08/10/2026
🚨 ای کامرس والوں!
ذرا الھلال کلیکشن کا یہ سوال ضرور سنیں… 👇
کیا آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوتا ہے؟ 😟
پارسل وقت پر نہیں پہنچتا!
l کسٹمر موجود ہوتا ہے، پھر بھی “کسٹمر دستیاب نہیں تھا” لکھ دیا جاتا ہے!
کئی دن تک پارسل ایک ہی جگہ پڑا رہتا ہے!
ٹریکنگ کچھ اور بتاتی ہے،
گراؤنڈ پر صورتحال کچھ اور ہوتی ہے!
آخر میں پارسل واپس آ جاتا ہے…
اور نقصان سیلر کا!
Al-Hilal Collection
کو بھی روزانہ مختلف علاقوں سے ایسی شکایات سننے کو ملتی ہیں۔
اب آپ بتائیں👇
کیا آپ کو بھی کوریئر کمپنیوں سے ایسی شکایات رہتی ہیں؟
اور سب سے اہم سوال:
ای کامرس پاکستان میں اس دن کامیاب ہوگا جس دن کوریئر کمپنیاں پارسل کو صرف ایک ڈبہ نہیں بلکہ سیلر کی محنت اور کسٹمر کے اعتماد کی ذمہ داری سمجھیں گی!
👇 کمنٹ میں صرف اپنا تجربہ بتائیں:
آپ کے ساتھ کوریئر کمپنی نے سب سے عجیب حرکت کیا کی؟ 😅
ممکن ہے آپ کی کہانی پڑھ کر پاکستان کے ہزاروں آن لائن سیلرز کہیں:
"یہ تو ہمارے ساتھ بھی ہوا ہے!" 😂
الھلال کلیکشن — Al_hilal collection
📱 WhatsApp: 03314424954