Anjuman Tajiran Jhanda Bazar Peshawar

Anjuman Tajiran Jhanda Bazar Peshawar All kind of fabrics Gents, ladies, cosmetics, shoes, stitching points, general stores etc

30/06/2024
خیبر پختونخواہ کی تمام تاجر برادری کیجانب سے ہم آل پاکستان انجمن تاجران سپریم کونسل چیرمین نعیم میر، موجودہ وفاقی حکومت ...
18/01/2023

خیبر پختونخواہ کی تمام تاجر برادری کیجانب سے ہم آل پاکستان انجمن تاجران سپریم کونسل چیرمین نعیم میر، موجودہ وفاقی حکومت اور بالخصوص گورنر خیبر پختونخوا سے پر زور مطالبہ کرتے ہیں کہ ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال کے پیش نذر نگران حکومت کی زمہ داریاں سپرد کرنے کے حوالے سے تنظیم تاجران خیبرپختونخوا صدر ملک مہر الہی کو نگران سیٹپ میں شامل کیا جائے۔ ہم بالخصوص پشاور کی عوام اور صوبے کے تمام تاجروں کی جانب سے یہ مطالبہ پیش کر رہے ہیں تاکہ محترم جناب رہبر تاجران ملک مہر الہی صوبے کی بہتری کے لئے اپنی خدمات سرانجام دیں سکے۔ اور پشاور اور صوبے کے مسائل کو حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرسکے۔

Address

Jhanda Bazar Near Hashtnagi Gate
Peshawar

Telephone

+923009595969

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman Tajiran Jhanda Bazar Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Anjuman Tajiran Jhanda Bazar Peshawar:

Share

Category