Kanwal Fabrics

Kanwal Fabrics THE INCOMPARABLE QUALITY OF GENTLE TOUCH ``` deals in all kind of GENTS fabrics. The Incomparable Quality Of Gentle Touch

10/06/2025

Legend Quilted Prayer Mat
فوم جائے نماز
wholesale price Rs.860 ہول سیل قیمت

retail price Rs.950 پرچون قیمت

Luxury Prayer Mat
“Comfort for your knees & peace for your soul”

Size: 80 x 120 CMS

mobile number 03339414323

Delivery All Over Pakistan

28/11/2024

*حج ،عمرہ مقامات مقدسہ کےفضائل*

نمبر 1
ما امعرحاج قط
حاجی کبھی فقیر نہ بنے گا۔

نمبر 2
من حج ولم یرفث۔۔۔۔جس نےحج کیا اور نہ بےہودہ بات کی نہ کوئ گناہ کا کام کیا تو ایسا گناہ سے پاک ہو کر لوٹتا ہے جس طرح اس دن وہ پاک ہوتا ہےجس دن اسکےماں نے اسے جنا تھا

نمبر3
ان الملآئکہ۔۔۔۔بےشک فرشتے سوار حاجیوں سے مصافحہ کرتے ہیں اور پیدل والوں سے بمعانقہ کرتے ہیں۔

نمبر4
حج میں ایک روپیہ لگانے سے 4 کروڑ روپے لگانے کا ثواب ملتا ہے۔

نمبر5
مسجد حرام میں ایک سے دس لاکھ تک نماز کا ثواب بڑھتا ہے۔

نمبر6
الحجرالاسود۔۔۔حجر اسود اللہ تعالیٰ کا دایاں ہاتھ ہے(اسلئے استلام اللہ تعالیٰ سے مصافحہ جیسے ہے).

نمبر 7
مامن مسلم یلبی۔۔۔۔۔۔جو مسلمان احرام میں لبیک کہتا ہے تو چاروں طرف زمین کے آخری کناروں تک تمام پتھر، درخت اور مٹی کے ڈلے اسکے ساتھ لبیک کہتے ہیں۔

نمبر 8
الملتزم موضع۔۔۔۔۔ ملتزم میں دعاء قبول ہوتی ہے جس نے بھی یہاں دعاما نگی ہے وہ قبول ہوئی ہے۔

نمبر9 قال فی الحجر۔۔۔۔حجر اسود کو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اٹھائیں گے تواس کی دو آنکھیں ہونگی جس سے وہ دیکھےگا ایک زبان ہوگی جس سے وہ بولیگا۔جس نے اسکا حق کے ساتھ استلام کیا ہو وہ اسکی شہادت پیش کریگا۔

نمبر 10
معلی ،بقیع الغرقد قبرستان اور شہدائے احد کی زیارت نصیب ہو گی حج میں نصیب ہوں یہ بھی کوئ کم فضیلت نہیں۔

نمبر11
جو سفر حج یا عمرہ میں مرا اسکے لئے قیامت تک ہر سال حج و عمرہ کا ثواب لکھا جائے گا۔

نمبر12
مزدلفہ کی رات بعض علماء کے ہاں لیلۃ القدر سے بھی افضل ہے

نمبر13
من حج۔۔۔۔جس نےایک حج کیا اس نے فریضہ اداکیا۔ جس نے دو حج کر لئے اس نے اللہ تعالیٰ کو قرض دیا اور جس نےتین حج کئے تو اسکا خون ،گوشت، ہڈی اور جلد جہنم پر حرام ہو جائینگے،

نمبر14
جمرے کو ایک کنکری مارنے سے اتنا بڑا گناہ معاف ہو جاتا ہے جو جہنم میں داخل ہونے کیلئے کافی ہو اور حاجی کم ازکم 49 کنکریاں مارتاہے اور جو شخص تیرھویں کی رمی کر لے توکل 70 گناہ معاف ہو جاتے ہیں

نمبر 15
عرفات کے میدان میں عام معافی کا اعلان ہوتا ہے

نمبر 16
مکہ مکرمہ میں 17مقامات ایسےہیں جہاں دعاء خصوصا قبول ہوتی ہے۔

نمبر 17
جن مقامات پر سردار دو عالم، دیگر انبیاء کرام علیھم الصلوۃ والسلام اور حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنھم نشست و برخواست کر چکے ہوں ان پر حاضری کتنی بڑی خوش قسمتی ہے

