26/05/2026
عیدِ قرباں صرف رسم نہیں،
یہ دل کو خواہشات سے خالی کر کے
محبتِ الٰہی سے بھر دینے کا نام ہے۔
دعا ہے اس عید پر
آپ کے اندر کا ہر خوف ذبح ہو جائے،
ہر غم سکون میں بدل جائے،
اور آپ کی روح اُس نور کو پا لے
جس کی تلاش میں انسان عمر گزار دیتا ہے۔
طیبہ اٹائر کی طرف سے اپ سب کو
عید الاضحیٰ مبارک 🌙✨