10/07/2026
الحمد اللہ 🙂اجیاد کا پہلا بین الاقوامی آرڈر
کل ہمارے چھوٹے بھائی بلال عمرے کی سعادت کے لیے روانہ ہوئے
ان کے ساتھ اجیاد کے چار پارسل بھی تھے...
یہ پارسل ان پاکستانی دوستوں کے لیے تھے
جو مکہ مکرمہ میں اپنی خدمات انجام سر انجام دے رہے ہیں
اور وہاں سے انہوں نے اجیاد پر اعتماد کرتے ہوئے آرڈر کیا۔
جب کوئی شخص ہزاروں کلومیٹر دور بیٹھ کر بھی آپ کے برانڈ پر اعتماد کرے، تو یہ صرف ایک آرڈر نہیں ہوتا، بلکہ اس اعتماد کی گواہی ہوتی ہے جو آپ نے اپنی کوالٹی سے حاصل کی ہوتی ہے
ہمارے لیے خوشی کی بات یہ نہیں کہ اجیاد کی پروڈکٹ مکہ مکرمہ پہنچ رہی ہے، بلکہ اصل خوشی یہ ہے کہ پاکستان میں شروع ہونے والا یہ سفر آج سرزمینِ حجاز تک پہنچ چکا ہے۔
یہ اعتماد... یہ محبت... اور آپ سب کی دعائیں ہی اجیاد کی اصل طاقت ہیں۔
اگر آپ نے ابھی تک اجیاد کا تجربہ نہیں کیا، تو آج ہی اپنا آرڈر کریں اور خود محسوس کریں وہ معیار جس نے پاکستان سے لے کر مکہ مکرمہ تک لوگوں کا اعتماد حاصل کیا۔