ZUVIA

Website

ZUVIA We provide the best articles at the lowest prices, which are supplied to you at a slightly higher cost than the manufacturer.
(1)

🔥 RESTOCK ALERT | اوریجنل EVR میڈیکیٹڈ مردانہ سلیپرز! 🔥    پاؤں کی تھکن اور ایڑی کے درد سے مستقل نجات! آپ کی پرزور فرمائ...
13/10/2026

🔥 RESTOCK ALERT | اوریجنل EVR میڈیکیٹڈ مردانہ سلیپرز! 🔥

پاؤں کی تھکن اور ایڑی کے درد سے مستقل نجات! آپ کی پرزور فرمائش پر ہمارے سب سے زیادہ فروخت ہونے والے EVR میڈیکیٹڈ سلیپرز دوبارہ دستیاب ہو چکے ہیں۔
خاص خصوصیات:
🩺 آرتھوپیڈک کمفرٹ
☁️ الٹرا سافٹ EVR کشن
🪶 انتہائی ہلکا وزن (Ultra-Lightweight)
🛡️ اینٹی سلپ گرپ
💎 مضبوط اور پائیدار میٹریل
💥 قیمت: صرف 1,299 روپے
03221448782

✨ برانڈڈ جُوتوں کا احساس، اب صرف 999 میں!​ آپ سب کی جانب سے بے حد فرمائش آ رہی تھی کہ میڈیکیٹڈ مٹیریل میں بنائے گئے انگو...
12/10/2026

✨ برانڈڈ جُوتوں کا احساس، اب صرف 999 میں!
​
آپ سب کی جانب سے بے حد فرمائش آ رہی تھی کہ میڈیکیٹڈ مٹیریل میں بنائے گئے انگوٹھے والے جوتے لائے جائیں، تو لیجیے
پیشِ خدمت ہے میڈیکیٹڈ مٹیریل میں تیار کردہ یہ انگوٹھے والی چپل!
03221448782

70% کسٹمر ریشو: پارسل ملنے کے 24 گھنٹوں کے اندر دوسرا آرڈر! 📦✨📌الحمدللہ!ہمارے 70% نئے کسٹمرز پہلا پارسل وصول ہونے کے محض...
11/10/2026

70% کسٹمر ریشو: پارسل ملنے کے 24 گھنٹوں کے اندر دوسرا آرڈر! 📦✨
📌
الحمدللہ!
ہمارے 70% نئے کسٹمرز پہلا پارسل وصول ہونے کے محض 24 گھنٹوں کے اندر ہی اپنا دوبارہ آرڈر بک کروا دیتے ہیں۔ یہ غیر معمولی ریشو ہمارے پروڈکٹ کے معیار اور کسٹمرز کے بھرپور اعتماد کا واضح ثبوت ہے۔
جب معیار بولتا ہے تو کسٹمر خود دوبارہ رابطہ کرتا ہے۔
📲 ابھی ان باکس کریں اور بہترین کوالٹی کا خود تجربہ کریں۔
03221448782

ان پروسیس... ⏳✨📌ہمارا نیا آرٹیکل فیکٹری میں تیار ہو رہا ہے، لیکن فائنل لک دینے سے پہلے آپ کی قیمتی رائے درکار ہے!اس خوبص...
11/10/2026

ان پروسیس... ⏳✨
📌
ہمارا نیا آرٹیکل فیکٹری میں تیار ہو رہا ہے، لیکن فائنل لک دینے سے پہلے آپ کی قیمتی رائے درکار ہے!
اس خوبصورت اور اسٹائلش ڈیزائن پر کیا زیادہ جچے گا؟
1️⃣ فلیٹ سول (پُرسکون اور روزمرہ کے استعمال کے لیے)
2️⃣ ہیل (فینسی اور پارٹی لک کے لیے)
کمنٹ میں 1 یا 2 لکھ کر اپنی پسند ضرور بتائیں! 👇

مرد حضرات اب اپنے تھکے ہوئے پاؤں کو دیں پورا آرام!❤️Restock 🔥    سافٹ کشن سول کے ساتھ خاص ڈیزائن کی گئی الٹرا کمفرٹ میڈی...
10/10/2026

مرد حضرات اب اپنے تھکے ہوئے پاؤں کو دیں پورا آرام!❤️
Restock 🔥

سافٹ کشن سول کے ساتھ خاص ڈیزائن کی گئی الٹرا کمفرٹ میڈیکیٹڈ چپل—جو رکھے آپ کی ایڑی اور پاؤں کو ہر قدم پر محفوظ اور پرسکون۔
قیمت صرف 1199💥
03221448782

کتنا ڈیسنٹ ڈیزائن ہے نا! ✨  یہ جتنا دیکھنے میں ڈیسنٹ ہے اتنا ہی پہننے میں کمفرٹیبل بھی ہے! 💯مضبوط ڈبل ریگزین اپر، اسی ری...
09/10/2026

کتنا ڈیسنٹ ڈیزائن ہے نا! ✨

یہ جتنا دیکھنے میں ڈیسنٹ ہے اتنا ہی پہننے میں کمفرٹیبل بھی ہے! 💯
مضبوط ڈبل ریگزین اپر، اسی ریگزین میں تیار نفیس ڈیزائننگ، امپورٹڈ پی یو (PU) لک والا انتہائی نرم سول اور مکمل طور پر فلی واٹر پروف۔
💰 قیمت: صرف 1099 روپے
03221448782

