27/08/2026
فیبرک کی فیلڈ سے نابلد کچھ ساتھی برانڈڈ اور ایکسپورٹ کوالٹی کپڑے کا ریٹ جان کر ششدر رہ جاتے ہیں اور رییکشن ہوتا ہے
“اتنا مہنگا ؟”
یہ غیرارادی اور فطری بات ہے اس سے مسئلہ نہیں ہے یہ کسٹمر کا رائٹ ہے لیکن جب کچھ نابغے بدک کر لکھتے ہیں
“سولہ سو والا کپڑا لیکر پانچ ہزار کا بیچ رہے ہو۔”
تو یہ مناسب رویہ نہیں ہے خیر ایسے دوستوں کے لئے میں زیر نظر ورائٹی لیکر آیا ہوں گرمی کے لئے ہے واش اینڈ وئیر ہے خوبصورت ہے اور قیمت صرف 2250 روپے چار میٹر سوٹ ۔ کوئی اضافی چارجز نہیں ہونگے آل پاکستان فری ڈیلیوری ہے
آرڈرز کے لئے وھاتس ایپ تشریف لائیں شکریہ
#03175449285