28/01/2021
for more update visit our website
اسلام علیکم ناظرین کیسے ہیں آپ امید کرتا ہوں سب خیر خیریت سے ہونگے اور اللہ کی نعمتیں اور برکتیں سمیٹ رہے ہوں ہےآپ کے کمنٹس کا بہت زیادہ شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں لوگوں کی فرمائش پر آج میں دوبارہ دانتوں کا ٹوپیک لے کے آیا ہوں کیونکہ دانت جو ہے بہت ہی اہم ہوتے ہیں کافی دوستوں نے مجھے میسج کرکے کہا ہے کہ بھائی آپ نے جو پہلے والے نسخے بتائے تھے وہ اچھی طرح کام کر رہے ہیں لیکن مزید کوئی اچھے اچھے نسخے آپ دانتوں کے متعلق بتا دیں اسی لئے آج میں یہ آرٹیکل لکھ رہا ہوںکبھی کبھی ایسا بھی دیکھنے میں آیا ہے کہ آپ کوئی نشہ بھی نہیں کرتے لیکن پھر بھی آپ کے دانتوں کے اوپر سیاہی سی چڑھ جاتی ہے جس کو اتارنا بہت ہی مشکل ہوتا ہے اور وہ اترنے کا نام ہی نہیں لیتی بدصورتی کا باعث بنتی ہےتو آج کے اس آرٹیکل میں یہ ساری چیزیں آجائیں گی آپ کو اچھی طرح پتہ چل جائے گا کہ آپ کے دانت کس طرح چمکیں گے اور انشاءاللہ چمکیں گے آپ کو سو فیصد رزلٹ ملے گاآرٹیکل شروع کرنے سے پہلے میں آپ لوگوں سے ایک چھوٹی سی التماس کرتا ہوں کہ جناب میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر آیا کریں اور مجھے اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کیا