27/05/2026
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
فیشن ٹیلر تربیلا کے مالک محمد ارشد صاحب کی اہلیہ محترمہ وفات پا گئی ہیں۔
ان کی نمازِ جنازہ آج بروز بدھ
27-05-2026 بوقت دوپہر 2 بجے
گاؤں بالڑ خیل، کڈی ضلع صوابی میں ادا کی جائے گی۔
تمام عزیز و اقارب، دوست احباب اور اہلِ علاقہ سے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور نمازِ جنازہ میں شرکت کی درخواست ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