02/06/2024
ہماری یہ موٹر سائیکل ALA-1474 cd 70 2024 ماڈل نیو ملتان پاسپورٹ آفس کے قریب سے یہ چوری ہو گئی ہے چور کی تصویر سی سی ٹی وی فوٹیج میں سامنے اگئی ہے جس میں اپ دیکھ سکتے ہیں برائے مہربانی زیادہ سے زیادہ اس ویڈیو کو شیئر کریں تاکہ جلد از جلد چور کو پکڑا جا سکے اگر اپ اس سی سی ٹی وی فوٹیج میں اس بندے کو پہچان سکتے ہیں تو برائے مہربانی 15 پر کال کر کے اس کو پولیس کے حوالے کروایا جائے یہ بندہ کام کے بہانے گھروں سے سامان وغیرہ موٹرسائیکلیں چوری کر لیتا ہے برائے مہربانی ہوشیار رہیں بغیر جان پہچان کے کسی انجان بندے کو کام پر مت لگائیں بہت شکریہ share please اس ویڈیو کو لازمی شیئر کر دیں شاید اپ کے ایک شیئر سے کسی کا فائدہ ہو جائے 🙏🏾🙏🏾🙏🏾