YB Fashion

Call

YB Fashion This page deal with Women and kids' seasonal stitched suiting collection. we have own manufacturing unit.

Our motto is to provide our customers new and unique designs with reliable stuff at reasonable prices.

07/10/2026

بزنس کریں
سلےسلاے 2پیس لیڈیز سوٹ فیکٹری کی شاپ سے فیکٹری ریٹ پر حاصل کریں

ایک دو پیس لینے والوں سے معزرت
کم سے کم 20 سوٹ ملیں گے۔
ایک شاندار کاروبار
جس سے آپ روزانہ 2000 روپے تک آسانی سے کما سکتے ہیں۔
آپ میل ہیں یا فی میل 🙎‍♂️👱‍♀️
آسانی سے اس کاروبار کو بہت ہی کم لاگت سے شروع کرسکتے ہیں۔
پورے پاکستان میں آپکو یہ کوالٹی اور ریٹ کہیں سے نہیں ملے گا۔
بہت سے لوگ سٹال لگا کر کامیاب بزنس کر رہے ہیں۔
بہترین ڈیزائن میں دستیاب۔
کسی بھی شہر یا گاؤں میں سٹال لگا کر سوٹ فروخت کر کے اچھا خاصہ منافع کمایا جا سکتا ہے۔
آپ اس کو فیس بک پیج پر بھی سیل کر سکتے ہیں
کسی گاوں میں جا کے سیل مین والی پیٹی میں رکھ کے بھی سیل کر سکتے ہیں
مال لینے کے دو طریقے ہیں۔
آپ ہمیں آن لائن یا موبی کیش کرا دیں ۔ ہم آپ کے ایڈریس پر سامان روانہ کر دیں گے۔
2۔ آپ خود تشریف لا کر سامان لے جائیں۔
لوکیشن
وائے بی فیشن
شاپ نمبر 1, بیسمنٹ المکہ سنٹر ,نزد میزان بینک, چونگی نمبر14، ملتان
شاپ ٹائم صبح 10:30 سے شام 8:30 بجے تک
ناغہ بروز جمعہ

🏁 مونس علی
03226113006 📲 whatsapp
03110899974 📲

نوٹ - 20 سوٹ کے پیکج میں آپ اپنی مرضی کے مختلف ڈیزائن اور کلرز بھی منگوا سکتے ھیں
سوٹ کے ڈیزائن دیکھنے کیلئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
وائے بی (کسٹمر فیملی) کا حصہ بنیں

کیش آن ڈیلیوری کی سہولت بھی تمام شہروں کیلئے موجود ھے

برائے مہربانی
صرف وہی لوگ رابطہ کریں جو اپنے بزنس کے لئے انتہائی سنجیدہ ہیں۔

03/10/2026

پہلے رابطہ ۔ پہلے آرڈر
بعد میں نہ کہنا ۔ کہ یہی پرنٹ چاھیے 🫣

03/10/2026

کورڈ سیٹ

01/10/2026

Stone 2pc
Long lenght
Wholesale

30/09/2026

پہلے رابطہ ۔ پہلے آرڈر
بعد میں نہ کہنا ۔ کہ یہی پرنٹ چاھیے 🫣
فیکٹری ریٹ

28/09/2026

پہلے رابطہ ۔ پہلے آرڈر
بعد میں نہ کہنا ۔ کہ یہی کلر چاھیے 🫣

22/09/2026

03226113006

21/09/2026

ھول سیل کیلئے رابطہ کریں

Address

Shop No 1&2, Basement Al Makka Center, Chungi No 14
Multan
660000

Opening Hours

Monday 11:00 - 20:00
Tuesday 11:00 - 20:00
Wednesday 11:00 - 20:00
Thursday 11:00 - 20:00
Saturday 11:00 - 20:00
Sunday 11:00 - 20:00

Telephone

+923226113006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YB Fashion posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share