Usmani Enterprises

Usmani Enterprises Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Usmani Enterprises, Chenab Commercial Center Unilever Rahim Yar Khan, Rahimyar Khan.
(4)

ہمارے ہاں سے آپ کو عمدہ قسم کا شہد ، دیسی گھی ، سپرنگیں زعفران ، سلاجیت ، مختلف اقسام کے اچار ، پنجیری ، ایکسٹرا ورجن زیتون آئل ، عثمانی ہئیر آئل ، شیمپو، اور موسم گرما میں جنوبی پنجاب کا بادشاہ آم دستیاب ہوتا ہے

صدیوں سے دیسی گھی کو گھروں میں بہت فوڈ سپلیمنٹ استعمال کیا جاتا ہے۔اللہ کریم نے اس میں بے شمار فوائد انسانوں کے لیے رکھے...
15/07/2026

صدیوں سے دیسی گھی کو گھروں میں بہت فوڈ سپلیمنٹ استعمال کیا جاتا ہے۔
اللہ کریم نے اس میں بے شمار فوائد انسانوں کے لیے رکھے ہیں۔
نہ صرف یہ بڑی عمر کے افراد کے لیے مفید ہے۔
بلکہ ہر عمر کے افراد کے لیے ایک ایسا کمال کا ٹوٹکہ ہے کہ جس
کا جواب نہیں ہے۔
پھر بڑے مزے کی بات یہ بھی ہے کہ موسم چاہے کوئی بھی ہو، یہ ہر موسم میں فائدہ مند ہے۔
صبح شام آپ ہر کھانے میں سالن میں دیسی گھی کو استعمال کر سکتے ہیں۔
آپ ہمارے پاس سے بہترین قسم کا گائے اور بھینس کا دیسی گھی منگوا سکتے ہیں ۔

عثمانی انٹر پرائزز کا بیری شہد ایسا شہد کہ جس کو جس بھی کسٹمر نے خریدا ہے۔ اسی نے پسند کیا  ہے۔ٹاپ سیلنگ پروڈکٹ ہے۔ آج ت...
14/07/2026

عثمانی انٹر پرائزز کا بیری شہد
ایسا شہد کہ جس کو جس بھی کسٹمر نے خریدا ہے۔ اسی نے پسند کیا ہے۔
ٹاپ سیلنگ پروڈکٹ ہے۔
آج تک اس کی کوئی شکایت نہیں آئی ۔
یہ وہ شہد ہے کہ جس نے ہمارے کام کو چار چاند لگا دئیے ہیں۔
ابھی آرڈر کریں ۔

عثمانی انٹر پرائزز کی سب سے شاہکار پروڈکٹ اس کے بارے میں تو آنکھیں بند کر کے کہ سکتا ہوں کہ یہ ایک شاہی پروڈکٹ ہے۔ ہر مو...
14/07/2026

عثمانی انٹر پرائزز کی سب سے شاہکار پروڈکٹ
اس کے بارے میں تو آنکھیں بند کر کے کہ سکتا ہوں کہ یہ ایک شاہی پروڈکٹ ہے۔ ہر موسم میں استعمال ہونے والا یہ دیسی گھی ایک لاجواب اور مزے دار چیز ہے۔
انسانی صحت کے لیے اس سے بہترین کوئی غذا نہیں ہے۔
ایک سپر کوالٹی پروڈکٹ بچوں ، بڑوں ، مرد اور عورتوں کے لیے یکساں مفید
آپ ابھی اس کو آرڈر کر سکتے ہیں۔

14/07/2026

مرچ اگر دیسی ہو اور پھر اس کا اچار بنا ہوا ہو تو سمجھو کہ کمال ہو گیا ہے۔
کیونکہ دیسی مرچ کا اپنا ایک الگ اور منفرد ذائقہ ہوتا ہے۔
اور ایک اہم چیز جب یہ ہو بھی ہوم میڈ تو پھر سمجھو کہ کمال ہو گیا ہے۔

اچار میں جو کمال لہسن کے اچار کو حاصل ہے۔ شاید ہی وہ توجہ کسی اور کے حصہ میں آئی ہوگی۔لہسن ایک تو ویسے بھی کمال کی چیز ہ...
14/07/2026

