ASN Clothing & Brands

ASN Clothing & Brands �Timeless Elegance
�Modern Grace
�Curated Eastern Wear for Every Occasion
Premium Fabrics

SALE SALE SALEBrand Name: LULUSARDigital Printed 2pcFabric: SilkShirt Fully Digital Printed SilkTrouser Fully Digital Pr...
11/08/2025

SALE SALE SALE

Brand Name: LULUSAR
Digital Printed 2pc
Fabric: Silk

Shirt Fully Digital Printed Silk
Trouser Fully Digital Printed Silk

Measurement:
55*58 inch Shirt
55*58 inch Trouser

*Old prices ~3650/~-

Sale offer price:2300/-
Excluded delivery

Order WhatsApp: 03033335325
Payment: 100% Advance JazzCash
Refund Policy: Money Back

.

❄️ 2pc SUMMER COLLECTION❄️🔴 Brand Name:MiX🟡 FABRIC: LAWN 90/702 Piece Unstiched 🔵 Product Description◾ Front full embroi...
11/08/2025

❄️ 2pc SUMMER COLLECTION❄️

🔴 Brand Name:MiX
🟡 FABRIC: LAWN 90/70

2 Piece Unstiched

🔵 Product Description
◾ Front full embroidered
◾ Daman patches
◾ Sleeves full embroidered
◾ Plain back
◾ Trouser embroidered, Dyed trouser

*Pakage included same as open picture*
🛒 Was Price ~3500~/-

SALE OFFER PRICE:2800/-
◾ Excluded delivery

Order WhatsApp: 03033335325
Payment: 100% Advance JazzCash
Refund Policy: Money Back

.

SALE SALE SALEWHOLESALE MAIN B SALE🔴 Brand Name; Mix brands🟡 FABRIC LAWN 90/70Code Ba013 Piece Unstiched🔵 Product Descri...
30/07/2025

SALE SALE SALE
WHOLESALE MAIN B SALE

🔴 Brand Name; Mix brands
🟡 FABRIC LAWN 90/70

Code Ba01

3 Piece Unstiched

🔵 Product Description
◾ Front full embroidered
■ Daman embroidered
◾ Sleeves full embroidered
◾ Plain back
◾ trouser plain
◾ Diamond digital print duppata

*PAKAGE INCLUDED SAME AS OPEN PICTURE*
🛒 *Was Price-~3750~/-

*SALE OFFER PRICE:3350/-
Excluded delivery
Grab your order fast

Order WhatsApp: 03033335325
Payment: 100% Advance JazzCash
Refund Policy: 100% Refund within two weeks of purchase

دبئی سے آئی ہوئی خاتون ڈاکٹر کے شہر میں بڑے چرچے تھے‎اور اس کا دعویٰ تھا کہ وہ بغیر دوائی، بغیر ٹیکے اور بغیر آپریشن کے ...
27/07/2025