نمبر 18
حلق کرنے والوں کیلئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےتین مرتبہ دعاء مانگی کہاللھم ارحم المحلقین۔۔یااللہ حلق کرنے والوں پررحم فرما۔چوتھی مرتبہ دعاء کی قصر کرنے والوں پر بھی رحم فرما۔

نمبر19
حجاج کرام کے استقبال کے بارے میں فرمایا۔اذالقیت الحاج۔۔۔۔جب آپ حاجی کی ملاقات کریں تواس کو سلام کہیں اور درخواست کریں کہ آپ کے لئے بخشش کی دعا کرے پہلےاس سے کہ اپنے گھر میں وہ داخل ہو کیونکہ اسکے گناہ معاف چکے ہوتے ہیں۔

نمبر20
الحجاج والعمار۔۔۔۔۔حجاج کرام اور عمرے کرنے والے اللہ تعالیٰ کے وفد ہیں۔

نمبر21
الحاج یشفع۔۔۔۔حاجی 400 افراد یا خاندانوں کی شفاعت کریگا۔

(21)من ملک زادوراحلۃ۔۔۔جو شخص استطاعت کےباوجود حج نہ کر کے مریگا تو اس کی مرضی ہےکہ یہودی ہو کر مرے یا نصرانی ہو کر مرے۔(یعنی جسطرح انکی موت اللہ کی ناراضگی میں ہےاسی طرح اسکی بھی۔۔۔البتہ حج نہ کرنے سے انسان کافر نہیں بنتا

نمبر22
من زار قبری۔۔۔جو شخص میری (رسول اللہ)کی قبر کی زیارت کرے تو میری شفاعت اسکے لئے واجب ہوگئ۔

نمبر23
من زارنی ۔۔۔جس شخص نے میرے وصال کے بعد میری زیارت کی اس نے گویا میری زندگی میں میری زیارت کی۔

نمبر24
جس نے مجھ پر میری قبر کے پاس درود پڑھ لی تو میں اسے خود سنتا ہوں۔

نمبر25
من صلی فی مسجدی اربعین صلوۃ۔۔۔جس نے میری مسجد یعنی مسجد نبوی میں 40 نمازیں پڑھیں اسکو تین پروانے ملتے ہیں۔ایک جہنم کی آگ سے چھٹکارے کا دوسرا نفاق سے بری ہونے کا تسرا عذاب سے بری ہونے کا

نمبر26
عمرہ واحدۃ۔۔۔ایک عمرہ سات طوافوں کے برابر ہے

نمبر27
حج پر حج اور عمرے پر عمرے کرنا گناہوں کو دھو دیتا ہے

نمبر28
جس نے مسجد قباء میں دو رکعت نمازپڑھ لی اس کو عمرے کا ثواب ملتا ہے

نمبر29
من سکن المدینہ۔۔۔جو شخص مدینہ منورہ میں رہے اور اسکی تکالیف پر صبر کرے تو میں اس کیلئے قیامت کے دن سفارش کرنے اور گواہی دینے والا بنو گا

نمبر 30
من مات۔۔۔جوشخص دونوں حرموں میں سےجس حرم میں مرا تو اسے قیامت میں امن والوں میں اٹھایا جائیگا۔

تحریر
حج وعمرہ ماسٹرٹرینر
مولوی محمدحنیف گاؤں اباخیل تحصیل و ضلع لکی مروت

18/11/2024
Legend Quilted Prayer Mat فوم جائے نماز Price :  Rs 1150 Luxury Prayer Mat“Comfort for your knees & peace for your soul”...
02/07/2023

Legend Quilted Prayer Mat
فوم جائے نماز
Price : Rs 1150

Luxury Prayer Mat
“Comfort for your knees & peace for your soul”

Size: 80 x 120 CMS

mobile number 03339414323

Delivery All Over Pakistan

https://wa.me/message/LGQ7PULULATVM1

16/06/2023
19/04/2023

The correct way to wear Ihram. احرام باندھنے کا صحیح طریقہ

Kanwal Fabrics
04/01/2023

Kanwal Fabrics

Address

Chick (gold) Centre , Teepu Sultan Road , Saddar
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:30 - 21:00
Tuesday 09:30 - 21:00
Wednesday 09:30 - 21:00
Thursday 09:30 - 21:00
Friday 09:30 - 21:00
Saturday 09:30 - 21:00
Sunday 09:30 - 21:00

Telephone

+923339414323

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kanwal Fabrics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kanwal Fabrics:

Share

Category