Khawar Chishti

Khawar Chishti Male

16/01/2023
پروانے کو چراغ ہے، بلبل کو پھول بسصدیقؓ کے لیے ہے خدا کا رسولﷺ بس۔ #22 جمادی الآخر #یومِ وصال صدیقِ اکبرؓ
15/01/2023

پروانے کو چراغ ہے، بلبل کو پھول بس
صدیقؓ کے لیے ہے خدا کا رسولﷺ بس۔

#22 جمادی الآخر
#یومِ وصال صدیقِ اکبرؓ

12/01/2023

ھے مصطفے دے چین دا قرار فاطمہ
مولا علی دے گھر دا سنگار فاطمہ
سیدہ طیبہ طاہرہ زاہدہ عابدہ معصومہ کونین لخت جگررسول زہرہ بتول زوجہ کل ایمان کی آمد مبارک

چاروں طرف فضا میں خوشبو چھا رہی ہےجنت کی شہزادی ؑ تشریف لارہی ہیںظہور پاک بی بی فاطمہ زہراؑ بہت بہت مبارک ہو🌹20 جماد الث...
12/01/2023

چاروں طرف فضا میں خوشبو چھا رہی ہے
جنت کی شہزادی ؑ تشریف لارہی ہیں

ظہور پاک بی بی فاطمہ زہراؑ بہت بہت مبارک ہو🌹20 جماد الثانی 💙

شبِ نزولِ پاک ملکہ کونین 💙💙
مادرِ حسنین کریمین ع۔س 🤍
افتخارِ حوا 🤍 افضلِ انسا 🤍
اُم الائمہ 🤍 اُمِ ابیہا 🤍
انسیہ حورہ 🤍 پاک بتول 🤍 بتولِ عذرا 🤍 درہ النور 🤍
بضعتہ الرسول 🤍 دانیہ 🤍
خیر النساء 🤍 شجرہ طیبہ🤍
طاھرہ🤍 زاھدہ🤍 عابدہ 🤍 مرضیہ 🤍 فاضیہ🤍

کلمہ توحید 💙
خاتونِ جنت 💙
سورہ الکوثر💙
لیلہ القدر💙
مالکِ تطہیر 💙
بی بی پاک سیدہ فاطمہ زہرا صلواۃ اللّٰہ علیہا 💙💙💙💙💙🙏

👈کالی مٹی ' نُور دے قصے رب نال یاری ' حور دے قصےسُن کے مریا دُکھ نال پُکھامن و سلوی طُور دے قصےرج کے روٹی دے تُو رباچھڈ ...
09/01/2023

👈کالی مٹی ' نُور دے قصے
رب نال یاری ' حور دے قصے
سُن کے مریا دُکھ نال پُکھا
من و سلوی طُور دے قصے
رج کے روٹی دے تُو ربا
چھڈ جنت تیری' دُور دے قصے
ڈاھڈے ونڈ لیندے نیں حصے
رہ جاندے نیں مجبور دے قصے
کوٹھی اندر سُکھ دی بولی
ویہڑے وچ مزدور دے قصے۔

‏إِنَّا لِلّهِ وانا الیہ راجعون یہ تصویر ہماری اشرافیہ کی 75 سال کی بدمعاشی کا عکس ہےجہاں مالدار مالدار ترین اور غریب غر...
08/01/2023

‏إِنَّا لِلّهِ وانا الیہ راجعون

یہ تصویر ہماری اشرافیہ کی 75 سال کی بدمعاشی کا عکس ہے
جہاں مالدار مالدار ترین اور غریب غریب ترین ہوا جہاں طاقت کا راج ہے اور جہاں کمزور کا اللّٰہ کے سوا کوئ نہیں۔ ملک کا نظام مظلوم کیساتھ نہیں ظالم کیساتھ کھڑا ہے افسوس !

کچھ خدا کا خوف ؟

No Words
08/01/2023

No Words

07/01/2023

وہ دل کہ جس میں خُدا مکیں ہے
وہ دِل دُکھاؤ تو یاد رکھنا!
کِسی کی آنکھوں میں درد پا کر
جو مُسکراؤ تو یاد رکھنا!
جو ہار بیٹھا ہو تُم پے سب کُچھ
اُس آدمی سے
جو خُود پرستی میں جیت جاؤ تو یاد رکھنا!
کسی کے غم پر جو بےحسی ہو
اور اس گھڑی جشن تم مناؤ تو یاد رکھنا!
بدن کی خستہ عِمارتوں پر
ہوس کا محل گر بناؤ تو یاد رکھنا!
کسی کے چہرے پے فِکرِ دوراں کی سِلوٹوں میں
کِسی سرہانے رکھی ہُوئی بھیگی کروٹوں میں
اُداس آنکھوں کی سُرخ مائل سی تِشنگی میں
لرزتی سانسوں میں ختم ہوتی سی زندگی میں
جو سنگدِلی کا قرار پاؤ تو یاد رکھنا!
کہ دیر ہے پر اندھیر دنیا میں تو نہیں ہے
کہ عرش والا زمین پر بھی تو دیکھتا ہے
وہ دُور بیٹھا کرم تُمہارے
تُمہارے کھاتے میں لکھ رہا ہے
بہت کڑا وہ حِساب کرتا ہے یاد رکھنا ۔۔۔۔۔
تُم اُس کا انصاف بھُول جاؤ ہزار لیکن!!!
بشر کی اپنے ہر ایک لغزش
وہ یاد رکھتا ہے ، یاد رکھنا ۔۔۔۔۔!!

03/01/2023

لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ مالدار لوگ سیر و تفریح کی غرض سے حج کریں گے اور متوسط طبقے کے لوگ تجارت کی غرض سے حج کو جائیں گے
ور فقرا و محتاجین بھیک مانگنے کے لیے حج کو جائیں گے اور قراء حضرات ریاکاری اور دکھلاوے کی غرض سے حج کریں گے۔

[کنزالعمال # 12363 _ رواہ الدیلمی عن انسؓ]

‏مجھے محبت ہے بارڈر پہ کھڑے اس فوجی سے جسے نا ڈالر سے غرض ہے نا بیلجیم/امریکہ/دوبئی/آسٹریلیا کی زمین سے محبت ہے۔وہ کھڑا ...
02/01/2023

‏مجھے محبت ہے بارڈر پہ کھڑے اس فوجی سے جسے نا ڈالر سے غرض ہے نا بیلجیم/امریکہ/دوبئی/آسٹریلیا کی زمین سے محبت ہے۔
وہ کھڑا ہے تو صرف اپنے پاک وطن کی حفاظت کیلئے ❤️

31/12/2022

کرو مہربانی تم اہل زمیں پر
خدا مہرباں ہوگا عرش بریں پر

ختم رسل کا رتبہ ازل سے تجھے ملا !ہیں با ادب تمام پیمبر تیرے حضور
29/12/2022

ختم رسل کا رتبہ ازل سے تجھے ملا !
ہیں با ادب تمام پیمبر تیرے حضور

Address

14 NUM
Multan

Telephone

+923037256768

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khawar Chishti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khawar Chishti:

Share