چشمے والا Chashmay Wala

چشمے والا  Chashmay Wala برائے کرم قیمت یا پراڈکٹ کی تفصیلات پوچھنے کے لئے واٹس ایپ پہ میسج کریں

New Arrivals for Ladies 🕶️
18/07/2026

New Arrivals for Ladies 🕶️

السلام علیکم دوستو آج ایک بڑے اہم موضوع پہ لکھنے لگا ہوں عام طور پہ پاکستان میں اس چیز کی پریکٹس بہت کم ہے لیکن جو اچھے ...
18/07/2026

السلام علیکم دوستو
آج ایک بڑے اہم موضوع پہ لکھنے لگا ہوں عام طور پہ پاکستان میں اس چیز کی پریکٹس بہت کم ہے لیکن جو اچھے آئی سپیشلسٹ ہیں وہ اگر چشمہ تجویز کرتے ہیں تو نظر کے نمبر کے ساتھ ساتھ ایک اور چیز بھی لکھتے ہیں بیرون ممالک میں یہ نظر کے نمبر جتنی ہی ضروری ہوتی ہیں لیکن یہاں آدھا کام آپٹیشن پہ چھوڑ دیا جاتا ہے اس چیز کو عام طور پہ PD کہا جاتا ہے آئیے میں آپ کو بتاتا ہوں کہ اس کا کیا مطلب ہوتا ہے
نظر چیک کرواتے وقت PD کا مطلب Pupillary Distance (پیوپلری ڈسٹنس) ہوتا ہے۔ سادہ اردو میں اسے "آنکھوں کی پتلیوں کے درمیان کا فاصلہ" کہا جاتا ہے
جب بھی آپ اپنی نظر کا چشمہ بنواتے ہیں تو اس پیمائش کا درست ہونا اتنا ہی ضروری ہے جتنا کہ آپ کی نظر کے نمبر کا آئیے اس کی تفصیل کو آسان نکات میں سمجھتے ہیں
⭕1 یہ اصل میں کیا ہے ؟
یہ پیمائش ملی میٹر (mm) میں کی جاتی ہے
یہ ایک آنکھ کی پتلی (سیاہ حصے کے بالکل درمیان) سے دوسری آنکھ کی پتلی کے عین مرکز تک کا کل فاصلہ ہوتا ہے ایک عام بالغ انسان میں یہ فاصلہ عام طور پر 54 سے 68 ملی میٹر کے درمیان ہوتا ہے
⭕2 یہ کیوں ناپا جاتا ہے؟
درست مرکز (Optical Center) عینک کے ہر لینس کا ایک مڈل پوائنٹ یا مرکز ہوتا ہے جہاں سے نظر سب سے زیادہ صاف اور درست ہوتی ہے PD ناپنے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ لینس کا وہ مرکزی نقطہ بالکل آپ کی آنکھ کی پتلی کے سامنے فٹ کیا جائے خاص طور پہ جب لینز پروگریسیو Progressive ہو جس میں عموماً ایک لینز میں چار نمبر ہوتے ہیں
اگر شیشے کا مرکز اور آپ کی پتلی آپس میں لائن میں نہ ہوں تو آنکھوں کو دیکھنے کے لیے اضافی زور لگانا پڑتا ہے اس سے آنکھوں میں درد کھنچاؤ اور شدید سر درد ہو سکتا ہے
غلط PD کی وجہ سے چیزیں دھندلی یا بعض اوقات ڈبل (Double Vision) دکھائی دینے لگتی ہیں چاہے شیشے کا نمبر بالکل ٹھیک ہی کیوں نہ ہو
⭕ 3 پی ڈی (PD) کی اقسام
ڈاکٹر یا آپٹومیٹرسٹ اسے دو طریقوں سے لکھتے ہیں
بائنوکیولر PD (Binocular PD) اس میں دونوں آنکھوں کی پتلیوں کے درمیانی فاصلے کو ایک ہی نمبر میں لکھا جاتا ہے (جیسے 63 mm)
مونوکیولر PD (Monocular PD) اس میں ناک کے مڈل (Bridge) سے دائیں اور بائیں آنکھ کا فاصلہ الگ الگ ناپا جاتا ہے (جیسے 31.5/31.5 mm) یہ پیمائش خاص طور پر پروگریسو (Progressive) یا بائی فوکل لینس کے لیے بہت ضروری ہوتی ہے کیونکہ انسانی چہرہ دونوں طرف سے بالکل ایک جیسا نہیں ہوتا
⭕ 4 یہ کیسے ناپا جاتا ہے؟
اس کو ناپنے کے دو عام طریقے ہیں
ڈیجیٹل پیوپیلو میٹر (Pupilometer) یہ ایک مشین ہوتی ہے جسے آپ کی آنکھوں کے سامنے رکھا جاتا ہے اور یہ سیکنڈوں میں درست ترین پیمائش بتا دیتی ہے
عام رولر (PD Ruler) ایک خاص پیمانہ آپ کی ناک پر رکھ کر بھی ماہرین اسے دستی طور پر ناپ لیتے ہیں
تو خلاصہ یوں ہے کہ نظر کا چشمہ خریدتے وقت صرف نمبر (Prescription) کافی نہیں ہوتا بلکہ لینس کو فریم میں صحیح جگہ پر فٹ کرنے کے لیے PD کا معلوم ہونا لازمی ہے
میں نے دونوں طریقوں سے PD چیک کرنے کی پکچرز لگا دی ہیں باقی آپ گوگل سے سرچ کر سکتے ہیں

