Aftab Handwork Boutique

Aftab Handwork Boutique Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aftab Handwork Boutique, Mirpur Khas.

اپ کے انگن کی جو چڑیاں ایک نئے انگن میں جانے کی تیاریاں کر رہی ہیں ان کے لیے ہمارے ہاؤس کے پیور ہینڈ میڈ ایپلک بیڈ شیٹ س...
22/08/2026

اپ کے انگن کی جو چڑیاں ایک نئے انگن میں جانے کی تیاریاں کر رہی ہیں ان کے لیے ہمارے ہاؤس کے پیور ہینڈ میڈ ایپلک بیڈ شیٹ سیٹ سے بہترین کوئی تحفہ نہیں محنت اور محبت سے ٹانکا ٹانکا جوڑ کر بنا ہوا یہ معیاری سیٹ انہیں سالوں سال تک میکے کی خوبصورت یادوں سے جڑے رکھے گا ۔۔۔۔💕
پیسٹ کوالٹی امپورٹڈ فیبرک اسٹچ سیت
فل کنگ سائز شیٹ ود ٹو پیلو کور اینڈ ٹو بیڈ کشن کور
کلر کی دو سو فیصد گارنٹی کے ساتھ
قیمت فل سیٹ 12000 فری ڈیلیوری کے ساتھ
جو جو اج ارڈر کریں گے ان کے لیے پانچ سو روپے کا ڈسکاونٹ۔

#اُم_ثمامہ

کچھ چیزوں کو دیکھ کر دل کو سکون ملتا ہے ہونٹوں پر ایک بہت پیاری سی مسکراہٹ در اتی ہےان کی نرماہٹ بڑی خوش کُن محسوس ہوتی ...
20/08/2026

کچھ چیزوں کو دیکھ کر دل کو سکون ملتا ہے
ہونٹوں پر ایک بہت پیاری سی مسکراہٹ در اتی ہے
ان کی نرماہٹ بڑی خوش کُن محسوس ہوتی ہے
ان کا استعمال اسانیاں عطا کرتا ہے
اور ان کا ہونا دینے والے کے لیے دعاؤں کا سبب بنتا ہے
ہاں ایسے ہیں ہمارے ہاوس کے کھڈی پر بُنے ھوۓ سوٹ ❤️

پیور ہینڈ میڈ اپلیک کشن کور ❤️
08/08/2026

پیور ہینڈ میڈ اپلیک کشن کور ❤️

م سے متوجہ ہوں ❤️معزز اور مہربان پڑھنے والوں کی خدمت میں عرض ہے کہ اگر اپ نے اب تک ہمارے محنت سے کھڈی پر بناۓ ھوے محبت س...
31/07/2026

م سے متوجہ ہوں ❤️

معزز اور مہربان پڑھنے والوں کی خدمت میں عرض ہے کہ اگر اپ نے اب تک ہمارے محنت سے کھڈی پر بناۓ ھوے محبت سے پیک کیے ہوئے مکمل سوتی دھاگے سے بُنے ہوئے منفرد معیاری ملائم اور مناسب قیمت کھڈی کے سوٹ ارڈر نہیں کیے تو ایک بار ضرور کیجئے میرا دعوی ہے کہ انہیں دیکھ کر اپ کا دل مسرور اور انہیں پہن کر اپ کی شخصیت ممتاز ہو جائے گی ۔۔۔۔۔

سوٹ کی قیمت 4500 روپے ہے ڈیلیوری ال اوور پاکستان فری ہے پہلی بار ارڈر کرنے والو کے لیے ایک سوٹ پر سو روپے کا ڈسکاونٹ ہے پیارے کسٹمرز کے لیے ڈھیر ساری دعائیں ۔۔۔۔۔😊

#اُم_ثمامہ

Address

Mirpur Khas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aftab Handwork Boutique posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share