Sami arts

Sami arts Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sami arts, .

گولڑہ شریف میں حادثے کا شکار الیکٹرک سکوٹی سوار خاتون تاحال بے ہوش🚨 براہِ کرم فوری یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔آج م...
06/08/2026

گولڑہ شریف میں حادثے کا شکار الیکٹرک سکوٹی سوار خاتون تاحال بے ہوش

🚨 براہِ کرم فوری یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

آج مورخہ 06-08-2026 کو پولیس اسٹیشن گولڑہ شریف کی حدود میں ایک خاتون کا روڈ ایکسیڈنٹ ہوا۔ وہ الیکٹرک سکوٹی چلا رہی تھیں۔ اس وقت وہ تاحال بے ہوش ہیں، جس کی وجہ سے اپنے اہلِ خانہ سے رابطہ نہیں کر پا رہیں۔

اگر کوئی شخص انہیں پہچانتا ہو یا ان کے گھر والوں کے بارے میں جانتا ہو تو براہِ کرم فوری طور پر ان تک یہ اطلاع پہنچائیں۔

ایک شیئر کسی خاندان کو اپنی عزیز کی خبر دے سکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ زخمی بہن کو جلد از جلد مکمل صحت عطا فرمائے۔ آمین۔
...



🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
۔

اسلام آباد Rawalpindi میں رہنے کے لحاظ سے کون سی پرائیویٹ سوسائٹی بہترین ہے جہاں نہ پانی کا مسئلہ ہو، نہ گیس کا مسئلہ ہو...
26/07/2026

اسلام آباد Rawalpindi میں رہنے کے لحاظ سے کون سی پرائیویٹ سوسائٹی بہترین ہے جہاں نہ پانی کا مسئلہ ہو، نہ گیس کا مسئلہ ہو اور سیکیورٹی کے لحاظ سے بھی بہترین ہو؟

18/06/2026

Rawalpindi saddar

04/06/2026

اسلام آباد
امارات بلڈنگ میں واقع مونال ہوٹل سے لڑکی کی چھلانگ، جاں بحق
اسلام آباد کے تھانہ کرپا کی حدود میں واقع امارات بلڈنگ میں قائم مونال ہوٹل سے ایک نوجوان لڑکی نے مبینہ طور پر چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق لڑکی نے عمارت کی 13ویں منزل سے چھلانگ لگائی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔

04/06/2026

راولپنڈی صدر میں خوبصورت بارش ☔️

03/06/2026

سونا سستا ہوگیا، فی تولہ سونے کی
قیمت میں 8 ہزار 600 روپے کی کمی

03/06/2026

حکومت کی تمام صوبوں کو مارکیٹس رات 8 کی بجائے 9 بجے بند کروانے کی ہدایت، تاہم عوام نوٹی فکیشن آنے تک پرانی ٹائمنگ ہی ذہن میں رکھے

New blue area Islamabad.
02/06/2026

New blue area Islamabad.

02/06/2026

🚨 بڑی خبر 🥺
اسلام آباد میں جنوری سے لے کر اب تک 45 ہزار طلاقیں ہو چکی ہیں اور ہر دن 300 طلاقیں ہو رہی ہیں یعنی 300 گھر اُجر رہے ہیں ڈیلی

پنجاب بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن میں نرمی کی معیاد ختم ہونے کے بعد آج سے سمارٹ لاک ڈاؤن دوبارہ نافذ کردیا گیابازار، مارکیٹیں...
02/06/2026

پنجاب بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن میں نرمی کی معیاد ختم ہونے کے بعد آج سے سمارٹ لاک ڈاؤن دوبارہ نافذ کردیا گیا

بازار، مارکیٹیں، شاپنگ مالز رات 8 بجے تک کھلیں رہیں گے

ہوٹل، ریسٹورنٹ، میرج ہالز، مارکیز اور دیگر کمرشل جگہیں رات 10 بجے کے بعد بند رہیں گی

نجی پراپرٹیز اور گھروں میں بھی شادی بیاہ کی تقریبات 10 بجے رات کے بعد منعقد کرنے پر پابندی ہوگی

میڈیکل اسٹورز، پٹرول پمپ، بیکریاں، تندور، ملک شاپ اور فارمیسیز ان پابندیوں سے مستثنیٰ ہوں گے
゚viralシ

Address


46000

Opening Hours

Monday 00:00 - 22:30
Tuesday 00:00 - 22:30
Wednesday 00:00 - 22:30
Thursday 00:00 - 22:30
Friday 15:00 - 22:30
Saturday 00:00 - 22:30
Sunday 12:00 - 22:30

Telephone

+923001309134

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sami arts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Clothing Store?

Share