Dubai Tailor

Dubai Tailor Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dubai Tailor, Clothing (Brand), Islam garh Pakpattan, Pakpattan.
(1)

*اور پھر حقیقت یہ ہے کہ❤️‍🩹🙂**اچھے اِنسان کے ساتھ اچھا خاصا بُرا ہوتا ہے💔*sᴀɴᴏ😭
12/07/2026

*اور پھر حقیقت یہ ہے کہ❤️‍🩹🙂*
*اچھے اِنسان کے ساتھ اچھا خاصا بُرا ہوتا ہے💔*
sᴀɴᴏ😭

Dubai Tailor
12/07/2026

Dubai Tailor

*اے اللہ!*ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں، بس ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے۔*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
10/07/2026

*اے اللہ!*
ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں، بس ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

08/07/2026

: "کام کی عزت"*

کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو خود کو ہی سب کچھ سمجھتے ہیں۔
اپنے آپ کو سب سے سینئر، سب سے قابل اور سب سے بڑا استاد مانتے ہیں۔

کام کی بات ہو تو صرف اپنی ہی چلاتے ہیں۔
مشورہ دیں تو ایسے جیسے حکم سنا رہے ہوں۔
اور دوسرے کے تجربے کو کچھ نہیں سمجھتے۔

لیکن حقیقت یہ ہے کہ:
*"جو دوسروں کو نیچا دکھا کر بڑا بننے کی کوشش کرتا ہے، وہ اصل میں خود چھوٹا ہو جاتا ہے"*

درزی کا کام ہاتھ کا ہنر ہے۔ یہاں انا نہیں، محنت چلتی ہے۔
سینئر وہ نہیں جو عمر میں بڑا ہو، سینئر وہ ہے جو سب کو ساتھ لے کر چلے۔
جو نئے سیکھنے والے کا ہاتھ پکڑے، نہ کہ اسے دبا دے۔

*دبئی ٹیلر کا اصول:*
عزت دو، عزت لو۔ کام سب کا ہے، نام سب کا ہے۔
کیونکہ سوئی دھاگے سے صرف کپڑے نہیں جڑتے، رشتے بھی جڑتے ہیں۔

--- "Dubai Tailor

🌺 *لـوگ تـوڑ دیــتـے ہـیــں*.🥺*الــلّٰــه جــوڑ دیـتـا ہــے*. 🥰*لـوگ چـھـوڑ دیــتـے ہـیــں*۔💔  *الــلّٰـــه تــھــام لــ...
08/07/2026

🌺 *لـوگ تـوڑ دیــتـے ہـیــں*.🥺

*الــلّٰــه جــوڑ دیـتـا ہــے*. 🥰

*لـوگ چـھـوڑ دیــتـے ہـیــں*۔💔

*الــلّٰـــه تــھــام لــیـتـا ہــے.*❤️🥰

*لــوگ بـدل جــاتــے ہـیــں*.🥺🖤

*الــلّٰـــه ہـمـیـشـــہ ســاتـھ رہـتـا ہـــے*.♥️🥰💯

ڈلیوری چارجز  لسٹ 1 suit 2502 suit 3003 suit 3004 suit 4005 suit 4006 suit 5507 suit 5508 suit 6009 suit 60010 suit 650 ...
08/07/2026

ڈلیوری چارجز لسٹ
1 suit 250
2 suit 300
3 suit 300
4 suit 400
5 suit 400
6 suit 550
7 suit 550
8 suit 600
9 suit 600
10 suit 650 03045648229 watsap

07/07/2026

اپنی پریشانیاں لوگوں کو نہیں،
اللہ تعالیٰ کو سنایا کریں... 🤲🥺

کیونکہ وہی دلوں کے حال جانتا ہے،
اور وہی بہترین مددگار ہے۔ 🤍✨

🤍✨👇

🤲 یا اللہ! ہماری مدد فرما۔
❤️ بے شک، تو ہی کافی ہے۔
✨ سبحان اللہ، والحمدللہ، ولا إله إلا اللہ، واللہ اکبر۔

06/07/2026

کئی درزیوں کی فطرت یہ بھی ہے اگر ان کے پاس کوئی سوٹ سلائی کروانے ا جائے تو وہ کہتے ہیں پہلے والے درزی نے صحیح نہیں سلائی کیا طرح طرح کے نقص نکالتے ہیں ایسے نہیں کرنا چاہیے

اپنا اپنا تعارف کرائیں کہاں سے ہیں میں ہوں اپ کا اپنا دبئی ٹیلر پاک پتن سے
02/07/2026

اپنا اپنا تعارف کرائیں کہاں سے ہیں میں ہوں اپ کا اپنا دبئی ٹیلر پاک پتن سے

Address

Islam Garh Pakpattan
Pakpattan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dubai Tailor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share