14/07/2024
اسلام علیکم ،
ہم سب کو مل کر اس ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے کی ضرورت ہے۔ آئیں، اس لوٹ مار کے خلاف متحد ہو جائیں۔
1. آپ کے بجلی کے بل میں 71% کیپیسٹی چارج شامل ہے، جو آئی پی پیز کو جاتا ہے۔
2. سالانہ دو ہزار آٹھ سو ارب روپے کیپیسٹی چارج میں جا رہے ہیں۔
اس رقم سے کتنے ہی ترقیاتی کام کیے جا سکتے ہیں: پندرہ سو اسپتال، نو ہزار اسکول، اور کئی سو کلومیٹر سڑکیں بن سکتی ہیں۔ ہمیں اس ظلم کے خلاف پورے پاکستان میں، خاص طور پر پنجاب میں، منظم ہو کر آواز اٹھانی ہوگی۔
براہ کرم اس پیغام کو اپنے ضلع کے گروپ میں شیئر کریں اور سوشل میڈیا پر آواز اٹھائیں:
• فیس بک
• ٹویٹر
• انسٹاگرام
اس موضوع پر مضامین لکھیں اور احتجاج کریں۔ اس ظلم کے خلاف ہمارا اتحاد ہی ہماری طاقت ہے