26/05/2026
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا*
*جس نے حج کیا اور اس نے کوئی فحش اور بیہیودہ بات نہیں کی*
*اور نہ ہی کوئی گناہ کا کام کیا*
*تو اس کے گزشتہ تمام گناہ بخش دئیے جائیں گے*
*Sunan Tirmizi #811*