اچار میں جو کمال لہسن کے اچار کو حاصل ہے۔ شاید ہی وہ توجہ کسی اور کے حصہ میں آئی ہوگی۔
لہسن ایک تو ویسے بھی کمال کی چیز ہے۔ لیکن پھر اگر یہی لہسن دیسی ہو اور وہ بھی اچار والا لہسن ، تو پھر سمجھیں کہ سونے پہ سہاگا ہے۔
تو معزز کسٹمر ہمارے پاس معیاری اور عمدہ کوالٹی کا
لہسن کا اچار موجود ہے۔
آپ اس کو آرڈر کر سکتے ہیں۔

یہ ہے ہمارا مکس اچار ہم اچار کو گھر میں بناتے ہیں۔اس کے تمام مصالحہ جات کو بھی دیسی انداز میں تیار کرتے ہیں۔ اس میں ڈالا...
13/07/2026

یہ ہے ہمارا مکس اچار
ہم اچار کو گھر میں بناتے ہیں۔اس کے تمام مصالحہ جات کو بھی دیسی انداز میں تیار کرتے ہیں۔
اس میں ڈالا جانے والا سرسوں کا تیل بھی سب سے ٹاپ لیول کا ہوتا ہے۔
اور یہ بات تو آپ جانتے ہی ہیں کہ اچار ہر گھر میں
ہر بندہ کو پسند ہوتا ہے۔
تو ابھی آرڈر کریں ۔

زیتون آئل کے بارے میں کون نہیں جانتا ، یہ ایک بہترین قسم کا آئل ہے۔ کہ جس کو کھانے میں استعمال کیا جاتا ہے۔اس کو کھانے ک...
13/07/2026

زیتون آئل کے بارے میں کون نہیں جانتا ، یہ ایک بہترین قسم کا آئل ہے۔ کہ جس کو کھانے میں استعمال کیا جاتا ہے۔
اس کو کھانے کے علاؤہ آپ ویسے بھی ہر روز استعمال کر سکتے ہیں۔
ابھی اس کے لیے گھر بیٹھے آرڈر کریں۔

لہسن کے درجنوں فوائد ہیں۔ ہم آپ کے لیے لہسن کا اچار لے کر ہیں۔ جس کا معیار کمال اور ذائقہ لاجواب ہے۔ آپ ہم سے گھر بیٹھے ...
11/07/2026

لہسن کے درجنوں فوائد ہیں۔
ہم آپ کے لیے لہسن کا اچار لے کر ہیں۔
جس کا معیار کمال اور ذائقہ لاجواب ہے۔
آپ ہم سے گھر بیٹھے آرڈر کر سکتے ہیں ۔

20 کلو مکس اچار فیصل آباد کی طرف ایک کسٹمر کو روانہ یہ صرف اچار کی گریوی ہے۔ اس میں آئل ڈالنا ابھی باقی ہے۔ آپ ہم سے مکس...
11/07/2026

20 کلو مکس اچار فیصل آباد کی طرف ایک کسٹمر کو روانہ
یہ صرف اچار کی گریوی ہے۔
اس میں آئل ڈالنا ابھی باقی ہے۔
آپ ہم سے مکس اچار ، دیسی مرچ کا اچار ، لیموں کا اچار ،چنے کا اچار اور گاجر کا اچار ہول سیل اور ریٹیل منگوا سکتے ہیں ۔

07/07/2026

الحمدللہ ثم الحمدللہ
اخلاص کی بنیاد پر شروع کیا گیا کام اللہ کی طرف سے بہترین نتائج لاتا ہے۔
ہمارا مینگو جس بھی جگہ پر گیا وہاں سے ہی بہترین فیڈ بیک ملا ہے۔
کراچی سے میم ڈاکٹر Faiza Boota صاحبہ کا یہ فیڈ بیک
الحمدللہ ہمارے لیے ایک سند کا درجہ رکھتا ہے۔
بہت بہت شکریہ میڈیم
ہمیشہ خوش رہیں ، سلامت رہیں۔
چونسہ مینگو کے آخری ایام چل رہے ہیں۔
آپ بھی آرڈر کر سکتے ہیں ۔
0307-7198091

Address

Chenab Commercial Center Unilever Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usmani Enterprises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usmani Enterprises:

Shortcuts

Share