09/07/2023
حضور حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں:
حضورﷺ کا فیض کعبہ کی دیواروں سے پوچھو،مکہ کی بازاروں سے پوچھو،منی و مزدلفہ کے کوچوں سے پوچھو اور عرفات کی بلند چوٹیوں سے معلوم کرو کہ لوگوں نے کعبہ کو بت خانہ بنا دیا تھا حضورﷺ نے خدا خانہ بنا کر تمام عالم کا مسجود الیہ بنا دیا۔ صلی ﷲ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
(مرآة المناجيح شرح مشکوٰۃ المصابیح)