Farah's Collections

Farah's Collections Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Farah's Collections, Muzaffarabad.

we respect nature and strive to use natural ingredients.many ingredients derived from fruits ,flowers and plants are used in our formulations and our designs combine functionality with simplicity, elegance and respect for materials and resources .

۔۔جو خواتین اپنے جسم کی فاضل چربی اور جسم پر پڑ جانے والے بدنما داغ دھبوں سے پریشان ہیں ان کے لئیے یہ cellulite gel اور ...
19/05/2021

۔۔

جو خواتین اپنے جسم کی فاضل چربی اور جسم پر پڑ جانے والے بدنما داغ دھبوں سے پریشان ہیں ان کے لئیے یہ cellulite gel اور body firming lotion ایک بہترین نعمت ہے۔یہ cellulite gel آپ کے جسم کی چربی کو حیرت انگیز طریقے سے dissolve کردیتی ہے۔۔۔جسم کی فاضل چربی کے ختم ہوجانے کے بعد آپ کی جلد ڈھیلی اور لٹکی ہوئی نظر آنے لگتی ہے جس کے لئیے body firming lotion بہترین نتائج دیتا ہے۔۔۔۔۔جلد کی tightening کرتا ہے اور جسم کو ایک پرکشش اور خوبصورت شیپ میں ڈھال دیتا ہے۔۔۔یہ پروڈکٹ ان تمام لڑکیوں اور خواتین کے لئیے نعمت ہے جن کے جسم فاضل چربی کی وجہ سے بے ڈول اور بدنما نظر آتے ہیں۔۔۔

*OPTIMALS BODY FIRMING LOTION*
🌝🌝🌝🌝🌝🌝

🍃 *جیسے کہ نام سے ہی ظاہر ہے یہ باڈی فرمنگ لوشن ہے*

🍃 *ڈھلکی،لٹکی اور ہچکی ہوئی باڈی کو tight اور firm کرتا ہے*

🍃 *بے ڈھنگی باڈی کو ایک مخصوص شکل دیتا ہے*

🍃 *لوشن کے استعمال سے ہماری باڈی کے collagen اور elastin کی تیاری کا عمل شروع ہوتا ہے اور یہ فائبرز ہماری باڈی کی ایک خاص شکل رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور جسم کو بگڑنے سے محفوظ رکھتے ہیں*

🍃 *Collagen اور elastin کی کمی سے ہماری باڈی لٹک جاتی ہے*

🍃 *اس کو آپ جسم کے کسی بھی ڈھلکے،لٹکے حصے پر استعمال کر سکتے ہیں*
🌹Oriflame's body shaper which reduces extra fat like double Chin, belly fat and others!🌹
Place your order Now 🎉

Protect your skin from sun burn,pollution and premature skin ageing with our effective moisturising sunscreens featuring...
19/05/2021

Protect your skin from sun burn,pollution and premature skin ageing with our effective moisturising sunscreens featuring high SPFs from broad-spectrum UVA and UVB filters☀🤠...

☀Sun 360 Dry Moist Body+Face SPF 50 High....
☀Sun 360 Cream Sensitive Body + Face SPF 50 + Very High....
☀Sun 360 Sun Stick Body + SPF 30 High...
☀Novage Day Shield SPF 50 UVA/PA++++ Advanced Skin Protector...
☀Optimals Skin Protector Urban UV Day Shield SPF 30 All Skin Types...

سب سے زیادہ سیل ہونے والے شیمپوں یہ بالوں کے بےشمار مسائل کو ہل کر کے بالوں کو لمبا اور گھنا کرتا ہیں1️⃣ناریل شیمپو خشک ...
11/05/2021

سب سے زیادہ سیل ہونے والے شیمپوں یہ بالوں کے بےشمار مسائل کو ہل کر کے بالوں کو لمبا اور گھنا کرتا ہیں
1️⃣ناریل شیمپو خشک اور ٹوٹتے(dry and damagh) بالوں کے لئے
2️⃣ خشکی(Dandruff) کے لیےtea tree oil and) (burdock شیمپو
3️⃣ نارمل بالوں کے لئے + 2in1 (shampoo avacado+Chamomile)(Conditioner)
4️⃣ لیمن شیمپو چکنے (oily hairs) کے لیے

Oriflame Love Nature Shampoo || For Oily Hair
With Nettle & Lemon 🍋

🔻Give your hair a fresh, cleansing treatment with this specially formulated shampoo containing nettle and lemon.
🔸Perfect for oily hair, this heavenly-scented combination helps to prolong intervals between washes by removing excess oil.
🔹Biodegradable and silicone-free.

