیا جائے۔ امن، وسائل، سہولیات اور تحفظ دینا ریاست کی ذمہ داری ہے۔ اگر پختونخواہ کمزور ہوگا تو پاکستان بھی کمزور ہوگا۔ یاد رکھیں! خیبرپختونخواہ پاکستان کی پہلی دفاعی دیوار اور سب سے بڑی طاقت ہے۔ اس طاقت کو نظرانداز کرنا ملک کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے، اہل خانہ کو صبر دے اور خیبرپختونخواہ سمیت پورے پاکستان میں امن قائم فرمائے۔ آمین۔

ریسکیو1122مردان/چھت گرنے کا حادثہ مردان: لوند خوڑ میں کمرے کی چھت گرنے کی اطلاع۔ ریسکیو1122مردان: ملبے تلے دبنے سے خاتون...
19/05/2026

ریسکیو1122مردان/چھت گرنے کا حادثہ

مردان: لوند خوڑ میں کمرے کی چھت گرنے کی اطلاع۔ ریسکیو1122

مردان: ملبے تلے دبنے سے خاتون سمیت 2 افراد جانبحق جبکہ ایک شخص زخمی۔ ریسکیو1122

مردان: اطلاع ملتے ہی ڈیزاسٹر اینڈ ریسکیو، میڈیکل ٹیم، ڈیزاسٹر گاڑی اور ایمبولینسیں پہنچ گئیں۔

مردان:ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے جانبحق افراد کے ہمراہ، زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوۓ لوند خوڑ ہسپتال منتقل کر دیا۔

مردان: جانبحق افراد میں 60 شاہ وزیر اور ان کی زوجہ شامل ہیں جبکہ 18 سالہ صدیق ولد شاہ وزیر زخمی ہے۔

Address

Mardan
Mardan
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak News:

Shortcuts

Share