🌟 اس چیز سے تو آپ سب ہی واقف ہوں گے! 🌟    ان جناب کو "کراکس (Crocs)" یا کلوز (Clogs) کہا جاتا ہے، اور یہ آج کل کی زندگی ...
08/10/2026

🌟 اس چیز سے تو آپ سب ہی واقف ہوں گے! 🌟

ان جناب کو "کراکس (Crocs)" یا کلوز (Clogs) کہا جاتا ہے، اور یہ آج کل کی زندگی کا ایک لازمی حصہ بن چکے ہیں۔ 🩺🏥
آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ ہاسپٹلز میں ڈاکٹرز، نرسز اور دیگر میڈیکل سٹاف انہیں سب سے زیادہ استعمال کرتے ہیں۔ جانتے ہیں کیوں؟ کیونکہ یہ انتہائی ایزی ٹو ویئر (پہننے میں آسان) اور بے حد کمفرٹیبل (آرام دہ) ہوتے ہیں۔ مسلسل کئی گھنٹوں کی ڈیوٹی کے دوران پاؤں کو تھکن سے بچانے کے لیے اس سے بہتر کوئی انتخاب نہیں۔
💡 یہ کس کے لیے سب سے بہترین ہیں؟
شوگر (Diabetes) کے مریض، جوڑوں اور پاؤں کے درد میں مبتلا افراد، یا وہ لوگ جنہیں چلنے پھرنے میں دشواری ہوتی ہے، ان کے لیے یہ نرم اور ہوا دار ڈیزائن پاؤں پر دباؤ نہیں پڑنے دیتا۔

قیمت 1099
03221448782

ملیں ہمارے نئے 'چیف لوڈنگ اینڈ پیکنگ آفیسر' سے! 👦💼  تنخواہ: 2 پیکٹ چپس اور  1 چاکلیٹ 🍫🍬گھر والے پریشان ہو کر انہیں گلی م...
08/10/2026

ملیں ہمارے نئے 'چیف لوڈنگ اینڈ پیکنگ آفیسر' سے! 👦💼

تنخواہ: 2 پیکٹ چپس اور 1 چاکلیٹ 🍫🍬
گھر والے پریشان ہو کر انہیں گلی محلے میں ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں اور یہ جناب خاموشی سے ہماری پیکنگ سائیڈ پر پہنچ کر فل ٹائم 'کام' میں مصروف ہوتے ہیں! 🕵️‍♂️📦
اب آپ کے پارسلز وقت پر پیک بھی ہوں گے اور روانہ بھی، کیونکہ ہمارے یہ چھوٹے استاد پوری ایمانداری سے ڈیوٹی پر لگ چکے ہیں۔ ویسے سر پر یہ بڑا سا ڈبہ اٹھا کر لگتا ہے عبدالقادر بھائی کا پارسل یہ خود ہی ڈیلیور کرنے جا رہے ہیں!

کیا آپ کو معلوم ہے؟ یہ میڈیکیٹڈ شوز ہم نے صرف 1299 روپے میں سیل کیے ہیں! 👟✨    ​✨ RESTOCKED NOW ✨​مٹیریل کی قیمتیں بڑھنے...
07/10/2026

کیا آپ کو معلوم ہے؟ یہ میڈیکیٹڈ شوز ہم نے صرف 1299 روپے میں سیل کیے ہیں! 👟✨

​✨ RESTOCKED NOW ✨
​مٹیریل کی قیمتیں بڑھنے کے باوجود ہم نے ان کی قیمت وہی پرانی رکھی ہے: صرف 1299 روپے!
​⚠️ نوٹ: اسٹاک بہت محدود ہے۔ جو لوگ پچھلی دفعہ حاصل نہیں کر سکے تھے، اس سے پہلے کہ یہ دوبارہ ختم ہو جائیں، جلدی سے اپنا آرڈر بک کروا لیں!
​اس قیمت پر یہ شوز آپ کو صرف اور صرف Zovia Shoes سے ہی مل سکتے ہیں۔
​🛒 ابھی ان باکس کریں اور اپنا آرڈر کنفرم کروائیں!

مبارک ہو! 🎉 مفت جوتے جیتنے والوں کا اعلان!ہماری پوسٹس پر سب سے زیادہ متحرک (Active) رہنے والے ٹاپ فالوورز میں سے خوش نصی...
06/10/2026

مبارک ہو! 🎉 مفت جوتے جیتنے والوں کا اعلان!
ہماری پوسٹس پر سب سے زیادہ متحرک (Active) رہنے والے ٹاپ فالوورز میں سے خوش نصیب فاتحین کا انتخاب مکمل ہو چکا ہے۔
اس مہینے کے لکی ڈرا میں مفت جوتے جیتنے والے Fozia Kamboh ہیں! آپ کو بہت بہت مبارک ہو! 👟✨
قرعہ اندازی کی ویڈیو اسٹوری (Story) پر لگائی گئی ہے
جن دوستوں کا نام اس بار نہیں نکل سکا، وہ بالکل مایوس نہ ہوں—اگلے مہینے کے خوش نصیب فاتح آپ بھی ہو سکتے ہیں! بس ہماری پوسٹس کو لائک، کمنٹ اور شیئر کرتے رہیں اور ہمیشہ متحرک رہیں۔
فاتح کے لیے ہدایت:
اپنا انعام حاصل کرنے کے لیے جلد از جلد ہمیں ان باکس (DM) میں اپنا مکمل پتہ، رابطہ نمبر اور جوتے کا سائز بھیجیں۔

Address

Shaheenabad
Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZUVIA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share