Arid University Crushes And Confessions

  • Home
  • Arid University Crushes And Confessions

Arid University Crushes And Confessions Because every uni needs a little chaos 😎🔥 A platform to show how **** u are or someone is... Make things complicated here ��

30/05/2026

GTA San Andreas Game play x memes addition 🤣

08/05/2026

پیٹرول اس لیے مہنگا کیا ہے کہ غریب خود پر چھڑک کے آگ نہ لگا سکے
شہباز شریف

مست پلان ہے۔ ۔ ۔ ۔
08/05/2026

مست پلان ہے۔ ۔ ۔ ۔

افواج کا جو کام تھا وہ کر رہی ہیں اور کیا بھی اور ان پر کوئی شک بھی نہیں اور ہم سکون سے سوتے ہیں اپنی افواج کی وجہ سےمگر...
07/05/2026

افواج کا جو کام تھا وہ کر رہی ہیں اور کیا بھی اور ان پر کوئی شک بھی نہیں اور ہم سکون سے سوتے ہیں اپنی افواج کی وجہ سے
مگر وی سی صاحب کا جو کام تھا وہ نہیں کر رہے اور نہ ہی طلباء یونیورسٹی کے ہاسٹلز میں سکون سے سو پا رہے ہیں

ایک عرصہ ہو گیا یونیورسٹی کی شکل دیکھے بھی، اور اس پیج کو دیکھے بھی کئی سال گزر گئےآج ہمارے وقتوں کے نوٹس بورڈ کی ایک جھ...
07/05/2026

ایک عرصہ ہو گیا یونیورسٹی کی شکل دیکھے بھی، اور اس پیج کو دیکھے بھی کئی سال گزر گئے
آج ہمارے وقتوں کے نوٹس بورڈ کی ایک جھلک سامنے آ گئی تو نہ جانے کیسے بھی کر کے login کیا
بھلا یہ بھی کوئی بات ہے ؟ ہم مل کے ٹیچرز کا جنم دن منائیں اور ہماری باری کھلا تضاد 😷

07/05/2026

میں فوت ہو گیا ہوں نا !!! 🥲

03/01/2026

ڈرامے کے شروع میں ایک سائبر ٹرک ایک ہونڈا سوک سے ٹکراتے ہوئے بچتا ہے تو سائبر ٹرک سے ایک محترمہ باہر نکلتی ہے اور ہونڈا ...
09/11/2025

ڈرامے کے شروع میں ایک سائبر ٹرک ایک ہونڈا سوک سے ٹکراتے ہوئے بچتا ہے تو سائبر ٹرک سے ایک محترمہ باہر نکلتی ہے اور ہونڈا سوک والے کو برا بھلا کہتے ہوئے کہتی ہے کہ : دو کوڑی کے انسان۔۔۔۔۔۔" تو میں سوچ رہا تھا کہ اگر ہونڈا سوک والا دو کوڑی کا انسان ہے تو میں کیا ہوں ؟ میرے پاس تو ہونڈا سی ڈی 70 ہے وہ بھی دو ہزار ماڈل

آج راولپنڈی میٹرو بس میں سفر کے دوران میرے ساتھ والی جگہ پر ایکــــــــ لڑکا اور لڑکی کھڑے ہوئے تھے ان کو دیکھ کر لگ رہا...
09/11/2025

آج راولپنڈی میٹرو بس میں سفر کے دوران میرے ساتھ والی جگہ پر ایکــــــــ لڑکا اور لڑکی کھڑے ہوئے تھے
ان کو دیکھ کر لگ رہا تھا کہ وہ ایک دوسرے کے لئے اجنبی ہیں
کچھ ہی دیر بعد آپس میں باتیں کرنے لگے
پھر بات چیت اس مقام تک پہنچ گئی کہ ایکــــــــ دوسرے کا موبائل نمبر مانگا جانے لگا
لڑکے کا موبائل کسی وجہ سے بند تھا تو اسنے جیب سے ایکــــــــ مڑا تڑا کاغذ نکالا
لیکن لکھنے کے لئے اس کے پاس قلم نہیں تھا
بازو والی سیٹ پہ بیٹھا میرا سارا دھیان انہی دونوں پہ تھا
اس لئــے میں سمجھ گیا کہ لڑکی کا موبائل نمبر لکھنے کے لئے لڑکے کو قلم کی ضرورت ہے
اس نے بڑی امید سے میری طرف دیکھا
کیونکہ کہ اس نے میری قمیض کی سامنے والی جیب میں لگا قلم دیکھ لیا تھا
میں نے جیب سے قلم نکالا اور چلتی بس سے باہر پھینک دیا
کیونکہ اپنا اصول ہے
نہ کھیڈاں گے نہ کھیڈن دیاں گے

MeanwhileMe:
31/01/2020

Meanwhile
Me:

Address

Shamsabad, Muree Road

46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arid University Crushes And Confessions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arid University Crushes And Confessions:

  • Want your business to be the top-listed Clothing Store?

Share