04/01/2026
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) نے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کی فہرست آئی سی سی کو ارسال کر دی ہے، جس میں ریزرو کھلاڑی بھی شامل کیے گئے ہیں۔
قومی ٹیم کے اہم اسٹارز بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف نے اسکواڈ میں اپنی جگہ برقرار رکھی ہے۔
⚠️ حیران کن فیصلہ:
اسکواڈ میں محمد رضوان شامل نہیں، جو 2021 کے بعد پہلی بار کسی آئی سی سی ٹورنامنٹ سے باہر ہوئے ہیں۔ یہ فیصلہ شائقینِ کرکٹ کے لیے خاصا چونکا دینے والا ہے۔
کیا یہ نیا کمبی نیشن پاکستان کو ورلڈ کپ میں کامیابی دلا پائے گا؟
اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں 👇