IBEX6

IBEX6 Online seller

09/12/2023

_from_shorkot_bohot_sukriya_bhai

03/12/2023

Zia meer from Quetta bohot shuriya bhai

15/11/2023


اسلام علیکم
بھائی میرے پاس اسلام پور سوات کے کھڈی پر بنے وول کے شال ہیں. یہ شال پوری دنیا میں ایک الگ پہچان رکھتے ہیں.
ہاتھ کے بنے وول کے شال بہت گرم، نرم و ملایم اور وزن میں بہت ہلکے پھلکے ہوتے ہیں

31/10/2023

خوبصورت اور خوشنما شالیں.. ❄️☔🌨️
جاڑے کی سوغات

موسم سرما کے کچھ مخصوص ملبوسات خصوصی طور پر پاکستانی ثقافت کی پہچان ہیں جس میں گرم اونی شال ایک اہم مقام رکھتی ہے.. 🙂

یہ شالیں اپنی خوبصورتی اور عمدگی کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں.. 😍
اس میں عمدہ اون استعمال ہوتا ہے جو نہ صرف سردی کو روکتی ہے بلکہ کم وزن ہونے کی وجہ سے اسے سنبھالنا بھی نہایت آسان ہوتا ہے.. ❤️ .
یہ شالیں نہ صرف آپ کو سردی سے بچائے گی بلکہ آپ کی شخصیت کی خوبصورتی اور زینت میں بھی اضافہ کرے گی.. 😍
ابھی اپنے لیے اپنا پسندیدہ شال بک کریں اور 48 گھنٹے کے اندر اندر بذریعہ tcs کورئیر اپنا پارسل حاصل کریں.. 🌷🌷🌷
Happy Winters.. 🤗
Whatsapp: 03329293606

 اسلام علیکمبھائی میرے پاس اسلام پور سوات کے کھڈی پر بنے وول کے شال ہیں. یہ شال پوری دنیا میں ایک الگ پہچان رکھتے ہیں.ہا...
24/10/2023


اسلام علیکم
بھائی میرے پاس اسلام پور سوات کے کھڈی پر بنے وول کے شال ہیں. یہ شال پوری دنیا میں ایک الگ پہچان رکھتے ہیں.
ہاتھ کے بنے وول کے شال بہت گرم، نرم و ملایم اور وزن میں بہت ہلکے پھلکے ہوتے ہیں

23/10/2023

06/04/2023

Address

New Diljan Plaza, Ring Road, Achini Chaok, Near Hayatabad Toll Plaza
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IBEX6 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category