17/05/2026
🌙 ذوالحج کا چاند نظر آ گیا 🌙
اللہ تعالیٰ کے بابرکت مہینے ذوالحج کا آغاز ہو چکا ہے۔
یہ عبادت، قربانی، دعا اور رحمتوں والے دن ہیں۔
اللہ پاک ہم سب کی عبادات قبول فرمائے، ہماری دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا کرے اور ہر گھر میں خوشیاں، امن اور برکتیں نازل فرمائے۔ 🤲✨
تمام اہلِ اسلام کو ذوالحج اور عیدالاضحیٰ پیشگی مبارک۔ 🕋❤️
#ذوالحج #عیدالاضحی