Misha's Collection

Misha's Collection Misha's Collection
Where Quality Meets Affordability All kind of ladies and gents variety, Customization also available in very reasonable prices

Azadi prints available for customisation آپ چاہیں تو اپنے بچے کے سائز کے مطابق ہم سے سلائی کروا سکتے ہیں اس کے علاؤہ پلی...
13/06/2026

Azadi prints available for customisation
آپ چاہیں تو اپنے بچے کے سائز کے مطابق ہم سے سلائی کروا سکتے ہیں

اس کے علاؤہ پلین گرین یا وائٹ بھی بنوا سکتے ہیں

اس کے علاؤہ ایمبرائیڈری یا پینٹ بھی کروا سکتے ہیں

اس کے علاؤہ لڑکوں کے کرتا شلوار بھی بنوا سکتے ہیں

اب آپ سوچیں گے

باجی بندہ ہے کہ مشین 😁

تو جناب باجی الحمدللہ ہر فن مولا ہے
اور یہ میرے رب کی عطا ہے
اور میری ماں کی دعائیں ہیں
اور یہی آپ کی باجی کی کامیابی کا راز ہے

واٹس ایپ 03004694741

     #مصباح جی تو پیارے لوگوں آج ایکٹو رہنے کی ایکٹیویٹی کا پہلا دن ہے 😁تو حاضر ہیں "کپڑے "تھری پیس لان دوپٹے کے ساتھ خو...
12/06/2026


#مصباح
جی تو پیارے لوگوں
آج ایکٹو رہنے کی ایکٹیویٹی کا پہلا دن ہے 😁

تو حاضر ہیں "کپڑے "

تھری پیس لان دوپٹے کے ساتھ
خوبصورت دیدہ زیب پرنٹس
کپڑا بہترین
رنگ حسین
اور قیمت موزوں ترین 🤩

تو ابھی اپنی پسند کا پرنٹ آرڈر کریں
واٹس ایپ 03004694741

قیمت 2850
ڈی سی 250

آج کے دن کے ونر کا اعلان رات کو کیا جائے گا

پوسٹ پوری پڑھیں گے تو بات سمجھ میں آئے گی☺️ ایک زبردست قسم کی ایکٹیویٹی کرنے جا رہی ہوں۔ اس ایکٹیویٹی میں آپ نے کرنا یہ ...
11/06/2026

پوسٹ پوری پڑھیں گے تو بات سمجھ میں آئے گی☺️

ایک زبردست قسم کی ایکٹیویٹی کرنے جا رہی ہوں۔
اس ایکٹیویٹی میں آپ نے کرنا یہ ہے کہ
مجھے ایکٹو رکھنا ہے 😁
اور خود بھی ایکٹو رہنا ہے 😅

ایک بالکل نیا اور اچھوتا آئیڈیا آیا ہے دماغ میں
اس لیے اسے مذاق بالکل نہ سمجھا جائے

تو جیسے کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ

Misha's Collection
ملٹی آئٹم سٹور ہے ، اور اس پہ میرے پاس موجود ہیں
❤️کپڑے
💛جیولری
🧡کاسمیٹکس
💚ہیئر اسیسریز
🩵چوڑیاں
💜لیڈیز انڈر گارمنٹس
💙کھلونے
🩷اور سٹیشنری آئٹمز

تو اب مسئلہ یہ ہے کہ میں روزانہ پوسٹنگ نہیں کر پا رہی اور اگر کرتی ہوں تو بھی بنا کسی روٹین کے

اس کا حل میں نے یہ نکالا ہے ، کہ اب سے میں ہر ایک دن ایک آئٹم کی پوسٹ لگاؤں گی اور آپ میں سے میرا جو بھی فرینڈ اس دن کی آئٹم کیلیے مجھے ٹیگ کر کے پوسٹ لگائے گا اسے اس دن کی آئٹم میں سے کچھ بھی گفٹ بھیجا جائے گا لیکن پوسٹ جس کی سب سے پہلے ہو گی صرف اسی کو گفٹ جائے گا
اور گفٹ کی ڈی سی ونر کو دینی ہوگی

کون سی آئٹم کس دن پوسٹ کرنی ہے وہ کمنٹ میں لسٹ بنا کے سینڈ کر دی ہے
اب آپ کو جس بھی آئٹم میں سے گفٹ چاہیے آپ اس دن سب سے پہلے اپنی آئ ڈی پہ مجھے مینشن کر کے پوسٹ لگائیں گے اور ہاں صرف۔مجھے یعنی Misbah Ali کو
مینشن نہیں کرنا بلکہ میرے پیج کو بھی مینشن کرنا ہے جس کا نام اوپر نیلے رنگ سے چمک رہا ہے
تو کہیئے ہے نا مزے کی ایکٹیویٹی 😘

#مصباح
03004694741

02/06/2026

01/06/2026
*M-Prints* by *ZUBEDA**MONOCHROME* VOLUME-22 PIECE  PREMIUM PRINTED LAWN *Price*3250DC free 🆓 🆓 🆓 *SIZES MENTIONED ON EA...
01/06/2026

*M-Prints* by *ZUBEDA*
*MONOCHROME* VOLUME-2
2 PIECE PREMIUM PRINTED LAWN

*Price*
3250

DC free 🆓 🆓 🆓

*SIZES MENTIONED ON EACH PICTURE*

*Length* 40

Order on WhatsApp 03004694741

30/05/2026


                2pc factory leftovers Digital printed shirt 2.75 metrDigital printed dupatta 2.5 metrPrice 2250DC 300030...
17/05/2026





2pc factory leftovers
Digital printed shirt 2.75 metr
Digital printed dupatta 2.5 metr
Price 2250
DC 300

0300 4694741 WhatsApp for order

Big shout out to my newest top fans! 💎 Uroosa Kiran, ام عبداللہ بن زبیر, Rabia Hashmi, Ijaz Piracha, Munazza HassanDrop ...
06/05/2026

Big shout out to my newest top fans! 💎 Uroosa Kiran, ام عبداللہ بن زبیر, Rabia Hashmi, Ijaz Piracha, Munazza Hassan

Drop a comment to welcome them to our community, fans

Address

Shop Opposite To Masjid Abubakar Siddeque, Gulshanabad Sector 1
Rawalpindi

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Friday 15:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 20:00

Telephone

+923004694741

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Misha's Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Misha's Collection:

Shortcuts

Share