Islamic thoughts

Islamic thoughts Sharing Islamic information.
(3)

26/03/2026

آدمی ظاہری اسباب تو اختیار کرے، لیکن دل سے اس پر بھروسہ نہ کرے، بھروسہ ہو تو صرف اللہ پر۔
فخرالدین رازی رحمہ اللّٰہ

28/01/2026

قرآن دلوں میں جب اصل معنوں میں اترتا ہے تو ویرانیوں کو اجالوں میں بدلتا ہے ۔
#عائشہ-عامر #قرأن #صدا

25/01/2026

Only those can understand🍀

the 🌹

secrets of the Divine Holy Qur’an 💎

who set aside their ego⚡ before touching it.

They come with a pure heart 💖

and return 💐

with a priceless treasure💐.

🍀🌹

24/01/2026

دل کو جب گناہ اور اللّٰه کے پسندیدہ کاموں میں
فرق سمجھ آنے لگے تو ہر کام اللّٰه
کی محبت میں کرنے اور چھوڑنے کو
اطمینان قلب سے کرنے لگتا ہے ۔
وہ جنت و دوزخ کے شوق سے بڑھ کر
رب کی محبت میں خود کو تھکانے لگتا ہے
#محبت #رب

22/12/2025

Haqq O Bathil Mae Farq Karny Wala....

Umar bin khattaab⚔️🗡️

#الفاروق

19/12/2025

ایک اعلیٰ ظرف بشر ہی اپنے خوشی و نعمتوں میں اپنے بھائی کو ساتھ ملاتا ہے ، اس کا حصہ مقرر کرتا ہے تاکہ جہاں میں گزرا مدت چاہے غم وحزن کا ہو یا خوشی و راحت کا یا پھر فقر و غنا کا ہو ہم اسے ساتھ گزارے ،
خدا کے پیغمبروں کے پیروکار اپنے اہل و عیال کے حق سے بخوبی واقف ہوتے ہیں ۔
نبوت جیسے عظیم رتبے پر بھی انہوں نے چاہا کہ بھائی ساتھ شامل ہو اور ہمیں یقینًا اپنا جائزہ لینا ہوگا کہ ہم کس راہ کے مسافر ہیں ، خیرخواہی کے یا حرص و طمع کے؟
#حضرت-ہارون #حضرت-موسیٰ

18/12/2025

تم میں سے ایک جماعت ایسی ہونی چاہئے جو بھلائی کی طرف بلائے اور نیک کاموں کا حکم کرے اور برے کاموں سے روکے، اور یہی لوگ فلاح ونجات پانے والے ہیں.
القرآن: 03:104

ایک علم وفہم والا لیڈر ہی انسان کو خیر کی راہ پر چلاتا ہے اور بزدل لیڈر اس کو پستی و مشکلات میں دھکیل دیتا ہے ۔
۔
۔ #حضرت-موسیٰ #ڈاکٹراسراراحمدرح

13/11/2025

جس کا ساتھی اللّٰہ ہو پھر اس کو اور کس کی ضرورت ہوگی ۔۔۔۔📿🍀

11/11/2025

ہم میں سے اکثر لوگ والدین کو پرہیز کروانے میں احتیاط اور بدتمیزی کے درمیان فرق ہی نہیں سمجھ پاتے۔

اگر کبھی ان کا بلڈ پریشر یا شوگر وغیرہ تھوڑا سا بڑھ جائے، تو ان کے ساتھ ہمارے لہجے کا درجہ حرارت فوراً آسمان چھو لیتا ہے۔

بات کرنے کا انداز بدل جاتا ہے، الفاظ زہر بن جاتے ہیں،

لا الہ الا ﷲ۔۔۔

ہم یہ نہیں سوچتے کہ پرہیز کرنا کوئی آسان کام نہیں۔
ایک عمر گزر جانے کے بعد عادتیں بدلنا انسان کے بس کی بات نہیں ہوتی۔

اگر کبھی ان سے بدپرہیزی ہو بھی جائے تو "انسان" سمجھ کر معاملہ کریں،
کیونکہ والدین بھی انسان ہیں، فرشتہ نہیں۔

اور کبھی کبھار تو بیماری کسی خوراک سے نہیں بلکہ وقت، عمر یا کسی اندرونی کیفیت سے بڑھ جاتی ہے،
تو پھر ان کا قصور کیا ہے؟

ہم اکثر یہ سمجھتے ہیں کہ ہم والدین پر غصہ ان کی صحت کے لیے کرتے ہیں،
لیکن یہ سچ نہیں ہے
ہمیں فکر ان کی بیماری کی نہیں،
بلکہ اپنی نیند،خرچ ، آرام میں خلل پڑنے کی بھی ہوتی ہے۔

سمجھدار بنیں۔۔۔
ابھی وقت ہے۔

#والدین #أدب

04/11/2025

محنت صرف زندہ رہنے کے لیے نہیں ہونا چاہیے بلکہ زندگی کو قیمتی بنانے کے لیے ہونا چاہیے جو کہ صرف اللّٰه کی احکامات کو ماننے سے ہوگا ۔
۔
۔
۔

Address

Quetta
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic thoughts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share