08/05/2021

اسلام وعلیکم اوریفلیم میں۔ خوش آمدیدسب سے پہلے یہ جانیئے کہ اوریفلیم کیا ہے ؟ Oriflame Cosmetic Pakistan Private Limited یعنی یہ کمپنی گورنمنٹ آف پاکستان سے رجسٹر ہے اوریفلیم روزمرہ استعمال ہونے والی پروڈکٹ بناتی ہے مثلاً بیوٹی سوپ فیس۔واش۔ٹوتھ پیسٹ۔ہیئر آئل۔باڈی واش پرفیوم۔فیشل وغیرہ وغیرہ تمام پروڈکٹس نقصان دہ کیمیکل سے پاک ہے اوریفلیم یورپ کی نمبر 1 بیوٹی کمپنی اور دنیا کی دوسری بڑی بیوٹی کمپنی ہے جس کا پروف آپ گوگل پر Top 10 cosmetic in the world لکھ کر سرچ کر سکتے ہیں اوریفلیم ایک ڈائریکٹ سیل کمپنی ہے جسے نیٹ ورک مارکیٹنگ بھی کہتے ہیں
اوریفلیم کا مشن: اوریفلیم کا کہنا ہے خواتین معاشرے کا اہم ترین رکن ہے اوریفلیم خواتین کوبااختیار باوقار باروزگار اور مظبوط بنانے میں اہم کردار ادکرہا ہے اوریفلیم نے ایک ایسا انکم سسٹم بنایا ہے جس سے ہر شخص با آسانی اپنی انکم میں اپنی مرضی کے مطابق اضافہ کر سکتا ہےخاص طور پہ خواتین اپنی گھریلوں زمیداریاں سنبھالتے ہوئے اوریفلیم کے بتائے گئے انکم سسٹم کے مطابق کام کر کے ہر ماہ ہزاروں نہیں لاکھوں روپے کما رہی ہیں صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ 65 ملکوں میں اوریفلیم اپنی خدمات پیش کررہا ہے اوریفلیم کا کہنا ہے کسی انسان کی مدد چند پیسوں سے کرنے سے بہتر ہے اسے مستقل طور پر روز گار فراہم کیا جائے اور روزگار بھی ایسا کہ جتنی ترقی اور کامیابی کا وہ حق دار ہے اسے وہ ملئے جو کہ کسی کی نوکری کرنے میں کبھی نہیں ملتا اوریفلیم کا کہنا ہے انویسٹمنٹ ہماری پروڈکٹ کی ریسرچ ہماری مینوفیکچرنگ ہماری پیکنگ ہماری کام کرنا کیسے ہے فری ٹریننگ ہماری آپ کے گھر پر پروڈکٹس پہنچانے کی زمیداری ہماری اور اس کے علاوہ تمام دیگر معاملات ہمارے اوریفلیم آپکو %80 ‏کام کر کے دے رہا ہے آپ %20 کام کیجیے اور اپنی انکم کا چیک خد لکھیں اوریفلیم میں آپ نے دو کام کرنے ہوتے ہیں پہلا آپ کے گھر میں جو بھی روز مرہ کی استعمال ہونے والی پروڈکٹس مثلاً صابن Soap شیمپو Shampoo کنڈیشنر Conditioner باڈی واش Body Wash ہیئر آئل Hair Oil فیس واش Face Wash ٹوتھ پیسٹ Toothpaste فیس کریم Face Cream لپ اسٹک Lipstick نیل پالش Nail Polish فیس پاوڈر Face Powder آئی لائنر Eye Liner باڈی سپرے Body Spray پرفیوم Perfume لب بام Lip Balm بی بی کریم BB Cream فاؤنڈیشن Foundatiod وغیرہ وغیرہ جوآپ کسی اور برانڈ کا استعمال کرتے ہیں اوریفلیم جوائن کرنے کے بعد آپ اوریفلیم کی پروڈکٹس استعمال کریں گے کیوں کہ دوسرے برانڈ آپ سے صرف اپنا کاروبار کرتے ہیں جب کہ اوریفلیم آپ کاروبار کرنے کا موقع دیتا ہے دوسرا کام اپنے یہ کرنا ہے کہ اوریفلیم کی آپرچونیٹی کے بارے میں اپنے دوسرے لوگوں کو بتانا ہے اگر آپ یہ دو کام کرنے کو تیار ہیں تو اوریفلیم آپ سے وعدہ کرتا آپ کو آپ کی مرضی کی انکم کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا اوریفلیم کے مشن میں شامل ہو کے اپنی اور دوسروں کے روز گار کا ذریعہ بنیں آپ کو مکمل گائیڈ کیا جائے گا کہ آپ نے شروع کیسے کرنا ہے کیا کرنا ہے کیا نہیں کرنا ہے یہ سب آپ کو اوریفلیم میں جوائن کرنے کے بعد سیکھا یا جائےگا اوریفلیم آپ کو ہر طرح سے گائیڈ کرے گا
دیگر تفصیلات کے لیے Contact with me

Be Irresistible like A Cat! Get a super trendy cat-eye look with the new The One Tremendous Fierce Mascara.
23/04/2021

Be Irresistible like A Cat!

Get a super trendy cat-eye look with the new The One Tremendous Fierce Mascara.

Give That Pout A Polished Look!!Smoothing Lip Mask & Scrub reinvigorates lips with a gentle touch. The tropical blend of...
23/04/2021

Give That Pout A Polished Look!!
Smoothing Lip Mask & Scrub reinvigorates lips with a gentle touch. The tropical blend of passion fruit, lime, golden sugar & mint is a delicious bonus! Whether masking or scrubbing, just apply with your fingertips & wipe off when done!

Moisturising hand cream infused with natural Avocado Oil. Helps to soften, condition and promote smoother skin. Instantl...
23/04/2021

Moisturising hand cream infused with natural Avocado Oil. Helps to soften, condition and promote smoother skin. Instantly helps to condition dry or tired hands that need a touch of moisture.

Oriflame offers a wide range of high quality beauty products that help you look and feel your best .At Oriflame ,we are ...
22/04/2021

Oriflame offers a wide range of high quality beauty products that help you look and feel your best .At Oriflame ,we are committed to creating responsibly made products that bring well-being to all.Finding inspiration from Nature and respecting the environment are key to our philosophy.

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farah's Collections posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Farah's Collections:

Share