AsmasCollections

AsmasCollections Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AsmasCollections, Clothing (Brand), Jalal pur pir Wala zila Multan, Multan.

✨ خوبصورت خواب حقیقت کا روپ دھارتے ہیں ہمارے ہاتھوں سے ✨
🧵 ہینڈ ایمبرائیڈری | سلائی کڑھائی | کروشیے کا فن
💎 نفاست، محنت اور خوبصورتی کا حسین امتزاج
🎀 آپ کے لباس اور گھر کی دلکشی کے لیے منفرد ڈیزائنز

"محبت اور فن سے بنی ہر تخلیق… آپ کے لیے خاص"🌸

27/07/2026

نئے ڈیزائن، نفیس ہینڈ ایمبرائیڈری اور خوبصورت فنشنگ کے ساتھ۔ �

الحمدللہ! 🌸ایک اور کسٹمائزڈ آرڈر کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگیا۔ 💖آپ بھی اپنی شہزادی کے لیے اپنی پسند کے مطابق خوبصورت Custo...
24/07/2026

الحمدللہ! 🌸
ایک اور کسٹمائزڈ آرڈر کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگیا۔ 💖

آپ بھی اپنی شہزادی کے لیے اپنی پسند کے مطابق خوبصورت Customized Dress تیار کروا سکتی ہیں۔
آج ہی آرڈر کے لیے انباکس کریں۔ ✨

الحمدللہ! 🌸یہ ہینڈ ایمبرائیڈری کا کام مکمل ہو چکا ہے، اب صرف سٹیچنگ باقی ہے۔ ✨بتائیں، اس کی فائنل لک دیکھنے کا انتظار کس...
21/07/2026

الحمدللہ! 🌸
یہ ہینڈ ایمبرائیڈری کا کام مکمل ہو چکا ہے، اب صرف سٹیچنگ باقی ہے۔ ✨

بتائیں، اس کی فائنل لک دیکھنے کا انتظار کس کس کو ہے؟ 😊
اپنی رائے ضرور شیئر کریں، آپ کے قیمتی تبصرے اور حوصلہ افزائی ہمارے لیے بہت اہم ہیں۔ ❤️

Allhamdulliah Coustmer Happy 😊 کروشیا سے بنی ہیٹ بنوانے کے لیے انبکس میں رابطہ کریں
16/07/2026

Allhamdulliah Coustmer Happy 😊
کروشیا سے بنی ہیٹ بنوانے کے لیے انبکس میں رابطہ کریں

✨ **مرر اور ٹسلز نیک لائن پٹی** ✨ (hand embroidery) سے تیار کردہ کسٹمر کے  آرڈر! ❤️ اپنے سمپل سوٹ کو دیں ایک نیا اور نفی...
08/07/2026

✨ **مرر اور ٹسلز نیک لائن پٹی** ✨
(hand embroidery) سے تیار کردہ کسٹمر کے آرڈر! ❤️ اپنے سمپل سوٹ کو دیں ایک نیا اور نفیس لُک۔ 🌸
🛍️ اپنا آرڈر بک کروانے کے لیے ابھی ان باکس کریں!

الحمدللہ! 🌸ہمارے معزز کسٹمر کا قیمتی فیڈبیک۔آپ کے اعتماد، محبت اور حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ۔آپ کی تسلی اور خوشی ہی ہم...
02/07/2026

الحمدللہ! 🌸

ہمارے معزز کسٹمر کا قیمتی فیڈبیک۔
آپ کے اعتماد، محبت اور حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ۔
آپ کی تسلی اور خوشی ہی ہماری کامیابی ہے، اور ہم ہمیشہ بہترین معیار فراہم کرنے کی پوری کوشش کرتے رہیں گے۔

آپ کا اعتماد، ہماری پہچان۔ 💖

الحمدللہ!ہمارے پاس ہینڈ ایمبرائیڈری کے لیے درکار تمام معیاری میٹریل دستیاب ہے، جن میں:✨ ایمبرائیڈری دھاگے✨ سوئیاں (Needl...
02/07/2026

الحمدللہ!
ہمارے پاس ہینڈ ایمبرائیڈری کے لیے درکار تمام معیاری میٹریل دستیاب ہے، جن میں:

✨ ایمبرائیڈری دھاگے
✨ سوئیاں (Needles)
✨ بٹن
✨ ون/اون دھاگہ (One/Wool Thread)
✨ فیبرک گلو (Fabric Glue)
✨ شیشے (Mirrors)
✨اور (tasuls )

اپنی ضرورت کا تمام میٹریل ایک ہی جگہ سے مناسب قیمت پر حاصل کریں۔
آرڈر یا مزید معلومات کے لیے ان باکس میں رابطہ کریں۔

01/07/2026

✨ سب اپنی رائے ضرور دیں، یہ خوبصورت ڈریس آپ کو کیسی لگی؟ 💖

اپنی ننھی شہزادیوں کے لیے خوبصورت اور منفرد ڈریس اپنی پسند کے مطابق کسٹمائز کروائیں۔

📩 آرڈر یا مزید معلومات کے لیے ابھی ان باکس میں رابطہ کریں۔

✨ الحمدللہ! ✨یہ خوبصورت شیشے (Shesha) کا کام ہمارے معزز کسٹمر کے آرڈر پر خصوصی طور پر تیار کیا گیا ہے۔آپ بھی اپنی پسند ک...
30/06/2026

✨ الحمدللہ! ✨

یہ خوبصورت شیشے (Shesha) کا کام ہمارے معزز کسٹمر کے آرڈر پر خصوصی طور پر تیار کیا گیا ہے۔

آپ بھی اپنی پسند کے ڈیزائن کے مطابق آرڈر کروانے کے لیے ان باکس میں رابطہ کریں۔

🌸 Asma's Collections

الحمدللہ! آپ کا پارسل کامیابی کے ساتھ ڈسپیچ کر دیا گیا ہے۔ 📦ان شاء اللہ بہت جلد آپ تک پہنچ جائے گا۔اللہ تعالیٰ آپ کے رزق...
29/06/2026

الحمدللہ! آپ کا پارسل کامیابی کے ساتھ ڈسپیچ کر دیا گیا ہے۔ 📦

ان شاء اللہ بہت جلد آپ تک پہنچ جائے گا۔

اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں برکت عطا فرمائے، اور ہمیں ہمیشہ آپ کی بہترین خدمت کرنے کی توفیق دے۔ 🤍

Address

Jalal Pur Pir Wala Zila Multan
Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AsmasCollections posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share