Al-Touheed Fabrics

Al-Touheed Fabrics Men's and ladies variety
All brand and imported cloth
ladies emberiodery Suite Available

13/02/2025

🌟 برانڈ کے اصل سوٹ، اعلیٰ معیار کے ساتھ 🌟

ہم صرف اور صرف اورجینل برانڈڈ سوٹ فراہم کرتے ہیں، نہ کوئی کاپی، نہ ریپلیکا!
🌿 کپڑے کی مکمل گارنٹی – معیار، رنگ اور کپڑے کی مضبوطی پر پورا بھروسا!
🔄 پسند نہ آنے پر واپسی کی سہولت – آپ کی تسلی ہماری اولین ترجیح!

اگر آپ کو بہترین اور معیاری لباس پسند ہے، تو ہماری ورائٹی خاص آپ کے لیے ہے!
اعتماد کے ساتھ خریدیں اور معیاری لباس کا لطف اٹھائیں!

التوحید فیبرکس

*برانڈ جاوید ٹیکس*جاوید ٹیکسٹائل کا اوریجنل بہترین کوالٹی لٹھا کاٹن ۔خوب کلف میں بہترین اسٹِف فینیش ۔سال کے 12 ماہ قابلِ...
24/01/2025

*برانڈ جاوید ٹیکس*

جاوید ٹیکسٹائل کا اوریجنل بہترین کوالٹی لٹھا کاٹن ۔
خوب کلف میں بہترین اسٹِف فینیش ۔
سال کے 12 ماہ قابلِ استعمال ۔
بہترین وائٹنیس ۔
پیور وائٹ میں کلف والے لٹھے کے شوقین افراد کے لیے اک بہترین ورائٹی ۔
ریٹ بمعہ پارسل 3250

*برانڈ Glorious*گلوریئس برانڈ کا اوریجنل بہت ہی اعلیٰ اور پریمیئم کوالٹی سافٹ واش اینڈ ویئر ۔انتہا کا نرم و ملائم اور فُ...
24/01/2025

*برانڈ Glorious*

گلوریئس برانڈ کا اوریجنل بہت ہی اعلیٰ اور پریمیئم کوالٹی سافٹ واش اینڈ ویئر ۔
انتہا کا نرم و ملائم اور فُل لچکدار اسٹف ۔
بہت ہی زبردست فنشنگ میں پولیسٹر فری واش اینڈ ویئر ۔
وہ لوگ جنکی اسکن نازک ہے یا انکو الرجی کا ایشو ہے یا وہ لوگ جو بلکل نرم و ملائم اور وزن میں ہلکا اسٹف پسند کرتے ہوں انکے لئے ایک بہترین اور اسپیشل ورائٹی ۔
ریٹ بمعہ پارسل 3650

*برانڈ جاوید ٹیکس*جاوید ٹیکسٹائل کی اریجنل بہترین کوالٹی کاٹن ساٹن مطلب چمک والی کاٹن ۔ہلکی سی کلف میں بہترین چمکدار کاٹ...
21/04/2024

*برانڈ جاوید ٹیکس*

جاوید ٹیکسٹائل کی اریجنل بہترین کوالٹی کاٹن ساٹن مطلب چمک والی کاٹن ۔
ہلکی سی کلف میں بہترین چمکدار کاٹن اسٹف ۔
بہترین سیمی اسٹِف فینیش ۔
مارکیٹ میں دستیاب کاٹن ساٹن عموماً 2 3 دھلائی کے بعد اپنی چمک کھو دیتی ہے جبکہ اس ورائٹی کی چمک کافی عرصہ باقی رہتی ہے ۔
عید، شادی بیاہ اور پارٹی ویئر کے لحاظ سے بہترین فینسی ورائٹی ۔
ریٹ بمعہ پارسل 3500.

وٹس ایپ 03149679273

*برانڈ پرل انٹرنیشنل*پیور وائٹ میں دستیاب پرل برانڈ کی اریجنل انتہائی اعلیٰ ترین پریمیئم کوالٹی کاٹن ۔پاشا سلور اسٹورم ک...
24/03/2024

*برانڈ پرل انٹرنیشنل*

پیور وائٹ میں دستیاب پرل برانڈ کی اریجنل انتہائی اعلیٰ ترین پریمیئم کوالٹی کاٹن ۔
پاشا سلور اسٹورم کی طرح ہلکی سی کلف میں تھوڑی سی گَف اور سیمی اسٹِف فینیش ۔
انتہائی کمال کی وائٹنیس ۔
سال کے 12 ماہ چلنے والی بہترین فور سیزن ورائٹی ۔
وائٹ کے شوقین افراد کے لیے اک بہترین ورائٹی ۔
ریٹ بمعہ پارسل 4250.

وٹس ویپ 03149679273

24/03/2024

التوحید فیبرکس میں خوش آمدید

*برانڈ ایڈمانی انٹرنیشنل*معروف برانڈ ایڈمانی انٹرنیشنل کا اوریجنل انتہائی اعلیٰ ترین پریمیئم کوالٹی سافٹ واش اینڈ ویئر ۔...
24/03/2024

*برانڈ ایڈمانی انٹرنیشنل*

معروف برانڈ ایڈمانی انٹرنیشنل کا اوریجنل انتہائی اعلیٰ ترین پریمیئم کوالٹی سافٹ واش اینڈ ویئر ۔
انتہائی نرم و ملائم اور لچکدار اسٹف ۔
فُل گرمی کے لحاظ سے اسپیشل فُلی بلینڈڈ اسٹف ۔
انتہائی کمال کی فنشنگ ۔
عید ،شادی بیاہ اور پارٹی ویئر کے لحاظ سے بہترین لچکدار اسٹف ۔
ریٹ بمعہ پارسل 4350.

وٹس ایپ 03149679273

Address

Sui Gas Chock Tareen Colony Street 1
Rahimyar Khan
64200

Telephone

+923149679273

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Touheed Fabrics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Touheed Fabrics:

Share