16/10/2025
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
میرا چچا حاجی مراد وفات پاگئے ۔
جوکہ حاجی ودان علی اور قربان علی کے بھائی
حاجی شوکت علی،لیاقت علی ،رحمت اللہ ، مفتی رفیع اللہ ،سمیع اللہ ،نور اللہ کے والد صاحب تھے۔
مرحوم حاجی زکریا اولیا اور مرحوم محمد امان عرف (مانی کاکا) کے چچا زاد بھائی تھے
پیر کلیم اللہ نقشبندی جہانزیب حاجی عبدالولی عبدالرشید حبیب اللہ ثناءاللہ چچا تھے
نماز جنازہ اور فاتحہ کل بروز جمعہ 17/10/2025 صبح 10 بجے کلی پرانا مجک میزئی اڈا قلعہ عبداللہ میں ادا کی جائیگی۔