دبئی سے آئی ہوئی خاتون ڈاکٹر کے شہر میں بڑے چرچے تھے
‎اور اس کا دعویٰ تھا کہ وہ بغیر دوائی، بغیر ٹیکے اور بغیر آپریشن کے علاج کرتی ہے.
‎اس کے کلینک پر ہر وقت خواتین کا رش لگا رہتا تھا...
‎شہر بھر میں دھوم مچی ہوئی تھی.
‎خواتین دور دور سے علاج کی غرض سے آتیں اور ڈاکٹر صاحبہ کو دعائیں دیتی ہوئی جاتیں.
‎ڈاکٹر صاحبہ کی شہرت کا سن کر دوسرے شہر کی ایک خاتون جس کا نام *سندری بی بی* تھا، علاج کی غرض سے ڈاکٹر صاحبہ کے کلینک آئی...
‎وہاں کافی ساری خواتین پہلے سے انتظار کر رہی تھیں...
‎ان خواتین کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر صاحبہ کے ہاتھ میں شفا ہے اور ان کا طریقہ علاج بالکل مختلف بھی ہے اور منفرد بھی...
‎سندری نے فیس کے ایک ہزار روپے دے کر اپنی باری کا ٹوکن لے لیا اور انتظار میں بیٹھ گئی..
‎جب اس کی باری آئی تو وہ جھجھکتے ہوئے ڈاکٹر صاحبہ کے کمرے میں داخل ہوئی..
‎سامنے کرسی پر ایک پکی عمر کی عورت براجمان تھی....
‎سندری نے اس سے پوچھا،
‎*باجی، ڈاکٹر صاحبہ کدھر گئی ہیں*...
‎اس عورت نے مسکراتے ہوئے جواب دیا...
‎*آئیں آئیں، ادھر بیٹھیں... میں ہی ڈاکٹر ہوں*...
‎سندری نے ڈاکٹر صاحبہ کو اپنے امراض کی تفصیل بتانی شروع کر دی..
‎ڈاکٹر صاحبہ پوری توجہ سے سنتی رہیں..
‎جب سندری خاموش ہوئی تو ڈاکٹر صاحبہ نے پوچھا..
‎*اچھا یہ بتائیں، آپ مہینے میں کتنے سوٹ بنوا لیتی ہیں، آپ کا کپڑوں کا ذوق تو بہت عمدہ لگ رہا ہے
‎خاتون نے خوش ہوتے ہوئے بتایا
‎ڈاکٹر صاحبہ، دل تو بہت کرتا ہے کہ ہر مہینے 5 چھ سوٹ سلوا لیا کروں، لیکن علاج پر ہی اچھا خاصہ خرچہ ہو جاتا ہے، لہٰذا کپڑوں کا شوق رہ جاتا ہے
‎ڈاکٹر صاحبہ نے سندری کو تسلی دی..
‎اور اسے اپنے ساتھ پچھلے کمرے میں لے گئیں..
‎سندری کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں..
‎اتنے سارے شاندار سلے ہوئے سوٹ ٹنگے ہوئے تھے...
‎وہ خوشی کے مارے ایک ایک سوٹ دیکھنے لگی...
‎ہر سوٹ پر پرائس ٹیگ بھی لگا ہوا تھا...
‎قیمت انتہائی مناسب تھی...
‎سندری نے چار سوٹ پسند کئے اور
‎ڈاکٹر صاحبہ کو ادائیگی کر دی..
‎سندری کسی طرح بھی مریضہ نہیں لگ رہی تھی...
‎اس کے چہرے پر خوشی اور تمکنت ٹھاٹھیں مار رہے تھے...
‎ڈاکٹر صاحبہ نے کہا :
‎آپ نے جب بھی شاپنگ کرنی ہو، میرے پاس آ جایا کریں.. بس یوں سمجھیں کہ آپ کا علاج پورا ایک سال چلے گا، آپ ہر مہینے اپنی دوائیوں کے پیسوں سے سوٹ خرید کر لے جایا کریں، میں لاگت پر سوٹ بیچتی ہوں، ان پر منافع بھی نہیں لیتی
‎سندری نے حیران ہوتے ہوئے کہا:
‎قیمت تو واقعی بہت مناسب ہے، لیکن اگر آپ منافع نہیں لیتیں تو آپ کو اتنی محنت کرنے کا کیا فائدہ
‎... ڈاکٹر صاحبہ نے مسکراتے ہوئے جواب دیا...
‎*سندری باجی، وہ جو آپ ٹوکن کا ایک ہزار دے آئی ہو، بس وہی میرا منافع ہے، اور میں دن میں پچیس تیس مریض دیکھ لیتی ہوں، اللہ کا شکر ہے گزارہ ہو جاتا ہے، اور عورتیں بھی کپڑے دیکھ کر اپنی بیماری بھول جاتی ہیں، اب آپ کیسا فیل کر رہی ہیں
‎سندری نے مسکراتے ہوئے جواب دیا...
‎*ایک دم فرسٹ کلاس، طبیعت ہلکی پھلکی سی ہو گئی ہے، جیتی رہو، تم پہلی ڈاکٹرنی ہو جس نے میرے مرض کی بالکل صحیح تشخیص کی ہے

Gift Pack Bedsheet*/ Gul Ahmad Most Demanding CollectionCotton Mix Bedsheets Full Printed 3pc 1 Sheet  &  2 Pillow Cover...
26/07/2025

Gift Pack Bedsheet*/ Gul Ahmad

Most Demanding Collection

Cotton Mix Bedsheets
Full Printed 3pc
1 Sheet & 2 Pillow Covers
Fabric = Cotton Mix
Size = King Size

Price:2350/-
Excluded delivery

ORDER WhatsApp: 03033335325
Payment: 100% Advance JazzCash
Refund Policy: Money Back Guarantee

24/07/2025
4Pc Mix Cotton Single Pair BedsheetsStuff Quality : FineSize : 60/90inchEasily Washable*4Pc*2 Sheets2 Pillow CoversWhole...
24/07/2025

4Pc Mix Cotton Single Pair Bedsheets

Stuff Quality : Fine
Size : 60/90inch
Easily Washable
*4Pc*
2 Sheets
2 Pillow Covers

Wholesale pair price:2200/-
Excluded delivery

Order WhatsApp: 03033335325
Payment: 100% Advance JazzCash

Refund Policy: Money Back Guarantee

Address

Rawalpindi
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ASN Clothing & Brands posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share