یہ چشمے شاید روئی کے بنے ہیں وزن صرف 11 گرام سائز پکچر میں دیا گیا ہے لیڈیز آپٹیکل فریمزتینوں کلرز دستیاب ہیں
06/07/2026

یہ چشمے شاید روئی کے بنے ہیں وزن صرف 11 گرام سائز پکچر میں دیا گیا ہے
لیڈیز آپٹیکل فریمز
تینوں کلرز دستیاب ہیں

ماڈرن ڈیزائن کا بہت ہی شاندار فریم اس کا وزن صرف 28 گرام ہے اکلوتا پیس ملا ہے خواتین و حضرات دونوں کے لئے سوٹ ایبل اس کا...
06/07/2026

ماڈرن ڈیزائن کا بہت ہی شاندار فریم
اس کا وزن صرف 28 گرام ہے اکلوتا پیس ملا ہے خواتین و حضرات دونوں کے لئے سوٹ ایبل
اس کا سائز پکچر میں دیکھ سکتے ہیں

Thanks 😊
04/07/2026

Thanks 😊

Feedback ❤️
04/07/2026

Feedback ❤️

Thanks for your feedback
04/07/2026

Thanks for your feedback

السلام علیکم دوستو میڈیم اور چھوٹے چہرے کے سائز کے لیڈیز فریمز کی چائنا سے آمد ہوئی ہے یہ وزن میں ہلکے دیکھنے میں خوبصور...
04/07/2026

السلام علیکم دوستو
میڈیم اور چھوٹے چہرے کے سائز کے لیڈیز فریمز کی چائنا سے آمد ہوئی ہے یہ وزن میں ہلکے دیکھنے میں خوبصورت اور پہننے میں آرام دہ ہیں قیمت بہت ہی مناسب ہے ایک فریم کی قیمت 1250 روپے 1250 تے 1250 روپے
آرڈر کرنے کے لئے واٹس ایپ پہ میسج کریں
0339-6563841

صرف لیڈیز فریمز اچھی کوالٹی انتہائی مناسب قیمت پر عام ملنے والے فریم کی قیمت پہ منفرد اور خوبصورت فریمز جلدی سے اپنا آرڈ...
27/06/2026

صرف لیڈیز فریمز
اچھی کوالٹی انتہائی مناسب قیمت پر
عام ملنے والے فریم کی قیمت پہ منفرد اور خوبصورت فریمز
جلدی سے اپنا آرڈر کریں
واٹس ایپ نمبر 03396563841

یہ بھی ریڈنگ گلاسز کے طور پہ استعمال کر سکتے ہیں اور نظر کے دور و نزدیک کے لینز بھی لگوا سکتے ہیں
16/06/2026

یہ بھی ریڈنگ گلاسز کے طور پہ استعمال کر سکتے ہیں اور نظر کے دور و نزدیک کے لینز بھی لگوا سکتے ہیں

Address

Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چشمے والا Chashmay Wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share